Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 816

816 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ قثنا الْوَلِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: أَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، فَأَقْبَلَ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَتْ إِحْدَانَا عَلَى الْأُخْرَى، فَكَانَ مِنْ آخِرِ كَلَامٍ كَلَّمَهُ أَنْ ضَرَبَ بَيْنَ مَنْكِبَيْهِ وَقَالَ: «يَا عُثْمَانُ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَسَى أَنْ يُلْبِسَكَ قَمِيصًا، فَإِنْ أَرَادَكَ الْمُنَافِقُونَ عَلَى خَلْعِهِ، فَلَا تَخْلَعْهُ حَتَّى تَلْقَانِي. يَا عُثْمَانُ، إِنَّ اللَّهَ عَسَى أَنْ يُلْبِسَكَ قَمِيصًا، فَإِنْ أَرَادَكَ الْمُنَافِقُونَ عَلَى خَلْعِهِ فَلَا تَخْلَعْهُ حَتَّى تَلْقَانِي» ثَلَاثًا، فَقُلْتُ لَهَا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، فَأَيْنَ كَانَ هَذَا عَنْكِ؟ قَالَتْ: نَسِيتُهُ وَاللَّهِ فَمَا ذَكَرْتُهُ، قَالَ: فَأَخْبَرْتُهُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ.

سیدہ عائشہ رضی اللہ ُعنہا سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ ُعلیہ وسلم نے عثمان رضی اللہ ُعنہ کو بلانے کے لیے کسی آ دمی کو بھیجا تو رسول اللہ صلی اللہ ُعلیہ وسلم ان کے سامنے آئے جب ہم نے رسول اللہ صلی اللہ ُعلیہ وسلم کو دیکھا تو بھی آمنے سامنے ہو ئے ،پس نبی کریم صلی اللہ ُعلیہ وسلم نے ان کے کندھوں کے درمیان ہاتھ رکھ کر آ خری بات یہ ارشادفرمائی :عثمان !بےشک اللہ تجھے ایک قمیص پہنائے گا مگر منافق تجھ سے اُتروانے کی کوشش کریں گے مگر تم مت اُتارنا ،یہاں تک کہ تم مجھ سے ملاقات کرلو ،اس بات کو تین مرتبہ ارشاد فرمایا ۔راوی سید نا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے پوچھا :مومنو ں کی ماں! یہ بات آپ کو کس نے بیان کی ؟انہوں نے فرمایا :اللہ کی قسم ! میں بھول گئی مجھے یاد نہیں ہے ۔راوی کہتے ہیں کہ پس میں نے یہ بات سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کو بتائی۔ (1)

عَائِشَةَ ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، ← رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، ← أَبِي، قثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ قثنا الْوَلِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him · Hadith 816

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 817

817 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَدَوِيُّ حَوْثَرَةُ بْنُ أَشْرَسَ قَالَ نا جَعْفَرُ بْنُ كَيْسَانَ أَبُو مَعْرُوفٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ أَرْطَاةَ الْعَدَوِيَّةِ قَالَتْ: خَرَجْتُ مَعَ عَائِشَةَ سَنَةَ قُتِلَ عُثْمَانُ إِلَى مَكَّةَ، فَمَرَرْنَا بِالْمَدِينَةِ وَرَأَيْنَا الْمُصْحَفَ الَّذِي قُتِلَ وَهُوَ فِي حِجْرِهِ، فَكَانَتْ أَوَّلُ قَطْرَةٍ قَطَرَتْ مِنْ دَمِهِ عَلَى هَذِهِ الْآيَةِ {فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} [البقرة: 137] ، قَالَتْ عَمْرَةُ: فَمَا مَاتَ رَجُلٌ مِنْهُمْ سَوِيًّا.

عمر ۃ بنت ارطاۃ رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا ، میں سیّد نا عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ گھر سے نکلی ۔ مکہ جاتے ہوئے ہم نے اس قرآن کو دیکھا ، جو بہ وقت شہادت سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی گود میں تھا اور جس پر آپ کے خون کا قطرہ ٹپکا تھا ، وہ قطرہ اس آیت پر( فسیکفیکھم اللہ وھو السمع العلیم )گرا تھا ۔ عمر ۃ بنت ارطاۃ رحمتہ اللہ علیہاکہتی ہیں :قاتلین سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ میں سے کوئی بھی شخص اچھی موت نہیں مرا۔(2)

عَمْرَةَ بِنْتِ أَرْطَاةَ الْعَدَوِيَّةِ ← جعفر بن كيسان أبو معروف ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَدَوِيُّ حَوْثَرَةُ بْنُ أَشْرَسَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him · Hadith 817

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 818

818 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، نا أَبِي، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، نا سَعِيدٌ، نا قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُمْ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَعِدَ أُحُدًا فَتَبِعَهُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ، فَرَجَفَ بِهِمْ، فَقَالَ لَهُ: «اسْكُنْ نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَهِيدَانِ» .

سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ احد پہاڑ پر چڑھے ۔ آپ ﷺ کے پیچھے سیّدنا ابوبکر ، سیّدنا عجمر اور سیّد نا عثمان ﷺ بھی چڑھے تو اُحد پہاڑ حرکت میں آگیا ، آپ ﷺ نے فرمایا : اے احد ! رک جا ، تجھ پر نبی ، صدیق اور دو شہید ہیں ۔ (3)

قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، ← سَعِيدٌ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him · Hadith 818

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 819

819 - نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّهُ رَجَفَ أُحُدٌ وَعَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْكُنْ أُحُدُ، مَا عَلَيْكَ إِلَّا نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَهِيدَانِ» .

سیّدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اُحد لرزنے لگا جبکہ اس پر نبی کریم ﷺ،سیّدنا ابوبکر ، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ چڑھے ہوئے تھے ،فرمایا : اے احد ! رک جا ، تجھ پر نبی ، صدیق اور دوشہید ہیں۔ (4)

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّهُ رَجَفَ أُحُدٌ وَعَلَيْهِ النَّبِيُّ وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ، ← أَبِي حَازِمٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him · Hadith 819

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 820

820 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ كَانَ يُجَالِسُ مِسْعَرَ بْنَ كِدَامٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقٌ، وَرَفِيقِي عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ» .

سیّدنا طلحہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر نبی کاجنت میں ایک رفیق ہوگا اور جنت میں میرا رفیق عثمان ہے ۔(1)

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← شَيْخٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ كَانَ يُجَالِسُ مِسْعَرَ بْنَ كِدَامٍ، ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛ ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him · Hadith 820

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 821

821 - حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَرَاطِيسِيُّ قثنا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ قثنا الْوَضَّاحُ بْنُ حَسَّانَ الْأَنْبَارِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعُثْمَانَ: «أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا، وَأَنْتَ وَلِيِّي فِي الْآخِرَةِ» . وَأَظُنُّهُ عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ.

سیّدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میرے دنیا اور آخرت میں دوست ہو ۔ (2)

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عُبَيْدَةُ بْنُ حَسَّانَ، ← طَلْحَةَ بْنِ زَيْدٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 821

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 822

822 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ قثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ قثنا سَكَنُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الْقُرَشِيُّ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ فَرْقَدٍ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَبَّابٍ السُّلَمِيِّ قَالَ: إِنِّي لَتَحْتَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَحَضَّضَ عَلَى جَيْشِ الْعُسْرَةِ، فَلَمْ يُجِبْهُ أَحَدٌ، فَقَامَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلَيَّ مِائَةُ بَعِيرٍ بِأَحْلَاسِهَا وَأَقْتَابِهَا عَوْنًا فِي هَذَا الْجَيْشِ، ثُمَّ حَضَّضَ فَلَمْ يُجِبْهُ أَحَدٌ، فَقَامَ عُثْمَانُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلَيَّ مِائَتَا بَعِيرٍ بِأَحْلَاسِهَا وَأَقْتَابِهَا عَوْنًا فِي هَذَا الْجَيْشِ، ثُمَّ حَضَّضَ فَلَمْ يُجِبْهُ أَحَدٌ، فَقَامَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلَيَّ ثَلَاثُمِائَةِ بَعِيرٍ بِأَحْلَاسِهَا وَأَقْتَابِهَا عَوْنًا فِي هَذَا الْجَيْشِ، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَبَّابٍ: فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ: «مَا عَلَى عُثْمَانَ مَا عَمِلَ بَعْدَ هَذَا الْيَوْمِ» . [ص:505]

سّد نا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جیش العسرۃ کی تیاری کے موقع پر جب نبی کریم ﷺ نے (صدقے کا اعلان ) فرمایا :پس کسی نے جواب نہ دیا تو سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا : یا ررسول اللہﷺ! میں اس لشکرکی دوسو اونٹ این اور کجا وے کے ساتھ ( یعنی سامان سے لد ے ہوئے ) مدد کرو ں گا ،(پھر فرمایا )ان کو چھوڑ کر اور کو ئی ؟پس پھر بھی کسی نے جواب نہ دیا تو سید رضی اللہ عنہ کھڑے ہو ئے اور عرض کیا :یارسول اللہﷺمیں اس لشکر کی تین سو اونٹ زین اور کجاوے جے ساتھ (یعنی سامان سے لدے ہوئے )مدد کروں گا ۔سید نا عبدالرحمٰن بن جباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نبی کریم ﷺکے ہاتھ کی طرف دیکھ رہا تھا کہ آپ ﷺ فرمارہے تھے :آج کے بعد عثمان کا کوئی عمل بھی اسے ضرر نہیں دے گا۔(3)

عبد الرحمن بن خباب السلمى ← فَرْقَدٍ أَبِي طَلْحَةَ، ← الْوَلِيدِ بْنِ زِيَادٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 822

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 823

823 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قثنا السَّكَنُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي هِشَامٍ، عَنْ فَرْقَدٍ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَبَّابٍ قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

سیدنا عبد الرحمٰن بن خباب رضی اللہ عنہ سے اسی کی مثل روایت منقول ہے۔(4)

شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَبَّابٍ ← فَرْقَدٍ أَبِي طَلْحَةَ، ← الوليد بن أبي هشام ← إِبْرَاهِيمُ قثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قثنا السَّكَنُ بْنُ الْمُغِيرَةِ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 823

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 824

824 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ قثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِتْنَةً فَقَرَّبَهَا، فَمَرَّ رَجُلٌ مُقَنَّعٌ، فَقَالَ: «هَذَا وَأَصْحَابُهُ يَوْمَئِذٍ عَلَى الْحَقِّ» ، فَقَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ فَأَخَذَ بِمَنْكِبِهِ، وَاسْتَقْبَلَ بِوَجْهِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا؟ قَالَ: «نَعَمْ» ، فَإِذَا هُوَ عُثْمَانُ.

سیّدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷺنے قریب آنے والے ایک فتنے کا تذکرہ کیا رق وہاں قریب سے ایک شخص چادر اوڑے ہوئے گزرا تو آپ ﷺ نے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا :یہ شخص اور اس کے ساتھی اس وقت ہدایت پر ہوں گے ، ایک آدمی ان کی طرف کھڑا ہوا،اس نے کندھے سے پکڑ کر ان کا چہرہ رسول اللہ ﷺکی طرف کیا اور عرض کیا :یارسول اللہ ﷺ !یہ شخص ؟فرمایا :ہاں !سووہ سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تھے۔(1)

رَسُولُ اللَّهِ فِتْنَةً فَقَرَّبَهَا، فَمَرَّ رَجُلٌ مُقَنَّعٌ، ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← إِبْرَاهِيمُ قثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ قثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 824

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 825

825 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قثنا حَمَّادٌ، هُوَ ابْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ تَحْتَ دُومَةٍ، وَهُوَ يَكْتُبُ النَّاسَ، فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ: «يَا ابْنَ حَوَالَةَ، أَكْتُبُكَ؟» ، قُلْتُ: مَا خَارَ اللَّهُ لِي وَرَسُولُهُ، ثُمَّ جَعَلَ يُمْلِي عَلَى الْكَاتِبِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ: «يَا ابْنَ حَوَالَةَ أَكْتُبُكَ؟» ، فَقُلْتُ: مَا خَارَ اللَّهُ لِي وَرَسُولُهُ، ثُمَّ جَعَلَ يُمْلِي عَلَى الْكَاتِبِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ: «يَا ابْنَ حَوَالَةَ، أَكْتُبُكَ؟» فَقُلْتُ: مَا خَارَ اللَّهُ لِي وَرَسُولُهُ، ثُمَّ جَعَلَ يُمْلِي عَلَى الْكَاتِبِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ: «أَكْتُبُكَ؟» فَقُلْتُ: مَا خَارَ اللَّهُ لِي وَرَسُولُهُ، فَجَعَلَ يُمْلِي عَلَى الْكَاتِبِ، فَنَظَرْتُ فِي الْكِتَابِ فَإِذَا فِيهِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، فَعَلِمْتُ أَنَّهُمَا لَمْ يُكْتَبَا إِلَّا فِي خَيْرٍ، قَالَ: «يَا ابْنَ حَوَالَةَ، أَكْتُبُكَ؟» فَقُلْتُ: نَعَمْ، فَكَتَبَنِي، ثُمَّ قَالَ: «يَا ابْنَ حَوَالَةَ، كَيْفَ أَنْتَ وَفِتْنَةٌ تَكُونُ بِأَقْطَارِ الْأَرْضِ كَأَنَّهَا صَيَاصِي الْبَقَرِ، وَالَّتِي تَلِيهَا كَنَفْخَةِ أَرْنَبٍ؟» قُلْتُ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: «فَإِنَّهُ يَوْمَئِذٍ وَمَنْ مَعَهُ عَلَى الْحَقِّ» ، قَالَ: فَذَهَبْتُ فَلَفَتُّهُ فَإِذَا هُوَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَقُلْتُ: هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ» ، قَالَ: وَقَالَ ذَاتَ يَوْمٍ: يَدْخُلُ عَلَيَّ رَجُلٌ مُعْتَجِرٌ بِبُرْدِ حِبَرَةٍ يُبَايِعُ النَّاسَ، مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ "، قَالَ: فَهَجَمْنَا عَلَى عُثْمَانَ وَهُوَ مُعْتَجِرٌ بِبُرْدِ حِبَرَةٍ يُبَايِعُ النَّاسَ

ابن حوالہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا ،اس وقت آپ ﷺدرخت کے سائے تلے تشریف فرماتھے اور کاتب سے کچھ لکھوارہے تھے،مجھے فرمایا :ابن حوالہ ! کیا تیر ے لیے بھی کچھ لکھوادوں؟میں نے عرض کیا :یارسول اللہﷺ !اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے میرے لیے کس چیز کا انتخاب کیا ہے ؟پھر آ پ ﷺ ہمہ تن کاتب سے لکھوانے میں مشغول ہوگئے ۔پھر آپ ﷺ نے سر اُٹھایا اورفرمایا :ابن حوالہ !کیا تیرے لیے بھی کچھ لکھوادوں ؟میں نے عرض کیا :یا رسول اللہ ﷺ!اللہ اور اس کے رسول کے رسول ﷺ نے میرے لیے کس چیز کا انتخاب کیا ہے ؟پھر آپ ﷺ نے سر اٹھایا اورفرمایا :ابن حوالہ !کیا تیر ے لیے بھی کچھ لکھوادوں ؟میں نے عرض کیا :یارسول اللہ اﷺ!اللہ اور اس کے رسول نے میرے لیے کس چیز کاانتخاب کیا ہے ؟اسی دوران میری کاتبین کی طرف نظر پڑی تووہ سیّدناابوبکراور سیّدناعمر رضی اللہ عنہ تھے ،میں جان گیا کہ یہ دونوں توبھلائی کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں لکھتے تو آپ ﷺنے فرمایا !ابن حوالہ !کیا تیر ے لیے بھی کچھ لکھوادوں ؟میں نے عرض کیا:لکھوادیں توفرمایا :ابن حوالہ !ان فتنوں کے مقابلے میں کیا کرو گے جو زمین کے اطراف سے گائے کے سینگ کی مانند رونما ہوں گے ،جواس کے بعد آئے گا وہ توخرگوش کی پھونک کی مانند (تیر ) ہو گا، میں نے عرض کیا :اللہ اوراس کے رسول ﷺبہتر جانتے ہیں ۔پھرفرمایا :اس وقت وہ شخص اوراس کے پیروکارحق پر ہوں گے ،میں گیا ،دیکھا توسیّد نا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تھے ۔میں نے عرض کیا :یارسول اللہ یہ شخص ؟آپ نے فرمایا :جی ہاں !راوی کہتے ہیں ،ایک دن رسول اللہ ﷺنے فرمایا :ابھی میرے پاس خوبصورت چادر اوڑ ھے ہوئے ایک شخص آئے گا لوگوں سے بیعت لے گا ،وہ جنتی ہے ہم دوڑئے ،اچانک سیّد ناعثمان رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے جبکہ آپ رضی اللہ عنہ لوگوں سے بیعت لے رہے تھے۔(1)

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← إِبْرَاهِيمُ قثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قثنا حَمَّادٌ، هُوَ ابْنُ سَلَمَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 825

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 826

826 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قثنا حَجَّاجٌ، قثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ حَجَّ الْبَيْتَ، فَرَأَى قَوْمًا جُلُوسًا فَقَالَ: مَنْ هَؤُلَاءِ الْقَوْمُ؟ قَالُوا: قُرَيْشٌ، قَالَ: مَنِ الشَّيْخُ فِيهِمْ؟ قَالُوا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: فَقَالَ: يَا ابْنَ عُمَرَ، إِنِّي سَائِلُكَ عَنْ شَيْءٍ فَحَدِّثْنِي، أَنْشُدُكَ اللَّهَ بِحُرْمَةِ هَذَا الْبَيْتِ، أَتَعْلَمُ أَنَّ عُثْمَانَ فَرَّ يَوْمَ أُحُدٍ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: أَتَعْلَمُ أَنَّ عُثْمَانَ تَغَيَّبَ عَنْ بَدْرٍ فَلَمْ يَشْهَدْهَا؟ قَالَ: نَعَمْ، أَتَعْلَمُ أَنَّ عُثْمَانَ تَغَيَّبَ عَنْ بَيْعَةِ الرِّضْوَانِ فَلَمْ يَشْهَدْهَا؟ قَالَ: نَعَمْ، فَكَبَّرَ قَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: تَعَالَ أُبَيِّنْ لَكَ كُلَّ مَا سَأَلْتَنِي عَنْهُ: أَمَّا فِرَارُهُ يَوْمَ أُحُدٍ، فَأَشْهَدُ أَنَّ اللَّهَ قَدْ عَفَا عَنْهُ وَغَفَرَ لَهُ. وَأَمَّا تَغَيُّبُهُ عَنْ بَدْرٍ، فَإِنَّهُ كَانَتْ تَحْتَهُ ابْنَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرِضَتْ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَكَ أَجْرُ رَجُلٍ شَهِدَ بَدْرًا وَسَهْمُهُ» . وَأَمَّا تَغَيُّبُهُ عَنْ بَيْعَةِ الرِّضْوَانِ، فَإِنَّهُ لَوْ كَانَ أَحَدٌ أَعَزُّ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِنْ عُثْمَانَ بَعَثَهُ مَكَانَهُ، بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُثْمَانَ إِلَى مَكَّةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الْيُمْنَى: «هَذِهِ يَدُ عُثْمَانَ» ، فَضَرَبَ بِهَا عَلَى يَدِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «هَذِهِ لِعُثْمَانَ» قَالَ ابْنُ عُمَرَ لِلرَّجُلِ: اذْهَبْ بِهَذَا الْآنَ مَعَكَ

سیّد نا عثمان بن اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مصر سے ایک شخص جج کرنے کے لے لئے آیا تو اس نے کچھ لوگوں کو بیٹھے ہوئے دیکھ کر کہا یہ کون لوگ ہیں انہوں نے بتایا :یہ قریشی ہیں اس نے کہا :ان میں الشیخ (معتبر عالم دین )کون ہے،انہوں نے کہا :سیّد نا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ تو اس آدمی نے کہا :ابن عمر !میں تم سے کسی چیز کے بارے میں سوال کرتا ہوں آپ بیان کریں ،میں آپ کو اس گھر کی حرمت کی قسم دلا کر پوچھتا ہوں ،کیا آ پ جانتے ہیں کہ عثمان جنگ بدر میں بھی شریک نہیں ہوئے ؟ابن عمر رضی اللہ عنہ نےفرمایا :جی ہاں اس نے کہا :آپ جانتے ہیں کہ عثمان بیعت رضوان (مقام حدیبیہ پر بیعت کے موقع )سے بھی غائب تھے ؟ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا :جی ہاں۔اس کے بعد اس نے کہا :اللہ اکبر(یعنی میں سچا ہوں جو سیّد نا عثمان کے خلاف ہوں )ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا :ادھرآؤ میں تمہیں بتاتا ہوں اورتم پر واضح کرتا ہوں کہ جن چیزوں کے بارے میں تو مجھ سے سوال کیا ہے تو فرمایا : رہاان کا اُحد کے میدان میں کچھ دیر کے لئے فرار ہونا تو میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو معاف فرمادیا اوربخش دیا ہے ۔رہا ان کا بدر سے غائب ہو نا تواسکی وجہ یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کی بیٹی ان کی اہلیہ تھیں اور وہ بیمار تھیں تونبی کریم ﷺنےان سے از خود فرمایا تھا :تم کو غزوہ بدر میں شریک ہونے والے کے برابر اجر دیا جائے گا اور اس کے برابر تمہارے لئے مال غنیمت سے حصہ بھی ہے ۔رہا ان کا بیعت رضوان سےغائب رہنا تو وہ اس لئے ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کو مکہ بھیجا تھا اگر اہل مکہ کے نزدیک ان کے علاوہ اور کوئی معزز ہوتا تو سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ کو کبھی بھی مکہ نہ بھیجتے بلکہ رسول اللہﷺنے خود اپنے ایک ہاتھ کو دوسرے پررکھ کر فرمایا تھا :یہ ہاتھ عثمان کے لئے ہے (جوزیر بیعت ہے)پھر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کو فرمایا :اب یہ جوابات اپنے ساتھ لے جانا(2)

عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، ← إِبْرَاهِيمُ، قثنا حَجَّاجٌ، قثنا أَبُو عَوَانَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 826

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 827

827 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ قثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ جَاوَانَ: لِمَ كَانَ اعْتَزَلَ الْأَحْنَفُ؟ قَالَ: قَالَ [ص:507] الْأَحْنَفُ انْطَلَقْنَا حُجَّاجًا فَمَرَرْنَا بِالْمَدِينَةِ، فَبَيْنَمَا نَحْنُ فِي مَنْزِلِنَا إِذْ أَتَانَا آتٍ فَقَالَ: إِنَّ النَّاسَ قَدْ فَزِعُوا فِي الْمَسْجِدِ، قَالَ: فَانْطَلَقْتُ أَنَا وَصَاحِبِي، فَإِذَا النَّاسُ مُجْتَمِعُونَ عَلَى نَفَرٍ فِي وَسَطِ الْمَسْجِدِ، قَالَ: فَتَخَلَّلْتُهُمْ حَتَّى قُمْتُ عَلَيْهِمْ، وَإِذَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، وَطَلْحَةُ، وَالزُّبَيْرُ، وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ قُعُودٌ، فَلَمْ يَكُنْ ذَلِكَ بِأَسْرَعَ مِنْ أَنَّ جَاءَ عُثْمَانُ يَمْشِي فِي الْمَسْجِدِ عَلَيْهِ مُلَيَّةٌ صَفْرَاءُ قَدْ رَفَعَهَا، فَقُلْتُ لِصَاحِبِي: كَمَا أَنْتَ حَتَّى أَنْظُرَ مَا جَاءَ بِهِ، فَلَمَّا دَنَا قَالُوا: هَذَا ابْنُ عَفَّانَ، قَالَ: أَهَاهُنَا عَلِيٌّ؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: أَهَاهُنَا الزُّبَيْرُ؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: أَهَاهُنَا طَلْحَةُ؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: أَهَاهُنَا سَعْدٌ؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: أَنْشُدُكُمُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ يَبْتَاعُ مِرْبَدَ بَنِي فُلَانٍ» ؟ فَابْتَعْتُهُ - قَالَ حُصَيْنٌ: أَحْسَبُهُ قَالَ: بِعِشْرِينَ أَلْفًا، أَوِ بِخَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ أَلْفًا - فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي قَدِ ابْتَعْتُهُ، قَالَ: «فَاجْعَلْهُ فِي مَسْجِدِنَا وَأَجْرُهُ لَكَ» ؟ قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ، قَالَ: أَنْشُدُكُمُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، هَلْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ يَبْتَاعُ بِئْرَ رُومَةَ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ» ، فَابْتَعْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا، فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: إِنِّي قَدِ ابْتَعْتُ بِئْرَ رُومَةَ قَالَ: «اجْعَلْهَا سِقَايَةً لِلْمُسْلِمِينَ وَأَجْرُهَا لَكَ» ؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: أَنْشُدُكُمُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَظَرَ فِي وُجُوهِ الْقَوْمِ يَوْمَ جَيْشِ الْعُسْرَةِ فَقَالَ: «مَنْ يُجَهِّزْ هَؤُلَاءِ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ» ، فَجَهَّزْتُهُمْ حَتَّى مَا يَفْقِدُونَ خِطَامًا وَلَا عِقَالًا؟ قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ، قَالَ: اللَّهُمَّ اشْهَدْ، اللَّهُمَّ اشْهَدْ، اللَّهُمَّ اشْهَدْ، ثُمَّ انْصَرَفَ.

احنف سے روایت ہے کہ ہم حج کے ارادے سے روانہ ہوئے ہمارا گزر مدینہ منورہ سے ہوا ،اسی دوران ہم کسی گھر میں تھے تو اچانک ایک شخص نے آ کر کہا :لوگ مسجد میں کوف زدگی کے عالم میں ہیں؟میں بھی اپنے ساتھی کےساتھ گیا ،جب ہم مسجد پہنچے رو مسجد کے درمیان ایک شخص کے پاس سارے لوگ جمع تھے ،میں ان میں گھس کران کے پاس جا کھڑ ا ہوا ،وہا ں سیّدنا علی بن ابی طالب ،سیّد ناطلحہ ،سیّد نا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ وغیرہ ہم تشریف فرماتھے ،کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ زرد رنگ کی پگڑی زیب تن کیے مسجد میں آتے ہوئے دکھائی دیئے ،میں نے ساتھی سے بولا تم ادھر ہی رہو ،میں دیکھتا ہو ں کہ ان لوکون لے کر آیا ہے ،جب وہ قریب آئے رتو لوگوں نے کہا :یہ سیّد نا عثمان آگئے ہیں۔انہوں نے کہا : یہاں پرن علی رضی اللہ عنہ ہیں ؟لوگوں نے کہا :ہاں پھر فرمایا :یہاں پر طلحہ رضی اللہ عنہ ہیں ؟لوگوں نے کہا :ہاں پھر فرمایا :یہاں پر سعد رضی اللہ عنہ ہیں ؟لوگوں نے کہا :ہاں پھر متوجہ ہو کر فرمانے لگے :میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے علاوہ کوئی الہ نہیں ہے کیا تم جاتنے ہو کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا تھا کہ بنی فلاں کے میدان کو کون خرید گا؟ تو میں نے خرید ا ۔راوئ حدیث حصین کہتے ہیں :میرے گمان کے مطابق انہوں نےکہا : میں نے بیس یا پچیس ہزار کے عوض وہ جگہ خرید تھی ۔میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہو ا اور عرض کیا :یا رسول اللہﷺ !میں نے وہ زمین خریدی ہے،آپ ﷺنے ارشارد فرمایا :اس کو ہماری مسجد میں شامل کردیں ،اور اس کا اجر آپ کوملے گا ،سب بے کہا جی ہاں!پھر فرمایا :میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے علاوہ کوئی الہ نہیں ہے ،کیا تم جانتے ہو جب رسول اللہ ﷺ نےفرمایا تھا :جو بھی بئر رومہ خرید ے گا ،اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کرے گا تو میں نے وہ کنواں اتنی اتنی قیمت کا خریدا ،میں نے رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا :یارسول اللہ ﷺ!میں نے وہ بئر رومہ مسلمانوں کے پانی پینے کے لئے خرید لیا ہے توآ پ نے ارشاد فرمایا :اس کا اجر آ پ کو ملے گا ،سب نے کہا :جی ہاں !پھر فرمایا :میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے علاوہ کو ئی الہ نہیں کیا تم جانتے ہو جب رسول اللہ ﷺنے غزوہ تبوک کے موقع پر لوگوں کے چہروں کو دیکھا تو فرمانے لگے :ان کے لئے جو ضروری چیزیں رتیار کرے گا تو اللہ اس کی مغفرت کرے گا تو میں نے وہ سامان نکیل اوررسیوں سمیت تیار کیا تھا ،سب نے کہا :جی ہاں پھر فرمایا :اے اللہ ! تو گواہ ہو جا،اےاللہ !تو گواہ ہوجا،اے اللہ !توگواہ ہوجا،اےاللہ !اس کے بعد آپ رضی اللہ عنہ واپس چلے گئے۔(1)

قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ جَاوَانَ: لِمَ كَانَ اعْتَزَلَ الْأَحْنَفُ؟ ← حُصَيْنٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ قثنا أَبُو عَوَانَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 827

Hassan

chevron_left Previous
1…737475…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him