صیح ابن حزیمیہ · کتاب ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ التَّھجِیرِ اِلَی الجُمُعَۃِ وَالمَشیِ اِلَیھَا · حديث 1767
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا أَبُو مُوسَى، نَا أَبُو أَحْمَدَ. ح وَثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، ثُمَّ غَدَا وَابْتَكَرَ، وَجَلَسَ مِنَ الْإِمَامِ قَرِيبًا فاسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ، كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ أَجْرُ سَنَة صِيَامُهَا وَقِيَامُهَا". هَذَا حَدِيثُ أَبِي مُوسَى. وَفِي حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ: كَانَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ أَجْرُ سَنَةٍ صِيَامُهَا وَقِيَامُهَا.
"حضرت اوس بن اوس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:"جس نے غسل کرایا اور خود غسل کیا پھر صبح سویرے چل کر ( مسجد ) گیا اور امام کے قریب بیٹھ کر خاموشی اور غور کے ساتھ خطبہ سنا ، تو اسے ایک سال کے روزوں اور تہجد کا اجروثواب ملے گا ۔"یہ جناب ابوموسیٰ کی روایت ہے اور محمد بن یوسف کی روایت میں ہے :"اسے پر قدم کے بدلے ایک سال کے روزوں اور تہجد کا اجر ملے گا۔"
اَوسِ بْنِ اَوْسٍ ← أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، ← يحيى بن الحارث ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَی ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← وَثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، ← أَبُو أَحْمَدَ ← أَبُو مُوسَى، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Friday Book › Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it · Hadith 1767
