Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 888
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 889
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 889
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 890
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 890
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 891
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 891
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 892
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 892
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 893
عمرو بن قیس رحمۃاللہ علیہ سے روایت ہے کہ کسی نے سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا : امیر المومنین ! آپ اپنی قمیص کیوں اُوپر کرتے ہیں ؟ تو فرمایا : اس دل کو خوف آتا ہے اور مسلمان اس کی پیروی کرتا ہے۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 893
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 894
سیّد نا عدی بن ثا بت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے فالودہ (1) پیش کیاگیا ، مگر انہوں نے نہ کھایا ۔ جب فالودہ کا تذکرہ کیا گیا تو ابو عبدالرحمٰن نے کہا: میرے والد رحمہ اللہ نے کبھی فالودہ نہیں کھایا ۔1۔ اس کے اجزائے ترکیبی آٹاگھی اور چینی ہیں جسے عام طور "چُوری " کا نام دیا جاتا ، نہ کہ اس سے مرادوہ فالودہ ہے جو ہمارے ہاں مشہور ہے ۔(3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 894
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 895
زیاد بن ملیح رحمۃاللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حلوہ لایا گیا تو انہوں نے اسے لوگوں کے سامنے رکھا ، لوگوں نے کھانا شروع کر دیا تو سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : اسلام کوئی گمشدہ اونٹ کی مانند نہیں لیکن قریش نے جب اس کو دیکھا تو مخالفت پر اُتر آئے ۔(4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 895
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 896
سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں کسی باغ میں گیا ، باغبان نے مجھے کہا : یہ پانی کا ڈول اور کھجوریں ہیں (تناول فرما لیں )۔ سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں نے پانی لیا اور کچھ کھجو ریں ساتھ لے لیں ۔ کھجوروں کی مٹھی بھر ے ہوئے رسول اللہﷺ کے پاس آیا تو کچھ میں نے اور کچھ رسول اللہ ﷺ نے کھائیں ۔(5)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 896
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 897
محجن سے روایت ہے کہ ہم ایک وسیع میدان میں سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے ، انہو ں نے اپنی تلوار منگواکر بے نیام کی اور فرمایا : میری تلوار کو کون خریدے گا ؟ اللہ کی قسم اگر میرے پاس شلوار خریدنے کے پیسے ہوتے تو میں اس تلوار کو کبھی بھی نہ فروخت کرتا۔(1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 897
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 898
عبایہ سے روایت ہے کہ سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا :میں قیامت کے دن لوگوں سے نو(9) چیزوں کے بارے میں جھگڑا کروں گا ۔ نماز، زکوٰۃ،نیکی کا حکم ، برائی سے روکنا، رعایا کے ساتھ انصاف ، مال میں برابر (منصفانہ)تقسیم اور جہاد فی سبیل اللہ، حدود کو قائم کرنے کے متعلق اور اس کے مشابہہ دوسری چیزیں ۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 898
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 899
محمد بن کعب قرظی رحمۃاللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے سنا ، سیّد نا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمارہے تھے : میں غربت میں نبی کریم ﷺ کے ہمراہ شدت بھوک کی وجہ سے پیٹ پر پتھر باندھا کرتا تھا ، مگر آج خوش حالی کا یہ عالم ہے کہ میں یو میہ 40ہزار درہم صدقہ کرتا ہوں ۔(3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 899