Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 924

924 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُثْمَانَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، أَنَّ بَعْجَةَ عَاتَبَ عَلِيًّا فِي لِبَاسِهِ، فَقَالَ: يَقْتَدِي الْمُؤْمِنُ، وَيَخْشَعُ الْقَلْبُ.

زید بن وہب ؒ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لباس کو دیکھ کر کسی نے اعتراض کیا تو انہوں نے فرمایا : مسلمان اس کی پیروی کرتے ہیں اور ہ دل میں خوف پیدا کرتا ہے ۔ (4)

يَقْتَدِي الْمُؤْمِنُ وَيَخْشَعُ الْقَلْبُ. ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، أَنَّ بَعْجَةَ عَاتَبَ عَلِيًّا فِي لِبَاسِهِ، ← عُثْمَانَ الثَّقَفِيِّ ← شَرِيکٍ ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 924

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 925

925 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نَا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ: وأنا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ، عَنْ مُجَمِّعٍ أَبِي رَجَاءٍ قَالَ: خَرَجَ عَلِيٌّ مَعَهُ سَيْفٌ إِلَى السُّوقِ فَقَالَ: مَنْ يَشْتَرِي مِنِّي هَذَا؟ وَلَوْ كَانَ عِنْدِي ثَمَنُ إِزَارٍ لَمْ أَبِعْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَا أَبِيعُكَ وَأَنْسِئُكَ إِلَى الْعَطَاءِ.

ابو رجا ء رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اپنی تلوار لے کر (بیچنے کے لیے ) بازار کی طرف نکلے تو انہوں نے فرمایا مجھ سے یہ کون خریدے گا ؟ اور اگر میرے پاس شلوار خریدنے کے پیسے ہوتے تو میں اس (تلوار) کو کبھی بھی فروخت نہ کرتا ، میں نے کہا : امیر المومنین ! میں فی الحال آپ کو شلوار فروخت کررہا ہوں : البتہ باقی معاملہ عطیات آنے تک مؤ خر کرتا ہوں۔(1)

أَبِيعُكَ وَأَنْسِئُكَ إِلَى الْعَطَاءِ. ← قُلْتُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ← مَنْ يَشْتَرِي مِنِّي هَذَا؟ وَلَوْ كَانَ عِنْدِي ثَمَنُ إِزَارٍ لَمْ أَبِعْهُ، ← خَرَجَ عَلِيٌّ مَعَهُ سَيْفٌ إِلَى السُّوقِ ← مُجَمِّعٍ أَبِي رَجَاءٍ ← أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 925

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 926

926 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: مَا تَرَكَ عَلِيٌّ إِلَّا سَبْعَمِائَةِ دِرْهَمٍ مِنْ عَطَائِهِ، أَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَ بِهَا خَادِمًا.

امام شبعی رحمۃ اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنی آمدنی سے اپنے اہل و عیال کے لیے 700 درہم کے علاوہ کچھ بھی نہیں چھوڑا تاکہ ان کے اہل و عیال اس ( سات سو درہم ) سے خادم خرید لیں ۔(2)

الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 926

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 927

927 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا حَجَّاجٌ قثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُنِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنِّي لَأَرْبُطُ الْحَجَرَ عَلَى بَطْنِي مِنَ الْجُوعِ، وَإِنَّ صَدَقَتِي الْيَوْمَ لَأَرْبَعُونَ أَلْفًا.

محمد بن کعب قرطی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں غربت میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ شدت بھوک کی وجہ سے پیٹ پر پتھر باندھاکرتا تھا ، مگر آج میری خوش حالی کا یہ عالم ہے کہ میں یومیہ چالیس (40) ہزار (درہم یا دینار ) صدقہ کرتا ہوں ۔ (3)

عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← حَجَّاجٌ قثنا شَرِيكٌ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 927

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 928

928 - نَسَبُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

حبیب بن ابی ثابت رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ احرام باندھا ، کسی نے خوشبو لگانے کے لیے پیش کی تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے تیل لگایا اور ان کے ساتھیوں نے خوشبو لگائی ۔ (4)

نَسَبُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 928

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 929

929 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: قَالَ أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ: عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، وَاسْمُ أَبِي طَالِبٍ عَبْدُ مَنَافِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، وَاسْمُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ شَيْبَةُ بْنُ هَاشِمٍ، وَاسْمُ هَاشِمٍ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ مَنَافٍ، وَاسْمُ عَبْدِ مَنَافٍ الْمُغِيرَةُ بْنُ قُصَيٍّ، وَاسْمُ قُصَيٍّ زَيْدُ بْنُ كِلَابِ بْنِ مُرَّةَ بْنِ كَعْبِ بْنِ لُؤَيِّ بْنِ غَالِبِ بْنِ فِهْرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ. [ص:551]

عبداللہ بن احمد رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میرے والد گرامی ( امام احمد بن جنبل رحمۃ اللہ علیہ ) نے فرمایا : سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ یہ ہے : علی بن ابی طالب (ابو طالب کا اصل نام عبدمناف تھا ) بن عبد المطلب (بدالمطلب کا نام شیبتہ بن ہاشم اور ہاشم کا نام عرو بن عبد مناف تھا ) بن عبد امناف ( جسکا نام مغیرۃ بن قصی تھا ) بن قصی ( جن ک انام زید تھا ) بن کلاب بن مرہ بن عب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر تھا ۔ (1)

اسْمُ عَبْدِ مَنَافٍ الْمُغِيرَةُ بْنُ قُصَيٍّ، ← اسْمُ هَاشِمٍ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ مَنَافٍ، ← اسْمُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ شَيْبَةُ بْنُ هَاشِمٍ، ← اسْمُ أَبِي طَالِبٍ عَبْدُ مَنَافِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، ← أبي علي بن أبي طالب ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 929

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 930

930 - حَدَّثَنَا بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِي قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ يَقُولُ: عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، وَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ

امام احمد بن محمد بن جنبل رحمۃ اللہ علیہ نے بھی اسی طرح نسب نامہ بتایا ہے ۔ (2)

عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، وَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ ← إبراهيم بن هاني، ← بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 930

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 931

931 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: أنا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ قثنا سُفْيَانُ قَالَ: قَالَ جَعْفَرٌ: قُتِلَ عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانٍ وَخَمْسِينَ، يَعْنِي سَنَةً.

امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : بہ وقت شہادت سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی عمر 58 سال تھی ۔ (3)

جَعْفَرٌ: قُتِلَ عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانٍ وَخَمْسِينَ، يَعْنِي سَنَةً. ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 931

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 932

932 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْقَطَّانُ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قثنا زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، وَهُوَ الشَّعْبِيُّ، قَالَ: أُمُّ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَسَدِ بْنِ هَاشِمٍ.

امام شبعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ماں کا نامہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم تھا ۔ (1)

أُمُّ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَسَدِ بْنِ هَاشِمٍ. ← عَامِرٍ وَهُوَ الشَّعْبِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 932

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 933

933 - قَالَ: وَذَكَرَ مُصْعَبٌ الزُّبَيْرِيُّ أَنَّ أُمَّ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَسَدِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ قُصَيٍّ، وَهِيَ أَوَّلُ هَاشِمِيَّةٍ وَلَدَتْ هَاشِمِيًّا، وَهَاجَرَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَاتَتْ وَشَهِدَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

مصعب زبیری رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد بن حاشم بن عبد مناف بن قصی ہے ۔ یہ پہلی ہاشمی خاتون ہے جس نے ہاشمی (مرد ) کو جنم دیا اور نبی کریم ﷺ کی طرف ہجرت کی اور وہاں (مدینہ منورہ میں ) وفات پائی اور نبی کریم ﷺ (ان کے جنازہ میں ) حاضر ہوئے تھے ۔ (2)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 933

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 934

934 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ قثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ قثنا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ أَبِي: يَا بُنَيَّ، تُرِيدُ أَنْ أُرِيكَ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ؟ يَعْنِي عَلِيًّا، قُلْتُ: نَعَمْ، فَرَفَعَنِي عَلَى يَدَيْهِ، فَإِذَا أَنَا بِرَجُلٍ أَبْيَضَ الرَّأْسِ وَاللِّحْيَةِ، أَصْلَعَ، عَظِيمَ الْبَطْنِ، عَرِيضَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ.

ابواسحاق رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ مجھ سے میرے باپ نے کہا : اے بیٹے ! کیا تم امیر المومنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا چاہتے ہو ؟ میں نے کہا : جی ہاں ! انہوں نے مجھے اپنے ہاتھ پر اُٹھایا تومیں نے آپ رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، آپ کے سر کے بال اور داڑھی سفید ہو گئی تھی ، پیٹ قدرے بڑا اور کندھوں کے درمیان فاصلہ زیادہ تھا ۔ (3)

أَبِي إِسْحَاقَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 934

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ اسْمُ أُمِّهِ وَنَسَبُهَا · حديث 935

935 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، قثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ التَّيْمِيِّ قَالَ: كُنَّا نَبِيعُ الثِّيَابَ عَلَى عَوَاتِقِنَا وَنَحْنُ غِلْمَانٌ فِي السُّوقِ، فَإِذَا رَأَيْنَا عَلِيًّا قَدْ أَقْبَلَ قُلْنَا: بوذا شكنب فَقَالَ عَلِيٌّ: مَا يَقُولُونَ؟ فَقِيلَ لَهُ: يَقُولُونَ: عَظِيمُ الْبَطْنِ، قَالَ: أَجَلْ، أَعْلَاهُ عِلْمٌ، وَأَسْفَلُهُ طَعَامٌ.

ابو سعد تیمی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ہم بچپن میں اپنے کندھوں پر بازاروں میں کپڑے فروخت کرتے تھے جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا تو ہم نے کہا : بوذاشکنب ،سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: کیا کہہ رہے ہیں ؟ کسی نے بولا : عظیم البطن (بڑے پیٹ والے ) آ پ نے فرمایا : ہاں مگرپیٹ کا اوپر والا حصہ علم اور نچلا حصہ کھانے کا ہے ۔ (4)

أَبِي سَعْدٍ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، قثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › His mother's name and genealogy · Hadith 935

Daif

chevron_left Previous
1…828384…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him