فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ · حديث 1440
1440 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْأَنْصَارَ عَيْبَتِي الَّتِي أَوَيْتُ إِلَيْهَا، فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ، وَاعْفُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَدَّوَا الَّذِي عَلَيْهِمْ وَبَقِيَ الَّذِي لَهُمْ» .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا انصار میری پناہ گاہ ہے ۔ جس کو میں نے اپنا ٹھکانہ بنایا ہے اس لیے تم ان کے نیکو کاروں کی عزت کرو اور ان کے کوتاہی کرنے والوں سے درگزر کرو، کیونکہ انہوں نے اپناحق ادا کیا ہے اور تم پر ااُ ن کا حق باقی ہے ۔ (3)
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، أَنَّهُ ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا مَعْمَرٌ،
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtues of Ansar, may God be pleased with them · Hadith 1440
