فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1905
1905 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو هِشَامٍ قثنا أَبُو أُسَامَةَ قثنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِيَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: إِنِّي أَرَى هَذَا الرَّجُلَ قَدْ أَكْرَمَكَ يَعْنِي ابْنَ الْخَطَّابِ فَاحْفَظْ عَنِّي ثَلَاثًا «لَا تَغْتَابَنَّ عِنْدَهُ أَحَدًا، وَلَا تُفْشِيَنَّ لَهُ سِرًّا، وَلَا يَتَعَلَّقَنَّ عَلَيْكَ كَذِبَةً» .، فَقُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: كُلُّ كَلِمَةٍ خَيْرٌ مِنْ أَلْفٍ قَالَ: نَعَمْ وَخَيْرٌ مِنْ عَشَرَةِ آلَافٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ سے میرے والد گرامی سیدنا عباس بن عبدالمطلب نے کہا : اے بیٹے میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ آڈمی ( یعنی امین المومینن سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ) تمہاری عزت کرتے ہیں تو تین چیزوں کو مجھ سے یاد کر لے ان کے پاس کبھی بھی کسی کی غیبت نہ کرنا ، راز کی باتوں کو مت ظاہر کرنا ،(کبھی ان کے سامنے جھوٹ مت بولنا ) یہ کہ وہ کبھی تمہیں جھوٹ پر پکڑ نہ کریں ( یعنی اس قدر ان کے ہاں اپنے اعتماد کو قائم رکھنا ) میں نے عامر شبعی رحمۃ اللہ علیہ سے کہا کہ یہ ہر بات آپ کے لیے ہزار (دینار یا درہم ) سے بہتر ہے تو انہوں نے کہا : ہاں ! بلکہ دس ہزار (دینار یا درہم ) سے بھی بہتر ہے ۔ (1
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو هِشَامٍ قثنا أَبُو أُسَامَةَ قثنا مُجَالِدٌ،
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1905
