Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 411

411 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: نا أَبُو بَكْرٍ خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ قَالَ: أنا النَّضْرُ، يَعْنِي: ابْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ عَلِيًّا قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ نَبِيِّهِمْ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: عُمَرُ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: فَسَكَتَ.

سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناََ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کریم ﷺ کے بعد کون ہیں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ۔ تو فرمایا: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں پھر فرمایا : کیا میں تم کو خبر نہ دوں کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد لوگوں میں سب سے زیادہ کون افضل ہیں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ، فرمایا : سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پھر فرمایا : کیا میں تمہیں ان کے بعد سب سے افضل شخص کے بارے میں خبر دوں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ، راوی کہتے ہیں : مگر آپ رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے ۔ (1)

فَسَكَتَ. ← بَلٰی ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ؟ ← عُمَرَ ثُمَّ ← بَلٰی ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ؟ ← أبو بكر ثم ← بَلٰی ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ نَبِيِّهِمْ؟ ← أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ عَلِيًّا ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ، يَعْنِي ابْنَ شُمَيْلٍ، ← أَبُو بَكْرٍ خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 411

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 412

412 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْفَضْلِ الْخُرَاسَانِيُّ قَالَ: نا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ قَالَ: نا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، ثُمَّ سَكَتَ.

سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناَ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد افضل کون ہیں ؟ فرمایا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اور پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں ، یہ کہہ کر آپ رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے ۔ (2)

عَلِيٍّ، ← أَبِي جُحَيْفَةَ ← الْحَكَمِ ← فِطْرِ بن خليفة ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← أَبُو الْفَضْلِ الْخُرَاسَانِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 412

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 413

413 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ قثنا خَالِدٌ الزَّيَّاتُ قَالَ: حَدَّثَنِي عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: كَانَ أَبِي مِنْ شُرَطِ عَلِيٍّ، وَكَانَ تَحْتَ الْمِنْبَرِ، فَحَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ صَعِدَ الْمِنْبَرَ، يَعْنِي عَلِيًّا، فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ وَصَلَّى عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، وَالثَّانِي عُمَرُ، وَقَالَ: يَجْعَلُ اللَّهُ الْخَيْرَ حَيْثُ أَحَبَّ.

عون ؑ سے روایت ہے کہ میرے باپ ابو جحیفہ ؑ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے خواص میں سے تھے ، میرے والد گرامی نے بتایا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف لے گئے میں منبر کے قریب بیٹھا تھا آپ رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کی حمد ثنا بیان کرنے کے بعد نبی کریم ﷺ کی ذات مبارک پر درود پڑھا کرتے تھے ، انہوں نے فرمایا : اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے بہترین شخص سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اور دوسرے سیدنا عمر ہیں اس کے بعد جس کے ساتھ اللہ زیادہ محبت کرتا ہے وہ بہتر ہے ۔ (3)

يَجْعَلُ اللَّهُ الْخَيْرَ حَيْثُ أَحَبَّ. ← الثَّانِي عُمَرُ ← خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ ← أَثْنَى عَلَيْهِ وَصَلَّى عَلَى النَّبِيِّ ← أَبِي أَنَّهُ صَعِدَ الْمِنْبَرَ، يَعْنِي عَلِيًّا، فَحَمِدَ اللَّهَ ← كان أبي من شرط عليّ، وكان تحت المنبر، ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ قثنا خَالِدٌ الزَّيَّاتُ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 413

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 414

414 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ شُعَيْبٌ الصَّرِيفِينِيُّ قثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، وَأَبُو جُحَيْفَةَ السُّوَائِيُّ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، وِزْرُ بْنُ حُبَيْشٍ، وَسُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ، وَعَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ، كَذَا. قَالَ الشَّيْخُ: قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَإِنَّمَا هُوَ مَعْدِي كَرِبَ، قَالُوا: سَمِعْنَا عَلِيًّا يَقُولُ: خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، وَلَوْ شِئْتُ أَنْ أُخْبِرَكُمْ بِالثَّالِثِ لَفَعَلْتُ.

سیدنا معد یکرب رضی اللہ سے روایت ہے کہ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرما رہے تھے : اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اگر میں چاہتا تو تیسر ے کا نام بھی لیتا ۔ (4)

عَلِيًّا ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَإِنَّمَا هُوَ مَعْدِي كَرِبَ، ← الشَّيْخُ ← عَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ، كَذَا. ← سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← كَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، وِزْرُ بْنُ حُبَيْشٍ، ← أَبُو جُحَيْفَةَ السُّوَائِيُّ، ← عَبْدَ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ ← الشَّعْبِيِّ، ← أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، ← أَبُو بَكْرٍ شُعَيْبٌ الصَّرِيفِينِيُّ قثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 414

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 415

415 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَرَوِيُّ قثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ أَبُو بَكْرٍ، وَالثَّانِي عُمَرُ، وَأَحْدَثْنَا أَشْيَاءَ يَفْعَلُ اللَّهُ فِيهَا مَا شَاءَ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دوسرے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔ اس کے بعد ہم انکا ٹذکرہ کرتے ہں جن کا اللہ تعالیٰ چاہتا ہے ۔(1)

عَلِيٍّ، ← عبد خير ← أَبِي حَيَّةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَرَوِيُّ قثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 415

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 416

416 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ مَرَّةً أُخْرَى قثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ أَبَا إِسْحَاقَ.

سیدنا علی رضی اللہ اسی کے مثل روایت مروی ہے اور اس میں ابو اسحاق کا ذکر نہیں ہے ۔ (2)

عَلِيٍّ، مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ أَبَا إِسْحَاقَ. ← عبد خير ← أَبِي حَيَّةَ ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ مَرَّةً أُخْرَى قثنا شَرِيكٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 416

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 417

417 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي الصَّبِيُّ بْنُ الْأَشْعَثِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، وَالثَّانِي عُمَرُ، وَلَوْ شِئْتُ سَمَّيْتُ الثَّالِثَ. قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَتَهَجَّاهَا عَبْدُ خَيْرٍ لِكَيْلَا يَمْتَرُوا فِيمَا قَالَ عَلِيٌّ.

عبد خیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تمہیں نبی کریم ﷺ کے بعد افضل شخص کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ فرمایا : سیدنا ابو بکر ہیں ،دوسے نمبر پر سینا عمر ہیں اگر میں چاہتا تو تیسرے کا بھی نام لیتا ، ابو اسحاق کہتے ہیں : پھر عبد اخیر نے الگ الگ کر کے (سیدنا ابو بکر ، سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم کے اسما کی ) وضاحت کی تاکہ لوگ شک نہ کریں فرمایا : وہ سیدنا علی رضی اللہ ہیں ۔( 3)

عَلِيٍّ، ← أَبُو إِسْحَاقَ: فَتَهَجَّاهَا عَبْدُ خَيْرٍ لِكَيْلَا يَمْتَرُوا فِيمَا ← الثَّانِي عُمَرُ وَلَوْ شِئْتُ سَمَّيْتُ الثَّالِثَ» ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ← عَلِيٍّ، ← عبد خير ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الصُّبَيُّ بْنُ الْأَشْعَثِ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 417

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 418

418 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُرَاتِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ سَلَّمَ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، مَا قُلْتُ لَكُمْ قَالَ اللَّهُ، أَوْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، أَوْ فِي كِتَابِ اللَّهِ، فتَعَلَّقُوا بِهِ، فَوَاللَّهِ لَأَنْ أَخِرَّ مِنَ السَّمَاءِ فَتَخْطَفَنِي الطَّيْرُ، أَوْ تَهْوِي بِيَ الرِّيحُ فِي مَكَانٍ سَحِيقٍ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَكْذِبَ عَلَى اللَّهِ، أَوْ عَلَى رَسُولِهِ، أَوْ عَلَى كِتَابِهِ، وَمَا قُلْتُ لَكُمْ مِنْ تِلْقَاءِ نَفْسِي فَرَاجِعُونِي، خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، وَمِنْ بَعْدِ أَبِي بَكْرٍ عُمَرُ، وَالثَّالِثُ لَوْ شِئْتُ أَنْ أُسَمِّيَهُ لَسَمَّيْتُهُ، ثُمَّ يَخْطُبُ.

امام حارث ؑ سے روایت ہے کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف لائے ، سلام کیا پھر فرمایا : اے لوگوں ! میں نے ابھی قال اللہ (اللہ نے فرمایا ) یا قال رسول اللہ (رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ) یافی کتاب اللہ (قرآن مجید میں ہے ) نہیں کہا کہ تم اس سے چمٹ جاؤ گے ، اللہ کی قسم ! آسمان سے گرنا اس کے بعد مجھے پرندے کھا جائیں یا ہوائیں مجھے دور صحرا میں پھینک دیں یہ مجھے اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر یا پھرقرآن پر جھوٹ باندھنے سے زیادہ پسند ہے ۔ میں نے کوئی بات اپنی طرف سے نہیں کہی ، بے شک ! تم میری بات رد کر سکتے ہو۔ سب سے افضل اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سیدنا ابو بکر ہیں اان کے بعد سید نا عمر ہیں اگر میں تیسر ے شخص کا نام بتا نا چاہوں تو بتا دوں (یہ کہہ کر ) پھر اپناخطبہ ارشاد فرماتے۔(4)

اللَّهُ، أَوْ ← يَا أَيُّهَا النَّاسُ، مَا قُلْتُ لَكُمْ ← كَانَ عَلِيٌّ إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ سَلَّمَ ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 418

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 419

419 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ، وَكَانَ ثِقَةً، قثنا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُو سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ قَالَ: فَذَكَرَ أَبَا بَكْرٍ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالثَّانِي؟ قَالَ: فَذَكَرَ عُمَرَ، ثُمَّ قَالَ: لَوْ شِئْتُ لَأَنْبَأْتُكُمْ بِالثَّالِثِ، قَالَ: وَسَكَتَ، قَالَ: فَرَأَيْنَا أَنَّهُ يَعْنِي نَفْسَهُ، فَقُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: نَعَمْ، وَرَبِّ الْكَعْبَةِ.

عبد خیر ہمدانی ؑ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ سے بر سر منبر سنا وہ فرما رہے تھے : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کیرم ﷺ کے بعد کون ہیں ؟ آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کیا ، دوسرے نمبر سیدنا عمر کا ذکر کیا اگر میں چاہتا تیسر شخص کا نام بھی بتا دیتا ، پھر خاموش ہو گئے ، ہمارے خیال کے مطابق تیسرے شخص سے مراد انکی اپنی ذات ہے ۔ عبد خیر ؑ سے کسی نے پوچھا : یہ آپ نے خود سنا تھا ؟ انہوں نے کعبہ کے رب کی قسم اٹھا کر کہا کہ میں نے خود سنا تھا ۔ (1)

عَلِيًّا ← عَبْدَ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← أَبِيهِ وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ، ← كَانَ ثِقَةً، قثنا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُو سُفْيَانَ، ← عبد الله بن عون الخراز ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 419

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 420

420 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَزْدِيُّ قَالَ أنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا کہ وہ فرما رہے تھے : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کریم کے بعد کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم ہیں ۔ (2)

«أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ» ← عَلِيًّا ← عبد خير ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الأَزْدِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 420

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 421

421 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُنَبِّئُكُمْ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا کہ وہ فرما رہے تھے : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کریم کے بعد کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم ہیں ۔ (3)

أَلَا أُنَبِّئُكُمْ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ. ← عَلِيٍّ، ← عبد خير ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْیَانَ، وَشُعْبَۃَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 421

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 422

422 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قثنا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ نَبِيُّهَا، وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، ثُمَّ أَحْدَثْنَا أَحْدَاثًا يَقْضِي اللَّهُ فِيهَا مَا أَحَبَّ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : اس امت اور تمام لوگوں میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم ہیں پھر اس کا تذکرہ کرتے ہیں کہ جس کے بارے میں اللہ رب العز ت نے فیصلہ کر دیا ہے جو اسے ان کے بعد سب سے زیادہ محبوب ہے ۔ (4)

عَلِيًّا ← عبد خير ← خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 422

Sahih

chevron_left Previous
1…202122…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him