Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 852

852 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ الْكُوفِيُّ، نا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْكِسَائِيُّ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْوَزِيرِ قَالَ نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى كَتِفِ عُثْمَانَ وَقَالَ: «كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا قَتَلْتُمْ إِمَامَكُمْ، وَتَجَالَدْتُمْ بِأَسْيَافِكُمْ، وَوَرِثَ دُنْيَاكُمْ شِرَارُكُمْ؟ فَبُؤْسٌ لِأُمَّتِي، فَبُؤْسٌ إِذَا فَعَلُوهُ» .

سیّد نا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا :اس وقت تمہارا کیا بنے گا ، جب تم اپنے حکمران کو قتل کرو گے ، تلواروں سے نبردآزما ہو جاؤ گے اور برے لوگ دنیا کے وارث ہوں گے ، جب میری اُ مت یہ کام کرتے گی تو ان کے لیے رسوائی ہو گی ۔(2)

رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى كَتِفِ عُثْمَانَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْكِسَائِيُّ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْوَزِيرِ ← إبراهيم بن شريك الكوفي

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 852

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 853

853 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى قثنا أَبُو إِبْرَاهِيمَ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا عُثْمَانُ مَا قَدَّمْتَ وَمَا أَخَّرْتَ، وَمَا أَسْرَرْتَ وَمَا أَعْلَنْتَ، وَمَا أَخْفَيْتَ وَمَا أَبْدَيْتَ، وَمَا هُوَ كَائِنٌ وَمَا يَكُونُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» .

سیّد نا حسان بن عطیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : عثمان !اللہ تعالیٰ نے تیری پہلے کی ، بعد والی ، پوشدہ ، اعلانیہ ، مخفی اور ظاہری قیامت تک ہونے والی تمام لغزشیں معاف کردی ہیں ۔(3)

حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى قثنا أَبُو إِبْرَاهِيمَ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 853

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 854

854 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ زَادَ بَيْتًا فِي الْمَسْجِدِ فَلَهُ الْجَنَّةُ، وَمَنْ جَهَّزَ جَيْشَ الْعُسْرَةِ فَلَهُ الْجَنَّةُ» ، قَالَ: فَفَعَلَ ذَلِكَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا ضَرَّ عُثْمَانَ مَا عَمِلَ، غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا عُثْمَانُ» . ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي إِبْرَاهِيمَ.

سیّد نا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص اس ہماری مسجد کی توسیع کرے گااس کے لیے جنت ہے اور جو شخص تبوک کے لیے لشکر تیار کرے گا اس کے لیے بھی جنت ہے یہ کام سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا تو آپﷺ نے فرمایا :آج کے بعد اگر عثمان کوئی بھی عمل نہ کرے تو اس کو کچھ نقصان نہیں ہو گا ۔ عثمان !اللہ نے تجھ کو بخش دیا ہے ، پھر آگے روای نے ابوابراہیم کی مثل روایت بیان کی ۔(4)

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، ← إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 854

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 855

855 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ قثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قثنا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ قثنا عِيسَى بْنُ فَرْوَةَ الْأَنْصَارِيُّ قثنا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَأنا سَعِيدُ بْنُ عُقْبَةَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: اطَّلَعَ عُثْمَانُ مِنَ الْكُوَّةِ الَّتِي نَاجَى مِنْهَا جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِطَلْحَةَ: نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَأَنَا مَعَهُ، وَأَنْتَ مَعَهُ جَالِسٌ: «إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَرَفِيقِي عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ» ؟ قَالَ، يَعْنِي طَلْحَةَ: أَمَا إِذْ نَشَدْتَنِي بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَقَدْ كَانَ ذَلِكَ.

سیّدنا سعد بن عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم پر سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ اس روشن دان سے نمودار ہوئے جہاں سے سیّدنا جبریل علیہ سلام نبی کریم ﷺ کے پاس آیا کرتے تھے تو انہوں نے سیّدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کو مخاطب ہو کر فرمایا (اے طلحہ !)میں آپ سے اللہ کی قسم دلا کر پوچھتا ہوں کہ کیا تم نے نہیں سنا کہ جب آپ ﷺ فرما رہے تھے اور میں آپ ﷺ کے ساتھ تھا اور آپ ﷺ کے ساتھ تم بھی بیٹھے ہوئے تھے کہ (آپﷺ نے فرمایا تھا )ہر نبی کارزِ قیامت کوئی رفیق ہو گا اور میرا رفیق عثمان بن عفان ہے ۔سیّد نا طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا:میں حلفاً کہتا ہون کہ واقع ایساہی تھا ۔(1)

لِطَلْحَةَ: نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، هَلْ ← اطَّلَعَ عُثْمَانُ مِنَ الْكُوَّةِ الَّتِي نَاجَى مِنْهَا جِبْرِيلُ رَسُولَ اللَّهِ ← سَعِيدُ بْنُ عُقْبَةَ الْأَنْصَارِيُّ ← أَبِيهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 855

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 856

856 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْبَزَّازُ قثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى قثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ، إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَوَّجَنِي ابْنَتَيْهِ إِحْدَاهُمَا بَعْدَ الْأُخْرَى ثُمَّ قَالَ: «أَلَا أَبُو أَيِّمٍ، أَلَا أَخُو أَيِّمٍ، يُزَوِّجُهَا عُثْمَانَ، لَوْ كَانَ عِنْدَنَا شَيْءٌ زَوَّجْنَاهُ» .

عبدالملک بن ہارون اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ فرمایا :رسول اللہ ﷺ ! نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاجنرادیوں کی شادی مجھ سے کی ، پھر فرمایا :خبردار ! کنواری کا باپ ، کنواری کا سرپرست عثمان رضی اللہ عنہ کی شادی کرائے ، اگر میرے پاس کوئی اور بیٹی بھی ہوتی تو میں عثمان کے ساتھ ان کا نکاح کر دیتا ۔(2)

عُثْمَانَ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 856

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 857

857 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ أَبُو شُعَيْبٍ قَالَ نا يَزِيدُ بْنُ قُرَّةَ قثنا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: كُنَّا نَتَحَدَّثُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، ثُمَّ عُثْمَانُ، فَيَبْلُغُ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا يُنْكِرُهُ.

سیّد نا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : ہم عہدِ رسالت میں کہا کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد اس امت میں سب سے افضل سیّد نا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پھر سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ اور پھر سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ ہیں ، البتہ یہ بات آپ ﷺ تک پہنچتی رہی تھی اور آپ ﷺ اس کار دّ نہیں کیا کرتے تھے ۔ ـ(3)

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← أَبِيهِ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ قُرَّةَ قثنا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ أَبُو شُعَيْبٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 857

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 858

858 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْقُرَشِيُّ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خَالِدٍ قثنا أَبِي عُثْمَانُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِيَ عُثْمَانَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ فَقَالَ: " يَا عُثْمَانُ، هَذَا جِبْرِيلُ يَقُولُ لِي عَنِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِنِّي قَدْ زَوَّجْتُكَ أُمَّ كُلْثُومٍ عَلَى مِثْلِ مَا زَوَّجْتُكَ رُقَيَّةَ، وَعَلَى مِثْلِ صُحْبَتِهَا ".

سیّد نا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو مسجد کے دروازے کے پاس ملے تو فرمایا : یہ جبرائیل کہہ رہے ہیں کہ اللہ عزوجل نے حکم دیا کہ میں رُقیہ کی طرح ام کلثوم کی شادی آپ سے کروادون ۔ (4)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 858

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 859

859 - حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ صَالِحٍ الْهَاشِمِيُّ، فِي سَنَةِ تِسْعٍ وَتِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ، قثنا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْكَلْبِيُّ قثنا زَافِرٌ، يَعْنِي: ابْنَ سُلَيْمَانَ الْكُوفِيُّ، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةِ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ يُصَلِّي عَلَيْهِ، فَأَبَى أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَرَكْتَ الصَّلَاةَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ أُمَّتِكَ إِلَّا عَلَى هَذَا؟ فَقَالَ: «إِنَّ هَذَا يُبْغِضُ عُثْمَانَ» ، فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ.

سیّد نا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے سامنے ایک جنازہ لایا گیا ، آپ ﷺ نے نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کیا ۔ صحابہ کرام نے پوچھا : یا رسول اللہ ﷺ ! اس کے علاوہ آپ نے کبھی کسی اپنے اُ متی کے جنازے سے انکار نہیں کیا ( اس کا جنازہ نہ پڑھنے کی وجہ کیاہے ) ؟ تو فرمایا: یہ شخص عثمان سے بغض رکھتا تھا ، پس نبی کریم ﷺ نے اس کا جنازہ نہیں پڑھایا ۔ (1)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 859

Mozu

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 860

860 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ قثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ قثنا ابْنُ يَمَانٍ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ كَانَ يُجَالِسُ مِسْعَرَ بْنَ كِدَامٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقٌ، وَرَفِيقِي فِي الْجَنَّةِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ» .

سیّد نا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر نبی کا جنت میں کوئی رفیق ہو گا اور میرا جنتی رفیق عثمان ہو گا ۔ (2)

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← شَيْخٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ كَانَ يُجَالِسُ مِسْعَرَ بْنَ كِدَامٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ قثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ قثنا ابْنُ يَمَانٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 860

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 861

861 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي الْبُورَانِيُّ قَالَ نا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قثنا ابْنُ يَمَانٍ قَالَ: حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقٌ وَعُثْمَانُ رَفِيقِي فِي الْجَنَّةِ» .

سیّد ناطلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہرنبی کا جنت میں کوئی رفیق ہوگا اور میرا جنتی رفیق عثمان ہوگا ۔(3)

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← شيخ من بني زهرة ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قثنا ابْنُ يَمَانٍ ← أَبُو بَكْرِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي الْبُورَانِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 861

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 862

862 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو إِلَّا لِعُثْمَانَ قَالَ: «اللَّهُمَّ لَا تَنْسَ هَذَا الْيَوْمَ لِعُثْمَانَ» .

سیّدنا عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ کے علاو ہ کسی شخص کے لیے خاص دعا کرتے ہوئے نہیں دیکھا ،آپ ﷺ نے فرمایا :اے اللہ !عثمان کا یہ دن ناقابل فراموش ہے ۔ (4)

«اللَّهُمَّ لَا تَنْسَ هَذَا الْيَوْمَ لِعُثْمَانَ» ← مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَدْعُو إِلَّا لِعُثْمَانَ ← عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← مُحَمَّدٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 862

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 863

863 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قثنا أَبُو عِيسَى مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ نا عُثْمَانُ بْنُ زُفَرَ قَالَ نا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: دُعِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جِنَازَةِ رَجُلٍ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا، قَالَ: فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهَا، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا رَأَيْنَاكَ تَرَكْتَ الصَّلَاةَ عَلَى أَحَدٍ إِلَّا عَلَى هَذَا؟ قَالَ: «كَانَ يُبْغِضُ عُثْمَانَ أَبْغَضَهُ اللَّهُ» .

سیّد نا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو ایک آدمی کی نماز جنازہ پڑھنے کے لیے بلایا گیا ، آپ ﷺ نے نماز جنازہ پڑھانے سےا نکار کیا ۔ صحابہ کرام نے پوچھا : یا رسول اللہ ﷺ ! اس کے علاوہ آپ نے کبھی کسی اپنے اُمتی کے جنازے سے انکار نہیں کیا (اس کا جنازہ نہ پڑھنے کی وجہ کیا ہے)؟تو فرمایا :یہ شخص عثمان سے بغض رکھتا تھا اور اللہ اس سے بغض رکھتا ہے ۔(5)

فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهَا، فَقَالُوا: ← دُعِيَ النَّبِيُّ إِلَى جِنَازَةِ رَجُلٍ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا، ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ ← مُحَمَّدٌ قثنا أَبُو عِيسَى مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 863

Mozu

chevron_left Previous
1…767778…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him