صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2834
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ أَبُو حَبِيبٍ، ثَنَا سُكَيْنٌ الْقَطَّانُ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ عَرَفَةَ، فَجَعَلَ الْفَتَى يُلَاحِظُ النِّسَاءَ، بِمِثْلِهِ. غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: يَصْرِفُ وَجْهَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: يَا ابْنَ أَخِي.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت فضل بن عباس ؓ عرفات والے دن رسول اللہ ﷺ کے پیچھے سوارتھے تو اس نوجوان نے عورتوں کو دیکھنا شروع کر دیا۔"پھر اوپر والی روایت کی مثل بیان کیا صرف یہ فرق ہے: "آپ نےاسکا چہرہ دوسری طرف کر دیا ۔ "لیکن" اے میرے بھتیجے" کے الفاظ بیان نہیں کیے
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي ← سُكَيْنٌ الْقَطَّانُ، ← حَبَّانُ بْنُ هِلَالِ أَبُو حَبِيبٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2834
