صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ فَضَائِلِ المَسَاجِدِ وَبِنَا ئِھَا وَتَظِیمِھَا · حديث 1290
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، نَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ قَالَ: قال: كُنْتُ أَنَا وَأَبِي نَجْلِسُ فِي الطَّرِيقِ، فَيَعْرِضُ عَلَيَّ الْقُرْآنَ وَأَعْرِضُ عَلَيْهِ، قَالَ: فَقَرَأَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، فَقُلْتُ لَهُ: أَتَسْجُدُ فِي الطَّرِيقِ؟ قَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ يَقُولُ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ أَوَّلُ؟ قَالَ: "مَسْجِدُ الْحَرَامِ"، قَالَ، قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: "ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى"، قَالَ، قُلْتُ: كَمْ كَانَ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ: "أَرْبَعُونَ سَنَةً"، ثُمَّ قَالَ: "أَيْنَمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلِّ فَهُوَ مَسْجِدٌ".
جناب ابراہیم تیمی بیان کرتے ہیں کہ میں اور میرے والد بزرگوار راست میں بیٹھ کر قرآن مجید کا دور کیا کرتے تھے۔ کہتے ہیں :(ایک دفعہ) انہوں نے سجدہ والی آیت تلاوت کی تو سجدہ بھی کیا مین نے ان سے عرض کی : کیا آپ راستے میں سجدہ کرتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا :ہاں! میں نے حضرت ابو زر ؓ کو فرماتے سنا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا ، روئے زمین پر سب سے پہلے کونسی مسجد بنائی گئی تھی ؟آپ نے فرمایا:مسجد حرام (بیت اللہ)۔ میں نے پوچھا پھر کونسی ؟ آپ نے فرمایا : پھر مسجد اقصیٰ میں نے دریافت کیا : ان دونوں کے درمیان کتنا عرصہ تھا ؟ آپ نے فرمایا : چالیس سال ، پھرت آپ نے فرمایا :تمہیں جہاں نماز کا وقت ہو جائے (وہیں ) تم نماز پڑھ لو ، وہیں مسجد ہے۔
"أَيْنَمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلِّ فَهُوَ مَسْجِدٌ". ← "أَرْبَعُونَ سَنَةً"، ثُمَّ ← قُلْتُ: كَمْ كَانَ بَيْنَهُمَا؟ ← "ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى"، ← قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ ← "مَسْجِدُ الْحَرَامِ"، ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَقُلْتُ: أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ أَوَّلُ؟ ← أَبَا ذَرٍّ ← نَعَمْ ← فَقَرَأَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، فَقُلْتُ لَهُ: أَتَسْجُدُ فِي الطَّرِيقِ؟ ← وَأَبِي نَجْلِسُ فِي الطَّرِيقِ، فَيَعْرِضُ عَلَيَّ الْقُرْآنَ وَأَعْرِضُ عَلَيْهِ، ← كُنْتُ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization · Hadith 1290
