Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حزیمیہ

Sahih Ibn Khuzamia

by Imam Ibn Khuzamia

3,088 Hadith65 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 50

أَخْبَرَنَا أَبُوْ طَاھِرٍ ، ثَنَا أَبُوْبَکْرٍ، ثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَجَرِ السَّعْدِیُّ ، ثَنَا إِسْمَاعِیْلُ ۔ یَیْنِی ابْنَ جَعْفَرٍ۔ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍ و عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ۔

"حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبیﷺ جب قضائے حاجت کےلیے جاتے تو(لوگوں سے )دور چلے جاتے۔"

اَبِیْ سَلَمَۃَ ← محمد بن عمر و ← إِسْمَاعِیْلُ یَیْنِی ابْنَ جَعْفَرٍ۔ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ← أَبُوْبَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 50

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 51

عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِی قَرَادٍ ، قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللہِﷺ فَزَأَیْتُہُ خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ وَکَانَ إِذَا أَرَادَ حَاجَۃً أَبْعَدَ۔

"حضرت عبدالرحمٰن بن ابوقرادؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ (حج کےلیے) نکلا، (ایک دفعہ) میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ بیت الخلاء سے (حاجت پوری کرنے کے بعد) نکلے اور آپ قضائے حاجت کا ارادہ کرتے تھے تو (لوگوں سے) دور تشریف لے جاتے تھے۔"

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 51

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 52

عَنْ حُذَیْفَۃَ، قَالَ : لَقَدْ رَأَیْتُنِیْ أَمْشِیْ مَعَ رَسُوْلَ اللہِﷺ ، فَانْتَھٰی إِلَی سُبَاطَۃِ قَوْمٍ ، فَقَامَ یَبُوْلُ کَمَا یَبُوْلُ أَحَدُکُمْ فَذَھَبْتُ أَتَنَحّٰی مِنْہُ، فَقَالَ: اُدْنُہُ فَدَنَوْتُ مِنْہُ حَتَّی قُمْتُ عَقِبَہُ حَتَّی فَرَغَ۔

۔ "حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آپ کو رسول اللہﷺ کے ساتھ چلتے ہوئے دیکھا۔ آپ لوگوں کے گھورے (کوڑے کرکٹ کا ڈھیر) پر پہنچے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے لگے ۔ جس طرح تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرتا ہے ۔ میں آپ سے ایک طرف ہٹنے لگا تو آپ نے فرمایا:قریب ہو جاؤ! میں آپ کے قریب ہوگیا حتی کہ آپ کے پیچھے کھڑا ہوگیا (پھر کھڑا رہا) یہاں تک کہ آپ (پیشاب کر کے) فارغ ہوگئے۔"

حُذَيْفَةَ

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 52

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 53

عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ : وَکَانَ رَسُوْلُ اللہِ ﷺ أَحَبَّ مَا سْتَتَرَبِہِ فِی حَاجَتِہِ ھَدَفًا أَوْ حَائِشَ نَخْلِ۔ قَالَ أَبُوْبَکْرٍ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ أَبَّانَ یَقُوْلُ ، سَمِعْتُ ابْنُ إِدْرِیْسَ یَقُوْلُ ، قُلْتُ لِشُعْبَۃَ: مَا تَقُوْلُ فِٰ مَھْدِیِّ بْنِ مَیْمُوْنٍ؟ قَالَ : ثِقَۃٌ ۔ قُلْتُ: فَإِنَّہُ أَخْبَرَنِیْ عَنْ سُلَّمِ الْعُلْوِیِّ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَّانَ بْنَ أَبِیْ عَیَّاشٍ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ یَکْتُبُ فِیْ سَبُوْرَجۃٍ۔ قَالَ : سُلَّمُ الْعَلَوِیُّ الَّذِی کَانَ یَرٰی۔ یَعْنِی الْھِلَالَ۔ قَبْلَ النَّاسِ۔ قَالَ أَبُوْبَکْرٍ: وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِیْ یَعْقُوْبَ ھُوَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِیْ یَعْقُوْبَ نَسَبُہُ إِلٰی جَدِّہِ ھُوَ الَّذِیْ قَالَ عَنْہُ شُعْبَۃُ: حَدَّثَنِیْ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِیْ یَعْقُوْبَ سَیِّدُ بَنِیْ تَمِیْمٍ۔

۔ حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ قضائے حاجت کرتے وقت ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ سے پردہ کرنا پسند کرتے تھے۔"امام ابوبکر ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن ابان کو کہتے ہوئے سنا(وہ کہتے ہیں) میں نے ابن ادریس کو کہتے ہوئے سنا ، میں نے شعبہ سے پوچھا: آپ مھدی بن میمون کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا:(وہ ) ثقہ(راوی) ہے ۔ میں نے کہا: مجھے انہوں نے سلم علوی سے بیان کیا ہے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابان بن ابوعیاش کو حضرت انس بن مالک ؓ کے پاس تختی پر لکھتے ہوئے دیکھا ہے ۔ مھدی کہتے ہیں : سلم علوی وہ ہیں کہ جو لوگوں سے پہلے چاند دیکھ لیا کرتے تھے۔ امام ابوبکر کہتے ہیں: محمد بن ابویعقوب ، محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب ہیں۔ وہ (محمد ) اپنے دادا(ابو یعقوب) کی طرف منسوب ہیں(یعنی انہیں محمد بن عبداللہ کہنے کی بجائے محمد بن ابو یعقوب کہہ دیا جاتا ہے ) شعبہ ان کے (دادا کے ) متعلق کہتے ہیں: مجھے محمد بن ابو یعقوب نے روایت بیان کی جو کہ بنی تمیم کے سردار ہیں(یعنی ابویعقوب)

عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 53

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 54

عَنْ عَائِشَۃَ،قَالَتْ: کَانَتْ سَوْدَۃُ بِنْتُ زَمْعَۃَ امْرَأَۃً جَسِیْمَۃً فَکَانَتْ إِذَا خَرَجَتْ لِحَا جَتِھَا بِاللَّیْلِ أَشْرَفَتْ عَلَی النِّسَاءِ، فَرَاٰھَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، فَقَالَ: اُنْظُرِیْ کَیْفَ تَخْرُجِیْنَ فَإِنَّکِ وَاللہِ مَا تُخْفِیْنَ عَلَیْنَا إِذَا خَرَجْتِ ، فَذَکَرَتْ ذٰلِکَ سَوْدَۃُ لِنَبِیِّ اللہِﷺ ، وَفِی یَدِہِ عِرْقٌ ، فَمَا رَدَّ الْعِرْقَ مِنْ یَدِہِ حَتّٰی فَرَغَ الْوَحْیُ۔ فَقَالَ: إِنَّ اللہَ قَدْ جَعَلَ لَکُنَّ رُخْصَۃً أَنَّ تَخْرُجْنَ لِحَوَائِجِکُنَّ ۔ حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُوْ أُسَامَۃَ عَنْ ھِشَّامٍ بِنَحْوِہِ۔

"حضرت عائشہؓ سے روایت ہے ، وہ فرماتی ہیں:"حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ بھاری جسم والی خاتون تھیں۔ وہ جب رات کے وقت قضائے حاجت کےلیے نکلتیں تو(اپنے لمبے قد کی وجہ سے) عورتوں سے ممتاز نظر آتیں(ایک روز) حضرت عمر بن خطاب ؓ نے انہیں دیکھا تو کہا : ذرا غور کریں آپ (گھر سے) کیسے نکلتی ہیں، اللہ کی قسم! جب آپ باہر نکلتی ہیں تو آپ پر مخفی نہیں رہتیں۔ حضرت سودؓ نے اس بات کا تذکرہ نبیﷺ سے کیا۔ (آپ کھانا کھا رہے تھے) اور آپ کے ہاتھ میں ہڈی تھی۔ آپ نے ہڈی اپنے ہاتھ سے ابھی رکھی تھی کہ وحی پوری ہوگئی۔آپ نے فرمایا:"اللہ تعالیٰ نے تمہیں اپنی ضرورت کےلیے (گھر سے باہر) نکلنے کی اجازت دی ہے ۔"

هشام بنحوه ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُوْبَکْرٍ

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 54

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 55

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِحَائِطٍ مِنْ حِيطَانِ مَكَّةَ أَوِ الْمَدِينَةِ، فَسَمِعَ صَوْتَ إِنْسَانَيْنِ يُعَذَّبَانِ فِي قُبُورِهِمَا (1)، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "يُعَذَّبَانِ، وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ". ثُمَّ قَالَ: "بَلَى، كَانَ أَحَدُهُمَا (2) لَا يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِهِ، وَكَانَ الْآخَرُ يَمْشِي بِالنَّمِيمَةِ". ثُمَّ دَعَا بِجَرِيدَةٍ فَكَسَرَهَا كِسْرَتَيْنِ فَوَضَعَ [عَلَى كُلِّ قَبْرٍ مِنْهُمَا كِسْرَةً] (3)، فَقِيلَ لَهُ: لِمَ فَعَلْتَ هَذَا؟ قَالَ: "لَعَلَّهُ يُخَفِّفُ عَنْهُمَا مَا لَمْ يَيْبَسَا -أَوْ إِلَى أَنْ يَيْبَسَا-".

"حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ کے باغوں میں سے کسی باغ کے پاس سے گزرے ۔ آپ نے دو انسانوں کی آواز سنی جنہیں ان کی قبروں میں عذاب دیا جارہا تھا۔ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا:"ان دونوں کو عذاب دیا جارہا ہے اور کسی بڑے گناہ کی وجہ سے ، انہیں عذاب نہیں دیا جارہا۔ پھر فرمایا:کیوں نہیں!(بڑے گناہ ہی کی وجہ سے انہیں عذاب دیا جارہا ہے) ان میں سے ایک اپنے پیشاب سے بچا نہیں کرتا تھا۔ اور دوسرا شخص چغل خوری کیا کرتا تھا۔ پھر آپ نے کھجور کی ٹہنی منگوائی اور اسے (چیر کر) دو حصے کر دیا ۔ پھر ہر قبر پر ایک ایک ٹکڑا کرھ دیا۔ آپ سے عرض کی گئی:(اے اللہ کے رسول !)آپ نے ایسے کیوں کیاہے ؟ آپ نے فرمایا: شاید ان کے عذاب میں تخفیف کردی جائے جب تک یہ ٹہنیاں سوکھ نہ جائیں۔"

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 55

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 56

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا الْأَعْمَشُ، سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يُحَدِّثُ عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِقَبْرَيْنِ: بِمِثْلِهِ.

"حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے ، پھر اورپر والی حدیث کی طرح بیان کیا۔"

مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ بِقَبْرَيْنِ: بِمِثْلِهِ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← مُجَاهِدًا، ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 56

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 57

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا الزُّهْرِيُّ؛ وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "لَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ، وَلَا بَوْلٍ، وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا، وَلَكِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا". قَالَ أَبُو أَيُّوبَ: فَقَدِمْنَا الشَّامَ، فَوَجَدْنَا مَرَاحِيضَ قَدْ بُنِيَتْ نَحْوَ الْقِبْلَةِ فَنَنْحَرِفُ عَنْهَا، وَنَسْتَغْفِرُ اللَّهَ. هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عَبْدِ الْجَبَّارِ.

۔ "حضرت ابو ایوب انصاری ؓ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:"پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرو نہ اس کی طرف پشت کرو، لیکن مشرق یا مغرب کی طرف کر لو۔"حضرت ابو ایوب انصاری ؓ فرماتے ہیں:ہم (ملک ) شام آئے تو ہم نے قبلہ رخ بنے ہوئے بیت الخلاء پائے۔ تو ہم اس سے (قبلہ رخ سے) مڑ کر (ان بیت اللہ الخلاءمیں) بیٹھتے اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگتے۔"یہ عبدالجبار کی روایت کے الفاظ ہیں۔

اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عَطَاءٍ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← الزُّهْرِيُّ؛ وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 57

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 58

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثَنَا وَهْبٌ -يَعْنِي ابْنَ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ-، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبَانِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِبَوْلٍ، فَرَأَيْتُهُ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَهُ بِعَامٍ يَسْتَقْبِلُهَا.

حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنے سے منع کیا ، پھر میں نے آپ کو آپ کی وفات سے ایک سال قبل اس کی طرف منہ (کر کے پیشاب) کرتے ہوئے دیکھا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُجَاهِدٍ ← أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← وَهْبٌ يَعْنِي ابْنَ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 58

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 59

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ؛ وَحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ؛ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ؛ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ -يَعْنِي الثَّقَفِيَّ- قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ؛ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ، ثَنَا أَبُو هِشَامٍ -يَعْنِي الْمَخْزُومِيَّ-، ثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ؛ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، أَخْبَرَنِي ابْنُ عَجْلَانَ؛ قَالَ بُنْدَارٌ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ حَدَّثَنِي. وَقَالَ يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ: قَالَ: حَدَّثَنَا. وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ: قَالَ سَمِعْتُ. وَقَالَ الْآخَرُونَ: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ ابْنَةِ عُمَرَ فَصَعِدْتُ عَلَى ظَهَرِ الْبَيْتِ فَأَشْرَفْتُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَهُوَ عَلَى خَلَائِهِ مُسْتَدْبِرَ الْقِبْلَةِ مُتَوَجِّهًا نَحْوَ الشَّامِ. هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عَبْدِ الْأَعْلَى. وَفِي خَبَرِ أَبِي هِشَامٍ: مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ.

۔ حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت حفصہ بنت عمر ؓ کے پاس گیا تو میں(ان کے) گھر کی چھت پر چڑھا۔ میں نے نبیﷺ کو دیکھا جب کہ آپ قبلہ کی طرف پشت کیے ، شام کی طرف منہ کر کے قضائے حاجت کر رہے تھے۔ یہ عبدالاعلیٰ کی حدیث کے الفاظ ہیں او رابو ہشام کی خبر(حدیث ) میں مستقبل القبلۃ (قبلہ کی طرف منہ کیے ہوئے ) کے الفاظ ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← الْآخَرُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← یَحْیَی بْنُ حَکِیمٍ ← بُنْدَارٌ فِي حَدِيثِهِ: ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ؛ ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو هِشَامٍ يَعْنِي الْمَخْزُومِيَّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ -يَعْنِي الثَّقَفِيَّ- ← مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← هُشَيْمٌ ← مُحَمد بن معاوية البغدادي، ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 59

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 60

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ [12 - أ] قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَنَاخَ رَاحِلَتَهُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ، ثُمَّ جَلَسَ يَبُولُ إِلَيْهَا. قُلْتُ: أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَلَيْسَ قَدْ نُهِيَ عَنْ هَذَا؟ قَالَ: بَلَى، إِنَّمَا نُهِيَ عَنْ ذَلِكَ فِي الْفَضَاءِ، فَإِذَا كَانَ بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ شَيْءٌ يَسْتُرُكَ فَلَا بَأْسَ.

۔ "حضرت مروان اصغر ؒ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمرؓ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنی سواری کو قبلہ رخ بٹھایا، پھر وہ اس کی طرف (منہ کر کے ) بیٹھ کر پیشاب کرنے لگے ۔ میں نے عرض کی:(اے) ابوعبدالرحمٰن کیا اس سے منع نہیں کیا گیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: کیوں نہیں: بلاشبہ کھلی فضا میں اس سے منع کیا گای ہے ۔ لیکن جب آپ کے اور قبلہ کے درمیان پردہ کرنے والی کوئی چیز ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔"

مَرْوَانَ الْأَصْفَرَ ← الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، ← صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 60

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ أَبوَابِ الآدَابِ المُحتَاجِ اِلَیھَا فِی اتیَانِ الغَائِطِ وَالبَولِ اِلَی الفَرَاغِ مِنھَا · حديث 61

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ؛ وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ثَنَا وَكِيعٌ، كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ؛ وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ؛ وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدٌ -يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ-، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ -وَهُوَ الْأَعْمَشُ-، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ: "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ".

"حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ لوگوں کے گھورے(کوڑے کر کٹ کے ڈھیر) پر آئے تو آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ پھر آپ نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔"

حُذَيْفَةَ ← أَبِي وَائِلٍ ← سُلَيْمَانَ -وَهُوَ الْأَعْمَشُ-، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدٌ -يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ-، ← شُعْبَةَ؛ وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← الْأَعْمَشِ؛ وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← وَكِيعٌ، كِلَاهُمَا ← أَبُو عَوَانَةَ؛ وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones · Hadith 61

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. The Ablution Book
    1. The Ablution Book2. Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones3. He has intercourse with the doors, mentioning the waters that are unclean and that which are unclean when in contact with you is unclean4. The collections of the gates, the vessels of the luscious ones to perform ablution or wash in them5. The Collections of the Gate of the Sunan of the Sawak and the Virtues of6. The intercourse of the gates of ablution and the Sunnahs7. The sack gate intercourse on the socks8. The group of the gates of curiosity and desirability of purification without a response9. The intercourse of the door to the washing of the sheath10. The intercourse of the doors of washing cleansing and desirability without an obligation or an obligation11. Intercourse at Tayamum Gate with the underprivileged when traveling12. The intercourse of the doors of disinfection of clothes by washing of impurity
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. The Book of Prayer13. The Book of Prayer14. The groups of the doors of the call to prayer and the station15. The door-of-clothing intercourse in prayer
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    16. Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray17. The groups of the gates of the prayer jacket18. Collections of the doors of permissible speech in prayer, supplication and remembrance19. Intercourse gates of permissible verbs in sexual intercourse20. All the doors of disliked acts in prayer that the worshiper has forbidden
22. The groups of the gates of obligatory travel
23. The intercourse of the gates of obligatory prayers occur at the time of illness
24. The congregation of the gates of prayer on the rows
25. The groups of the gates of forgetfulness in prayer
26. The intercourse of the gates of the mention of the odds and the Sunnahs
27. The congregations of the gates of the two rak'ahs before dawn and the Sunnah within them
28. The intercourse of the gates of voluntary prayer at night
29. The groups of the doors of voluntary prayers before and after the written prayers
30. The groups of volunteering doors other than the aforementioned
31. The congregations of the gates of the prayer of the sacrifice and the Sunnahs within it
32. The intercourse of the gates of voluntary prayers sitting down
33. The gates of the gates of voluntary prayers in travel
34. The grouping of the gates of the times that terminate the voluntary prayers in them
35. Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization
36. Collections of sections of acts of permissible acts in the mosque other than prayer and dhikr
37. The gates of the prayer of fear
38. Collections of the gates of an eclipse prayer
39. The collections of the gates of the righteous prayers and the Sunnahs in it
40. The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them
41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad42. The groups of the gates of the people standing behind the imam and the Sunnahs therein43. The congregation of the gates of women’s prayer in the congregation
3. The Friday Book
    44. The abbreviated collection book from the abbreviated45. Collections are the gates of the preference of the congregation46. Congregation The washing doors for the congregation47. The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation48. Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it49. The groups of the doors of the call to prayer and the sermons in the congregation, and what is required of the congregation at that time from listening to the sermons and the benefits of them, and the benefits of them50. The gates of prayer before Friday
4. The fasting book
    51. The fasting book
5. The Book of Zakat
    52. The Book of Zakat53. The Gates of Gates Sadaqed Al-Fitr in Ramadan54. The gates of the doors gave charity for volunteering55. The collections of alms gates and dentists
6. The book of rituals
    56. The book of rituals