Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 936

936 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ قثنا أَبُو هِلَالٍ، نا سَوَادَةُ بْنُ حَنْظَلَةَ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا أَصْفَرَ اللِّحْيَةِ.

سوا دہ بن حنظلہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : مین نے دیکھا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی داڑھی زردرنگ کی تھی ۔ (1)

رَأَيْتُ عَلِيًّا أَصْفَرَ اللِّحْيَةِ. ← سَوَادَةُ بْنُ حَنْظَلَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ قثنا أَبُو هِلَالٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 936

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 937

937 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ مُدْرِكٍ أَبِي الْحَجَّاجِ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا لَهُ وَفْرَةٌ، وَأُتِيَ بِصَبِيٍّ فَبَرَّكَ عَلَيْهِ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ.

مدرک ابو حجاج رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا لمبے لمبے بالوں والے تھے ان کے پاس کوئی بچہ لایا گیا تو اس کے لیے برکت کی دعا فرمائی اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا ۔ (2)

رَأَيْتُ عَلِيًّا لَهُ وَفْرَةٌ، وَأُتِيَ بِصَبِيٍّ فَبَرَّكَ عَلَيْهِ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ. ← مُدْرِكٍ أَبِي الْحَجَّاجِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 937

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 938

938 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ: أنا أَبُو نُعَيْمٍ قثنا حُرُّ بْنُ جُرْمُوزٍ الْمُرَادِيُّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا وَهُوَ يَخْرُجُ مِنَ الْقَصْرِ وَعَلَيْهِ قِطْرِيَّتَانِ، إِزَارُهُ إِلَى نِصْفِ السَّاقِ، وَرِدَاؤُهُ مُشَمَّرٌ قَرِيبًا مِنْهُ، وَمَعَهُ الدِّرَّةُ، يَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ، وَيَأْمُرُهُمْ بِتَقْوَى اللَّهِ، وَحُسْنِ الْبَيْعِ، وَيَقُولُ: أَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ، وَلَا تَنْقَحُوا اللَّحْمَ.

جرموز امرادی رحمۃ اللہ علیہ اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو محل ے نکلتے ہوئے دیکھا انہوں نے دو چادریں زیب تن کر رکھی تھیں، ا ن کی تہبند نصف پنڈلی تک تھی اور چادر سے خود کولپیٹا ہوا تھا ۔ ہاتھ میں درہ لے کر بازار میں گشت فرمایا کرتے تھے ۔لوگوں کو تقویٰ اور خرید و فروخت میں حسن سلوک کا حکم دیتے اور فرماتے : ناپ تول کو پورا کرو اور گوشت (یعنی ہڈی ) سے گودانہ نکالو ۔(3)

أَبِيهِ ← أَبُو نُعَيْمٍ قثنا حُرُّ بْنُ جُرْمُوزٍ الْمُرَادِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 938

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 939

939 - نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ قثنا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعْتَمِرٌ قَالَ: قَالَ أَبِي، حَدَّثَنِي حُرَيْثُ بْنُ مِخَشٍّ، أَنَّ عَلِيًّا قُتِلَ صَبِيحَةَ إِحْدَى وَعِشْرِينَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.

حریث بن مخش رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ماہ رمضان کی 21 ویں تاریخ کو صبح کے وقت شہید کیا گیا ۔ (4)

حُرَيْثُ بْنُ مِخَشٍّ، أَنَّ عَلِيًّا قُتِلَ صَبِيحَةَ إِحْدَى وَعِشْرِينَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ. ← أَبِي ← مُعْتَمِرٌ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ قثنا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 939

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 940

940 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ قثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُلْجَمٍ ضَرَبَ عَلِيًّا فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ عَلَى دَهْسٍ بِسَيْفٍ كَانَ سَمَّهُ بِالسُّمِّ، وَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ وَدُفِنَ بِالْكُوفَةِ.

لیث بن سعد رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ عبد الرحمان بن ملجم نامی شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر نماز فجر پر زہر آلود تلوار سے وار کیا ، آپ رضی اللہ عنہ اسی دن وفات پا گئے اور کوفہ میں دفنائے گے۔ (5)

أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ قثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ الْمِصْرِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 940

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 941

941 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ قَالَ: نا حَفْصٌ قثنا أَبُو رَوْقٍ، مَوْلًى لِعَلِيٍّ، أَنَّ الْحَسَنَ كَبَّرَ عَلَى عَلِيٍّ أَرْبَعًا.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے غلام ابو روق سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا جنازہ حسن رضی اللہ عنہ نے چار تکبیروں کے ساتھ پڑھایا ۔ (1)

حَفْصٌ قثنا أَبُو رَوْقٍ، مَوْلًى لِعَلِيٍّ، أَنَّ الْحَسَنَ كَبَّرَ عَلَى عَلِيٍّ أَرْبَعًا. ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 941

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 942

942 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ، قثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، قثنا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ: قُتِلَ عَلِيٌّ فِي رَمَضَانَ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فِي تِسْعَ عَشْرَةَ لَيْلَةً مِنْ رَمَضَانَ سَنَةِ أَرْبَعِينَ، وَكَانَتْ يَعْنِي خِلَافَتَهُ خَمْسَ سِنِينَ وَثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ.

ابو معشر رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو جمعہ کی رات 40ہجری ماہ رمضان کی 19 تاریخ کو شہید کیا گیا، ان کی خلافت پانچ سال اور تین ماہ تھی ۔(2)

أَبِي مَعْشَرٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ، قثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، قثنا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ← عبد الله بن محمد البغوي،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 942

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 943

943 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: كَانَ عِنْدَ عَلِيٍّ مِسْكٌ، فَوَصَّى أَنْ يُحَنَّطَ بِهِ وَقَالَ: فَضْلٌ مِنْ حَنُوطِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ہارون بن سعید رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہےکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس خوشبو تھی انہوں نے وصیت کی کہ انہیں یہ خوشبو لگائی جائے ، راوی نے کہا : یہ خوشبو رسول اللہ ﷺ سے باقی بچی تھی ۔ (3)

فَضْلٌ مِنْ حَنُوطِ رَسُولِ اللَّهِ ← كَانَ عِنْدَ عَلِيٍّ مِسْكٌ، فَوَصَّى أَنْ يُحَنَّطَ بِهِ ← هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ، ← حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 943

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 944

944 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ قثنا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ الْمَوْصِلِيُّ قثنا الْحَسَنُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ عَلِيًّا قَالَ: خَرَجَ عَلِيٌّ إِلَى الْفَجْرِ فَأَقْبَلَنَّ الْوَزُّ يَصِحْنَ فِي وَجْهِهِ، فَطَرَدُوهُنَّ عَنْهُ، فَقَالَ: ذَرُوهُنَّ، فَإِنَّهُنَّ نَوَائِحُ، فَضَرَبَهُ ابْنُ مُلْجَمٍ، فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، خَلِّ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مُرَادٍ، فَلَا تَقُومُ لَهُمْ زَاعِبَةٌ أَوْ رَاعِيَةٌ أَبَدًا، قَالَ: لَا، وَلَكِنِ احْبِسُوا الرَّجُلَ، فَإِنْ أَنَا مُتُّ فَاقْتُلُوهُ، وَإِنْ أَعِشْ فَالْجُرُوحُ قِصَاصٌ.

حسن بن کثیر رحمۃ اللہ علیہ اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں ، انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا زمانہ پایا تھا ، انہوں نے بیان کیا : سیدنا علی رضی اللہ عنہ فجر کی نماز کے لیے جارہے تھے تو بڑی بطخوں نے ان کے سامنے آوازیں نکالنا (چہچہانا ) شروع کیا ، لوگوں نے انہیں بھگانا چاہا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے : انہیں چھوڑ دو ، یہ واویلا کررہی ہیں پس ان پر ابن ملجم نے وار کیا میں نے کہ امیر المومنین ! ہم جانیں اور وہ (ابن ملجم اور اسکا قبیلہ ) جانے ؟ پس نہ کبھی ان کا کوئی لیڈر ہو گا اور نہ رعایا ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : نہیں ! اسے قتل مت کرنا ، البتہ گرفتار کر لو ، اگر میں فوت ہو گیا تو اس کو قتل کر دینا ، اگر میں بچ گیا تو زخموں کا قصاص ہو گا۔ (4)

وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ عَلِيًّا ← أَبِيهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 944

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 945

945 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، نا يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ قثنا مَطِيرُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبَجَلِيِّ، عَنْ سَفِينَةَ قَالَ: أَهْدَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَيْرَيْنِ بَيْنَ رَغِيفَيْنِ، فَقَدَّمَتْ إِلَيْهِ الطَّيْرَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ ائْتِنِي بِأَحَبِّ خَلْقِكَ إِلَيْكَ وَإِلَى رَسُولِكَ» ، وَرَفَعَ صَوْتَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ هَذَا؟» فَقَالَ: عَلِيٌّ، فَقَالَ: «فَافْتَحْ لَهُ» ، فَفَتَحْتُ، فَأَكَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الطَّيْرَيْنِ حَتَّى فَنِيَا.

سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری عورت نے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں دو پرندوں کا سالن بنا کر دو روٹیوں سمیت پیش کیا تو آپ ﷺ نے اُونچی آواز میں دعا فرمائی : اے اللہ جو بندہ تجھے اور تیرے رسول کو محبوب ہے اسے میرے پاس لے آ۔ اتنے میں کسی آدمی نے آواز دی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کون؟ بولے : علی ! نبی کریم ﷺ کے کہنے پر ان کےلیے دروازہ کھولا گیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ان دو پرندوں کو تناول فرمایا ، یہاں تک کہ کچھ باقی نہ رہا۔ (1)

سَفِينَةَ: ← ثابتٍ البجليِّ، ← يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ قثنا مَطِيرُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 945

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 946

946 - حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بِبَرَاءَةَ مَعَ أَبِي بَكْرٍ إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ، فَلَمَّا بَلَغَ ذَا الْحُلَيْفَةِ بَعَثَ إِلَيْهِ فَرَدَّهُ وَقَالَ: «لَا يَذْهَبْ بِهَا إِلَّا رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي» ، فَبَعَثَ عَلِيًّا.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو سورۃ برات (التوبۃ) کا اعلان دے کر مکہ والوں کی طرف بھیجا ، جب وہ ذوالحلیفہ (جگہ کا نام ہے ) پہنچے تو انہیں پیغام بھیجا کہ وہ سورۃ برات سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دے دیں ۔ نیز فرمایا اس سورۃ کو صرف میرے اہل بیت میں سے بندہ کوئی فرد لے کر جائے گا چنانچہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دے کر بھیجا ۔ (2)

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 946

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ · حديث 947

947 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمنِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ، قثنا وَكِيعٌ قثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كُنْتُ وَلِيَّهُ فَعَلِيٌّ وَلِيُّهُ» .

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس کا میں دوست ہوں علی اسکا دوست ہے ۔ (1)

أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا الْأَعْمَشُ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › A merit upon me, peace be upon him · Hadith 947

Sahih

chevron_left Previous
1…838485…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him