فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 720
720 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ قثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قثنا أَبُو هِلَالٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ مُرَّةَ الْبَهْزِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَهِيجُ عَلَى الْأَرْضِ فِتَنٌ كَصَيَاصِي الْبَقَرِ» ، فَمَرَّ رَجُلٌ مُتَقَنِّعٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَذَا وَأَصْحَابُهُ يَوْمَئِذٍ عَلَى الْحَقِّ» ، فَقُمْتُ إِلَيْهِ فَكَشَفْتُ قِنَاعَهُ وَأَقْبَلْتُ بِوَجْهِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هُوَ هَذَا؟ قَالَ: «هُوَ هَذَا» ، قَالَ: فَإِذَا بِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ.
مرہ بہزی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا زمین پر گائے کے سینگ کی ماند فتنے ظہور پیذیر ہوں گے اس وقت ایک شخص منہ ڈھاپنے ہوئے وہاں سے گزرا ان کو دیکھ کر نبی کریم ﷺ نے فرمایا یہ شخص اور اسکے ساتھی اس وقت حق پر ہوں گے میں فورا ان کی طرف اٹھا اور انکے چہرے سے پردہ ہٹایا اور انکا منہ نبی کریم ﷺ کی طرف کر کے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ کیا یہ ہے وہ ؟ فرمایا یہ ہے سووہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تھے ۔(1)
مُرَّةَ الْبَهْزِيِّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← قَتَادَةَ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him · Hadith 720
