فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 1488
1488 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَزِيدُ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، فَذَكَرَ حَدِيثَ الْخَنْدَقِ قَالَ: قَالَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ: فَلَمَّا طَلَعَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ فَأَنْزِلُوهُ، فَقَالَ عُمَرُ سَيِّدُنَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَقَالَ: أَنْزِلُوهُ فَأَنْزَلُوهُ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «احْكُمْ فِيهِمْ» .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب (غزوہ خندق کےموقع) پر سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو آتے دیکھا تو لوگوں سے فرمایا : اپنے سردار کے لیےکھڑے ہو جاؤ اور ان کو سواری سے نیچے اتارو ،سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا ہمارا سردار تو اللہ ہے ، نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ان کو اتار و پس جب اتارا گیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا : اے سعد ! اب ان (یہود ) کے متعلق فیصلہ صادر کرو۔ (1)
لَهُ رَسُولُ اللَّهِ «احْكُمْ فِيهِمْ» ← أَنْزِلُوهُ فَأَنْزَلُوهُ ← عُمَرُ سَيِّدُنَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ← قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ فَأَنْزِلُوهُ، ← أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ: فَلَمَّا طَلَعَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ← حَدِيثَ الْخَنْدَقِ ← أَبِي، قثنا يَزِيدُ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him · Hadith 1488
