فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ · حديث 1452
1452 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قثنا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَوْ سَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا وَشِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ أَوْ شِعْبَهُمْ، وَلَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ أَمْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ» . قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: وَمَا ظَلَمَ بِأَبِي وَأُمِّي لَقَدْ آوَوْهُ، وَنَصَرُوهُ، أَوْ آسَوْهُ، وَنَصَرُوهُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر انصار کسی وادی اور گھاٹی میں چلیں تو میں بھی انصار کے ہمراہ ہوں گا۔ اور اگر بالفرض ہجرت نہ ہوتی ۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : آپ ﷺ پر میرے ماں باپ قربان ہوں ، یہ ترجیح بلا مرجح نہیں بلکہ انصار کی بے مثال خدمت کی بہ دولت ہے کہ انہوں نے آپ ﷺ کو ٹھکانا بھی دیا اور نصرت بھی کی یاجانی و مالی نصرت بھی فرمائی ۔ (3)
أَبَا هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قثنا شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtues of Ansar, may God be pleased with them · Hadith 1452
