فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ بَنِي غِفَارَ، وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ · حديث 1680
1680 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا شُعْبَةُ، وَحَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ {لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا} [البينة: 1] " قَالَ: وَسَمَّانِي؟ قَالَ: «نَعَمْ» ، قَالَ: فَبَكَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے فرمایا : مجھے اللہ عزوجل نے حکم دیا ہےکہ تمہارے سامنے سورۃ البینہ پڑھوں تو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : کیا اللہ نے میرا نام لیا ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہاں تو یہ سن کر سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ (فرط مسرت سے ) آب دیدہ ہو پرے۔(3)
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قثنا شُعْبَةُ، وَحَجَّاجٌ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others · Hadith 1680
