Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 117

117 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى الْأَشْعَرِيِّينَ قثنا الْحُرُّ بْنُ الصَّيَّاحِ النَّخَعِيُّ قَالَ: بَلَغَنَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا فِي الْجَنَّةِ، وَأَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنَّةِ، وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ، وَعُثْمَانُ فِي الْجَنَّةِ، وَعَلِيٌّ فِي الْجَنَّةِ، وَطَلْحَةُ فِي الْجَنَّةِ، وَالزُّبَيْرُ فِي الْجَنَّةِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ فِي الْجَنَّةِ، وَسَعْدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ فِي الْجَنَّةِ» .

حربن صیاح النخعی سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا میں جنت میں ، ابو بکر جنت میں ،عمر جنت میں ، عثمان جنت میں ،علی جنت میں ،طلحہ جنت میں ، زبیر جنت میں ، عبدالرحمن جنت میں ، سعد جنت میں اور سعید بن زید جنت میں ہیں ۔ (4)

بَلَغَنَا ← أَبِي، قثنا خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى الْأَشْعَرِيِّينَ قثنا الْحُرُّ بْنُ الصَّيَّاحِ النَّخَعِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 117

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 118

118 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قثنا غَالِبٌ، يَعْنِي: الْقَطَّانَ، قَالَ: قَالَ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ لَمْ يَفْضُلِ النَّاسَ بِأَنَّهُ كَانَ أَكْثَرَهُمْ صَلَاةً وَصَوْمًا، إِنَّمَا فَضَلَهُمْ بِشَيْءٍ كَانَ فِي قَلْبِهِ.

بکر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ صدیق نے نماز اور روزے کی کثرت کی وجہ سے لوگوں پر فضیلت حاصل نہیں کی بلکہ انہوں نے ان پر فضیلت اس چیز کی وجہ سے حاصل کی جوان کے دل میں (محبت رسول ﷺ) تھی(5)

أَبِي، قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قثنا غَالِبٌ، يَعْنِي: الْقَطَّانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 118

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 119

119 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قثنا الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ تَمَثَّلَ بِأَبْيَاتِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ إِذَا تَذَكَّرْتَ شَجْوًا مِنْ أَخِي ثِقَةٍ فَاذْكُرْ أَخَاكَ أَبَا بَكْرٍ بِمَا فَعَلَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ أَتْقَاهَا وَأَعْدَلَهَا إِلَّا النَّبِيُّ وَأَوْفَاهَا بِمَا حَمَلَا وَالثَّانِي التَّالِي الْمَحْمُودُ مَشْهَدُهُ وَأَوَّلُ النَّاسِ مِنْهُمْ صَدَّقَ الرُّسُلَا "

سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر صدیق نے سب سے پہلے نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی پھر انہو نے بطور دلیل سیدنا حسان بن ثابت کے یہ اشعار پڑھے۔ حسان بن ثابت جب تجھے اپنے بااعتماد بھائی کا غم لاحق ہو تو اپنے بھائی ابوبکر کے کارنامے یاد کر لیا کر ، وہ نبی کریم ﷺ کے بعد ساری مخلوق میں سب سے زیادہ متقی ، عادل اور اپنی ذمہ داری سب سے بڑھ کر پوری کرنے والے تھے وہ( غار ثور میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ) دوسرے تھے ، ان کی حاضری قابل ستائش تھی اور انہوں نے سب سے پہلے انبیائے کرام کی تصدیق کی (1)

الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← أَبُو مَعْمَرٍ قثنا الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 119

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 120

120 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ قثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قثنا زَائِدَةُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَيْرُ الْجَنَّةِ أَعْظَمُ مِنَ الْبُخْتِ» ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ ذَاكَ لَطَيْرٌ نَاعِمٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا أَبَا بَكْرٍ، آكِلُهُ أَنْعَمُ مِنْهُ، وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ تَكُونَ يَا أَبَا بَكْرٍ مِمَّنْ يَأْكُلُ مِنْهُ»

سیدنا حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت کے پرندے بختی اونٹ سے بڑے ہوں گے، سیدنا ابو بکر نے عرض کیا پھر تو وہ پرندے بڑے عمدہ ہوں گے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ابو بکر انکو کھانے والے ان سے بھی زیادہ بہتر ہوں گے ۔ ابو بکر ! باخدا مجھے امید ہے کہ آپ بھی انہی لوگوں میں سے ہوں گے۔ جو انہیں تناول کریں گے (2)

الْحَسَنِ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ قثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قثنا زَائِدَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 120

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 121

121 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ قثنا مُعَاوِيَةُ، يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا زَائِدَةُ قثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ قَالَ: أَتَى قَوْمٌ عُمَرَ فَقَالُوا: مَا رَأَيْنَا خَلِيفَةً خَيْرًا مِنْكَ، قَالَ: فَضَرَبَهُمْ عُمَرُ فَقَالَ: أَتَقُولُونَ هَذَا لِي وَقَدْ رَأَيْتُمْ أَبَا بَكْرٍ؟

عروہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر کے پاس ایک جماعت آکر کہنے لگی ہم نے آپ سے بہتر خلیفہ نہیں دیکھا۔ سیدنا عمر نے ان کو مارا تو فرمایا کیا تم میرے بارے میں یہ بات کہتے ہو حالانکہ تم نے سیدنا ابو بکر کو دیکھا ہو اہے(3)

أَتَقُولُونَ هَذَا لِي وَقَدْ رَأَيْتُمْ أَبَا بَكْرٍ؟ ← فَضَرَبَهُمْ عُمَرُ ← مَا رَأَيْنَا خَلِيفَةً خَيْرًا مِنْكَ، ← أَتَى قَوْمٌ عُمَرَ ← عُرْوَةَ ← هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ قثنا مُعَاوِيَةُ، يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا زَائِدَةُ قثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 121

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 122

122 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ قثنا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا زَائِدَةُ قثنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعُمَرَ: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا خَيْرًا مِنْكَ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: رَأَيْتَ أَبَا بَكْرٍ؟ فَقَالَ: لَا، قَالَ: لَوْ قُلْتَ: نَعَمْ، لَجَلَدْتُكَ.

ابراہیم ؑ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو کہا کہ میں نے آپ سے بہتر آدمی نہیں دیکھا تو سیدنا عمر نے اسے کہا ؟ تو نے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے ؟ اس نے جواب دیا نہیں! فرمایا اگر تو اثبات میں جواب دیتا تو میں تجھے (بطور تعزیز) کوڑے لگاتا(1)

لَوْ قُلْتَ: نَعَمْ، لَجَلَدْتُكَ. ← لَا۔ ← لَهُ عُمَرُ: رَأَيْتَ أَبَا بَكْرٍ؟ ← رَجُلٌ لِعُمَرَ: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا خَيْرًا مِنْكَ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ قثنا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا زَائِدَةُ قثنا مُغِيرَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 122

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 123

123 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا زَائِدَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ يَقُولُ: قَالَ عُمَرُ: إِنِّي لَأَسْتَحْيِي مِنْ رَبِّي أَنْ أُخَالِفَ أَبَا بَكْرٍ.

سیدنا عمر فاروق نے فرمایا کسی معاملے میں سیدنا ابو بکر صدیق کی مخالفت کرنے میں مجھے اپنے رب سے حیا آتی ہے (2)

عُمَرُ: إِنِّي لَأَسْتَحْيِي مِنْ رَبِّي أَنْ أُخَالِفَ أَبَا بَكْرٍ. ← الشَّعْبِيِّ، ← مُغِيرَةَ، ← مُعَاوِيَةُ، يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا زَائِدَةُ، ← هَارُونَ بْنَ سُفْيَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 123

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 124

124 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ خَالِدٍ الْفَحَّامُ أَبُو جَعْفَرٍ، نا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ كَثِيرٍ، يَعْنِي: النَّوَّاءَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي جَعْفَرٍ: إِنَّ فُلَانًا حَدَّثَنِي، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ أُنْزِلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ {وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ} [الحجر: 47] ، قَالَ: وَاللَّهِ إِنَّهَا لَفِيهِمْ أُنْزِلَتْ، فَفِي مَنْ نَزَلَتْ إِلَّا فِيهِمْ، قُلْتُ: وَأَيُّ غِلٍّ هُوَ؟ قَالَ: غِلُّ الْجَاهِلِيَّةِ، إِنَّ بَنِي تَيْمٍ وَعَدِيٍّ وَبَنِي هَاشِمٍ كَانَ بَيْنَهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَلَمَّا أَسْلَمَ هَؤُلَاءِ الْقَوْمُ تَحَابُّوا، فَأَخَذَتْ أَبَا بَكْرٍ الْخَاصِرَةُ، فَجَعَلَ عَلِيٌّ يُسَخِّنُ يَدَهُ فَيُكَمِّدُ بِهَا خَاصِرَةَ أَبِي بَكْرٍ، فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ.

علی بن حسین ؑ فرماتے ہیں : اللہ کی قسم ! یہ آیت( ونزعنا ما فی صدورہم من غل اخوانا علی سرر متقابلین ) ہم نے ان کے سینوں سے باہمی رنجش نکال دیں گے " سیدنا ابو بکر سیدنا عمر کے بارے میں نازل ہوئی میں نے پوچھا ان کے درمیان کیا رنجش تھی ؟ انہوں نے جواب دیا زمانہ جاہلیت میں بنو عدی اور بنو ہاشم کے درمیان ناچاکی تھی جب یہ حضرات مسلمان ہوئے توآپس میں شیرو شکر ہوگئے ۔ اسی دوران سیدنا ابو بکر کے پہلو میں درد اٹھا تو سیدنا علی المرتضیٰ اپنے ہاتھوں سے حرارت پہنچا کر اس کے ذریعے سیدنا ابو بکر صدیق کے پہلو کو گرم کرتے اس پر یہ آیت نازل ہوئی ۔(3)

عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ أُنْزِلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ← قُلْتُ لِأَبِي جَعْفَرٍ: إِنَّ فُلَانًا ← كَثِيرٍ، يَعْنِي: النَّوَّاءَ، ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ خَالِدٍ الْفَحَّامُ أَبُو جَعْفَرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 124

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 125

125 - حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، نا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ خَيْثَمَةَ قَالَ: أَتَى عُمَرَ شَاعِرٌ فَقَالَ: أُنْشِدُكَ؟ فَمَا اسْتَنْشَدَ قَالَ: فَجَعَلَ يُنْشِدُ فَذَكَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِعْرِهِ فَقَالَ: [البحر الرجز] رَحِمَ اللَّهُ مُحَمَّدًا بِمَا صَبَرْ، قَالَ عُمَرُ: قَدْ فَعَلَ، قَالَ: ثُمَّ أَبَا بَكْرٍ جَمِيعًا وَعُمَرْ، فَقَالَ: مَا شَاءَ اللَّهُ.

خثیمہ ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر کے پاس ایک شاعر آکر کہنے لگا : میں آپ کو شعر سنانا چاہتا ہوں؟ حالانکہ آپ رضی اللہ عنہ نے شعر کا مطالبہ نہ کیا تھا ، چنانچہ اس نے اپنے شعر نبی کریم ﷺ کا ذکر کرتے ہوئے یوں کہا : اللہ سیدنا محمد ﷺ پر انکے صبر کرنےوالے کی بدولت رحم فرمائے تو سیدنا عمرنے فرمایا بلا شبہ اسی طرح ہوا (یعنی نبی کریم ﷺ) پر یقینا رحم کیا گیا ) پھر ابو بکر ، عمر دونوں پر رحم فرمائے سیدنا عمر نے کہا ماشاء اللہ (یعنی جیسے اللہ نے چاہا )۔(1)

مَا شَاءَ اللَّهُ ← «ثُمَّ أَبَا بَكْرٍ جَمِيعًا وَعُمَرُ» ← عُمَرُ: «قَدْ فَعَلَ» ← [البحر الرجز] رَحِمَ اللَّهُ مُحَمَّدًا بِمَا صَبَرْ، ← النَّبِيَّ فِي شِعْرِهِ ← فَجَعَلَ يُنْشِدُ ← أُنْشِدُكَ؟ فَمَا اسْتَنْشَدَ ← أَتَى عُمَرَ شَاعِرٌ ← خيثمة ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← مِسْعَرٍ، ← شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو صَالِحٍ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 125

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 126

126 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّزَّاقِ يَقُولُ: وَاللَّهِ مَا انْشَرَحَ صَدْرِي قَطُّ أَنْ أُفَضِّلَ عَلِيًّا عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، وَرَحْمَةُ اللَّهِ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، وَرَحْمَةُ اللَّهِ عَلَى عُثْمَانَ، رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَى عَلِيٍّ، وَمَنْ لَمْ يُحِبَّهُمْ فَمَا هُوَ بِمُؤْمِنٍ، وَإِنَّ أَوْثَقَ أَعْمَالِنَا حُبُّنَا إِيَّاهُمْ أَجْمَعِينَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ، وَلَا جَعَلَ لِأَحَدٍ مِنْهُمْ فِي أَعْنَاقِنَا تَبِعَةً، وَحَشَرَنَا فِي زُمْرَتِهِمْ وَمَعَهُمْ، آمِينَ رَبَّ الْعَالَمِينَ.

امام عبدالرزاق ؑ نے فرمایا: ابھی تک مجھے شرح صدر نہیں ہوا کہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر پر فضیلت دوں ۔ اللہ تعالیٰ سیدنا ابو بکر ،سید نا عمر ، سیدنا عثمان اور سید نا علی پر رحم کرے جو ان سے محبت نہیں کرتا وہ مومن نہیں ہے اور ہمارا مضبوط عمل ان سب سے محبت کرنا ہی ہے اللہ تعالیٰ ان سب سے راضی ہو اور ہماری گردنوں میں ان میں سے کسی کےلیے تاوان نہ رکھے ہمیں ان کے دھڑے اور ہمراہ اٹھا ئے اے رب العالمین ! اس دعا کو قبول فرما۔(2)

عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّيْسَابُورِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 126

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 127

127 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: قُرِيءَ عَلَى يَعْقُوبَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، فِيمَنْ شَهِدَ بَدْرًا: أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ، وَاسْمُ أَبِي بَكْرٍ عَتِيقٌ، وَهُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ تَيْمٍ. وَهَذِهِ الْأَحَادِيثُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ، وَلَيْسَتْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ.

ابو اسحاق ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک ہوئے تھے سیدنا ابو بکر کا نام عتیق تھا اور انکا نسب عبداللہ بن عثمان بن کعب بن عمر وبن سعد بن تیم تھا۔(3) یہ مذکورہ حدیث ابو بکر بن مالک نے اپنے شیوخ سے بیان کی ہیں اور یہ روایات عبد اللہ بن احمد سے مروی نہیں ہے۔

أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 127

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 128

حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ، سَنَةَ تِسْعٍ وَتِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُطِيعٍ قثنا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ قَالَ: سَمِعْتُ الْمُسَيَّبَ بْنَ عَبْدِ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، وَإِنَّا قَدْ أَحْدَثْنَا بَعْدَهُمَا أَحْدَاثًا يَقْضِي اللَّهُ فِيهَا مَا أَحَبَّ.

سیدنا علی المرتضیٰ بر سر مبنر فرما رہے تھے نبی کریم ﷺ کے بعد اس امت میں سب سے افضل سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں پھر سیدنا عمر ہیں ان دونوں کے بعد ہم نے کچھ نئے کام ایجاد کیے ہیں ان میں پسندیدہ کاموں کو اللہ تعالیٰ نافذ فرما دے گا۔(4)

إِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ النَّبِيِّ أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، ← عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ ← أَبِيهِ ← الْمُسَيَّبَ بْنَ عَبْدِ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ ← حُصَيْنٍ ← تِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُطِيعٍ قثنا هُشَيْمٌ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ، سَنَةَ تِسْعٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 128

Sahih

chevron_left Previous
1…159160161…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him