فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1761
1761 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ قثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ لِلْعَبَّاسِ، مِيزَابٌ عَلَى طَرِيقِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَلَبِسَ عُمَرُ ثِيَابَهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَقَدْ كَانَ ذُبِحَ لِلْعَبَّاسِ فَرْخَانِ، فَلَمَّا وَافَى الْمِيزَابَ صُبَّ مَاءٌ بِدَمِ الْفَرْخَيْنِ، فَأَصَابَ عُمَرَ وَفِيهِ دَمُ الْفَرْخَيْنِ، فَأَمَرَ عُمَرُ بِقَلْعِهِ ثُمَّ رَجَعَ، فَطَرَحَ ثِيَابَهُ وَلَبِسَ ثِيَابًا غَيْرَ ثِيَابِهِ ثُمَّ جَاءَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ فَأَتَاهُ الْعَبَّاسُ فَقَالَ: «وَاللَّهِ إِنَّهُ لِلْمَوْضِعُ الَّذِي وَضَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» فَقَالَ: عُمَرُ لِلْعَبَّاسِ وَأَنَا أَعْزِمُ عَلَيْكَ لَمَا صَعِدْتَ عَلَى ظَهْرِي حَتَّى تَضَعَهُ فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي وَضَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَفَعَلَ ذَلِكَ الْعَبَّاسُ.
عبید اللہ بن عباس رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا پرنالہ اس راستے پر تھا جہاں سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ گزرتے تھے تو سیدنا عمررضی اللہ عنہ جمعہ کے دن اچھا لباس پہنے آرہے تھے سیدناعباس رضی اللہ عنہ نے اس دن دو (بکری یا کسی دنبہ وغیرہ کے ) بچوں کو ذبح کیا تھا، پرنالے سے خون آلود پانی وافر ہونے کی وجہ نیچے گر رہا تھا جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ وہاں پہنچے تو اس کے چھینٹے کپڑوں پرگرے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر نالےکو اکھیڑنے کا حکم دیا واپس ( گھر ) گئے وہ کپڑے اتار کر دوسرے پہن لیے اور آکر کر لوگوں کونماز پڑھائی اس وقت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ آئے اور کہا : اللہ کی قسم ! یہ وہ جگہ ہےجہاں رسول اللہ ﷺ نے خود پرنالہ لگایا تھا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عباس کو قسم دے کرکہا : آپ میری پیٹھ پر چڑھ جائیں اس پرنالہ کو وہاں لگا دو جہاں پر رسول اللہ ﷺ نے لگایا تھا ۔ تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے ایسا ہی کیا ۔ (2)
عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ← أَبِي، قثنا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ قثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 1761
