صیح ابن حزیمیہ · کتاب ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ الطِّیبِ وَالتَّسَوُّکِ وَاللُّبسِ لِلجُمُعَۃِ · حديث 1761
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، ثَنَا رَوْحٌ، ثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، يُحَدِّثُ عَنْ طَاوُوسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: "حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ أَنْ يَغْتَسِلَ كُلَّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ، وَأَنْ يَمَسَّ طِيبًا إِنْ وَجَدَهُ".
"حضرت ابوہریرہؓ نبی کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:"ہر مسلمان پر سات دن کے بعد غسل کرنا واجب ہے ۔ اور اگر اس کے پاس خوشبو ہو تو خوشبو لگائے۔"
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← طَاوُوسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← شُعْبَةُ، ← رَوْحٌ، ← يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Friday Book › The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation · Hadith 1761
