Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حزیمیہ

Sahih Ibn Khuzamia

by Imam Ibn Khuzamia

3,088 Hadith65 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 182

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَفِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ؛ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ.

’’حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ رسول اللہ ﷺ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ آپ نےموزوں پر مسح کیا۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ. ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي النَّضْرِ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَفِيُّ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 182

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 183

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ الْهَمْدَانِيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ البراء، عَنْ بِلَالٍ قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ. قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَائِدَةُ.

’’حضرت بلال ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ موزوں پر مسح کیا کرتے تھے ۔‘‘ عبد اللہ بن سعید کہتے ہیں کہ حدثنی زائدۃ (یعنی ان کی روایت میں عن کی بجائے سماعت کی تصریح بیان کی ہے ۔)

زَائِدَۃَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ← "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ. ← بِلَالٍ ← الْبَرَاءِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ الْهَمْدَانِيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 183

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 184

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو عَمْرٍو عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءِ بْنِ عَنْبَرٍ السَّدُوسِيُّ، نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ رَأَى سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ وَهُوَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ: إِنَّكُمْ تَفْعَلُونَ ذَلِكَ؟! فَاجْتَمَعَا عِنْدَ عُمَرَ، فَقَالَ سَعْدٌ لِعُمَرَ: افْتِ ابْنَ أَخِي فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ عُمَرُ: كُنَّا وَنَحْنُ مَعَ نَبِيِّنَا - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَمْسَحُ عَلَى خِفَافِنَا، لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا. فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: وَإِنْ جَاءَ مِنَ الْغَائِطِ؟ قَالَ: نَعَمْ.

’’حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہو ں نے حضرت سعد بن مالک ؓ کو دیکھا جبکہ وہ موزوں پر مسح کررہے تھے ،تو (ابن عمر نے )کہا :آپ اس طرح عمل کرتے ہیں؟ پھر وہ دونوں حضرت عمر ؓ کے پاس اکٹھے ہو گئے ،تو حضرت سعد ؓ نے حضرت عمر ؓ سے کہا : میرے بھتیجے کو موزوں پر مسح کے متعلق فتویٰ دیجیے ،تو حضرت عمر ؓ نے فرمایا :ہم نبی اکرم ﷺ کے ساتھ ہوئے اپنے موزوں پر مسح کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے ۔تو ابن عمر ؓ نےعرض کی : اگرچہ وہ بیت الخلا ء دے (قضائے حاجت پو ری کرکے ) آ ئے پھر بھی موزوں پرمسح کر لے ؟ (حضرت عمر نے )فرمایا:ہاں ۔

نَعَمْ ← ابْنُ عُمَرَ: وَإِنْ جَاءَ مِنَ الْغَائِطِ؟ ← عُمَرُ: كُنَّا وَنَحْنُ مَعَ نَبِيِّنَا نَمْسَحُ عَلَى خِفَافِنَا، لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا. ← سَعْدٌ لِعُمَرَ: افْتِ ابْنَ أَخِي فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، ← إِنَّكُمْ تَفْعَلُونَ ذَلِكَ؟! فَاجْتَمَعَا عِنْدَ عُمَرَ، ← ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ رَأَى سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ وَهُوَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ، ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءِ بْنِ عَنْبَرٍ السَّدُوسِيُّ، ← أَبُو عَمْرٍو عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 184

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 185

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ دَاوُدَ؛ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، نَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَبِلَالٌ الْأَسْوَاقَ، فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ، قَالَ: ثُمَّ خَرَجَا. قَالَ أُسَامَةُ: فَسَأَلْتُ بِلَالًا مَا صَنَعَ. قَالَ بِلَالٌ: ذَهَبَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِحَاجَتِهِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ. زَادَ يُونُسُ فِي حَدِيثِهِ: ثُمَّ صَلَّى. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: الْأَسْوَاقُ، حَائِطٌ بِالْمَدِينَةِ. أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يُونُسَ يَقُولُ: لَيْسَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَبَرٌ أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ فِي الْحَضَرِ غَيْرُ هَذَا.

’’حضرت اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور بلا ل ؓ اسواق (باغ) میں داخل ہوئے تو آپ قضا ئے حاجت کےلیے گئے ،کہتے ہیں :پھر دونوں باہر نکلے اسامہ ؓ کہتے ہیں :میں نے بلال ؓ سےپوچھا :آپ نے (اندر جا کر) کیا کیا ؟حضرت ؓنےکہا :نبی اکرن ﷺ قضائے حاجت کےلیے گئے ،پھر (واپس آکر ) وضو کیا تو اپناچہرہ مبارک اور اپنے ہاتھ دھوئے ،اور اپنے سر کا مسح کیا ،اور موزوں پرمسح کیا ۔‘‘یونس نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے :’’ثم صلی ‘‘ پھرآپ نے نماز پڑھی ۔‘‘امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں :’’الا سواق ‘‘ مدینہ منورہ میں ایک باغ ہے ۔ اور امام ابوبکر کہتے ہیں: میں نے یونس کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی اکرم ﷺ سے حضرمیں موزوں پرمسح کرنے کے متعلق اس کے علاوہ اور کوئی حدیث مروی نہیں ہے ۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← دَاوُدُ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 185

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 186

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ، نَا أَبُو أُسَامَةَ؛ وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، نَا وَكِيعٌ كِلَاهُمَا (1) عَنِ الْأَعْمَشِ؛ وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، [28 - ب] حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نَا الْأَعْمَشُ؛ وَحَدَّثَنَا الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ -وَهُوَ الْأَعْمَشُ-، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ قَالَ: رَأَيْتُ جَرِيرًا، بَالَ ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى. فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَنَعَ مِثْلَ هَذَا. هَذَا حَدِيثُ الصَّنْعَانِيِّ. وَلَمْ يَقُلِ الْآخَرُونَ: رَأَيْتُ جَرِيرًا. وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ: وَكَانَ أَصْحَابُنَا يُعْجِبُهُمْ حَدِيثَ جَرِيرٍ، لِأَنَّ إِسْلَامَهُ كَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ. وَفِي حَدِيثِ وَكِيعٍ: كَانَ يُعْجِبُهُمْ حَدِيثُ جَرِيرٍ، إِسْلَامُهُ كَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ.

’’حضرت ھمام بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت جریر ؓ کو دیکھا ، انہوں نے پیشاب کیا۔پھر کھڑے ہوکر نماز پڑ ھی ،ان سے اس بارے میں پوچھا گیا (کہ آپ نے موزوں پر مسح کیوں کیا ہے ) تو انہو ں نے فرمایا : ’’میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے ۔ یہ صنعانی کی روایت ہے ۔ باقی راویوں نے رأیت جریرا ،میں نے جریر کو دیکھا ‘‘ کے الفاظ بیان نہیں کیے ۔ابو اسامہ کی روایت میں ہے ، ابراہیم کہتے ہیں :ہمارے اصحاب کو حضرت جریر ؓ کی حدیث بڑی پسند تھی کیونکہ وہ سورہ مائدہ کے نز ول کےبعداسلام لائے تھے ۔اور وکیع کی روایت میں ہے ۔’’انہیں حضرت جریر ؓ کی حدیث بہت پسند تھی کیونکہ وہ سورہ مائدہ نازل ہونے کے بعد اسلام لائے تھے ۔

هَمَّامٌ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← سُلَيْمَانَ -وَهُوَ الْأَعْمَشُ-، ← شُعْبَةُ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← الصَّنْعَانِيُّ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، كِلَاهُمَا ← سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 186

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 187

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، نَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ الْبَجَلِيِّ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ: أَنَّ جَرِيرًا بَالَ وَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَعَابُوا عَلَيْهِ. فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ. فَقِيلَ لَهُ: ذَلِكَ قَبْلَ الْمَائِدَةِ. قَالَ: إِنَّمَا كَانَ إِسْلَامِي بَعْدَ الْمَائِدَةِ.

’’حضرت ابو زرعہ بن عمر و بن جریر ؒ سے روایت ہے کہ حضرت جریر ؓ نے پیشاب کیا اور وضو کیا ،اور اپنے موزوں پرمسح کیا، تو لوگوں نے ان پر عیب لگایا (یعنی ان کے مسح کرنے کو نا پسندید ہ اور نا کافی سمجھا (تو انہوں نے فرمایا :’’میں نے رسول اللہ ﷺ کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ ان سے عرض کی گئی :(آپ ﷺ کا موزوں پر مسح کرنا ) یہ تو سورہ مائدہ کے نزول سے پہلے تھا؟انہوں نےفرمایا:بےشک میں سورہ مائدہ کےنزول کےبعد ہی اسلام لایا تھا۔‘‘

بُکَيْرِ بْنِ عَامِرٍ الْبَجَلِيِّ ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی ← أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 187

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 188

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو مُحَمَّدٍ فَهْدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيُّ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ (1)، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَسْلَمْتُ قَبْلَ وَفَاةِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِأَرْبَعِينَ يَوْمًا.

’’حضرت ھمام حضرت جریر بن عبداللہ ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نےفرمایا :’’میں نبی اکرم ﷺ کی وفات سے چالیس دن پہلے اسلام لایا ۔‘‘

أَسْلَمْتُ قَبْلَ وَفَاةِ النَّبِيِّ بِأَرْبَعِينَ يَوْمًا. ← جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← هَمَّامٌ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ فَهْدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 188

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 189

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْمِصْرِيُّ، نَا أَسَدٌ -يَعْنِي ابْنَ مُوسَى-، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ بِلَالٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْمُوقَيْنِ وَالْخِمَارِ.

’’حضرت بلال ؓ سے روایت کہ نبی اکرم ﷺ نے موٹے موزوں اور پگڑی پرمسح کیا ۔‘‘

النَّبِيِّ أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْمُوقَيْنِ وَالْخِمَارِ. ← بِلَالٍ ← أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَسَدٌ -يَعْنِي ابْنَ مُوسَى-، ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْمِصْرِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 189

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 190

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو الْأَزْهَرِ، حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصْرِيُّ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَتَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْكَ؟ قَالَ: "نَعَمْ، إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ".

’’حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی :اے اللہ کے رسول اللہ ! کیا آپ موزوں پر مسح کرتے ہیں ؟ آپ نےفرمایا :ہاں کیونکہ میں نے انہیں دونوں پاؤں کی طہارت کی حالت میں پہنا ہے ۔‘‘

قُلْتُ ← أَبِيهِ ← عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ← الشَّعْبِيِّ، ← حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو الْأَزْهَرِ، حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصْرِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 190

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 191

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ بِشْرِ بْنِ مَعْرُوفٍ، نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، وَحُصَيْنٍ وَيُونُسَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، سَمِعَهُ مِنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَتَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَ: "إِنِّي أَدْخَلْتُ رِجْلَيَّ وَهُمَا طَاهِرَتَانِ".

حضرت مغیرہ ؓبیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی :اے اللہ کے رسول ! کیا آپ موزوں پر مسح کرتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا :بلاشبہ میں نے دونوں پاؤں کو طہارت کی حالت میں (موزوں میں )داخل کیا ہے ۔‘‘

قُلْتُ ← عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، سَمِعَهُ مِنْ أَبِيهِ ← الشَّعْبِيِّ، ← زَكَرِيَّا، وَحُصَيْنٍ وَيُونُسَ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← الْقَاسِمُ بْنُ بِشْرِ بْنِ مَعْرُوفٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 191

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 192

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ [29 - أ] نَا بُنْدَارٌ، وَبِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانٍ قَالُوا: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، نَا الْمُهَاجِرُ -وَهُوَ ابْنُ مَخْلَدٍ أَبُو مَخْلَدٍ- عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، إِذَا تَطَهَّرَ فَلَبِسَ خُفَّيْهِ، أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا.

’’حضرت عبد الرحمان بن ابی بکرہ اپنے والد محرم سے اور وہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نےمسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کےلیے ایک دن اور ایک رات کی رخصت دی ہے کہ جب وہ وضو کر کے موزے پہنے تو ان پر مسح کر لے ۔‘‘

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ ← الْمُهَاجِرُ -وَهُوَ ابْنُ مَخْلَدٍ أَبُو مَخْلَدٍ- ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ← بُنْدَارٌ، وَبِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانٍ ← أَبُو بَكْرٍ، أ]، ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 192

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ المَسحِ عَلَی الخُفَّینِ · حديث 193

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ قَالَ: أَتَيْتُ صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ الْمُرَادِيَّ، فَقَالَ: مَا جَاءَ بِكَ؟ قُلْتُ: جِئْتُ أَنْبِطُ الْعِلْمَ. قَالَ: فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "مَا مِنْ خَارِجٍ يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ فِي طَلَبِ الْعِلْمَ إِلَّا وَضَعَتْ لَهُ الْمَلَائِكَةُ أَجْنِحَتَهَا رِضَاءً بِمَا يَصْنَعُ". قَالَ: قَدْ جِئْتُكَ أَسْأَلُكَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ. قَالَ: نَعَمْ، كُنَّا فِي الْجَيْشِ الَّذِي بَعَثَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَأَمَرَنَا أَنْ نَمْسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ إِذَا نَحْنُ أَدْخَلْنَاهُمَا عَلَى طُهُورٍ، ثَلَاثًا إِذَا سَافَرْنَا، وَلَيْلَةً إِذَا أَقَمْنَا. وَلَا نَخْلَعَهُمَا مِنْ غَائِطٍ وَلَا بَوْلٍ، وَلَا نَخْلَعَهُمَا إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ. وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "إِنَّ بِالْمَغْرِبِ (1) بَابًا مَفْتُوحًا لِلتَّوْبَةِ مَسِيرَتُهُ سَبْعُونَ سَنَةً، لَا يُغْلَقُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا -نَحْوَهُ". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: ذَكَرْتُ لِلْمُزَنِيِّ خَبَرَ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، فَقَالَ: حَدَّثَ بِهَذَا أَصْحَابُنَا؛ فَإِنَّهُ لَيْسَ لِلشَّافِعِيِّ حُجَّةٌ أَقْوَى مِنْ هَذَا.

’’حضرت زربن حبیش ؒ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت صفواب بن عسال مراوی ؓ کے پاس آیا ،توانہوں نے پو چھا کیسے آئے ہو ؟میں نے عرض کی : علم حاصل کرنے کےلیے حاضر ہوا ہوں ۔انہوں نے فرمایا :بےشک میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے :جو شخص بھی حصول علم کےلیے اپنے گھر سے نکلتا ہے تو فرشتے اس کی طلب و جستجو پر رضا مندی اور پسند یدگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں ۔‘‘ میں نےعرض کی : میں آپ سے موزوں پرمسح کے متعلق پوچھنے کےلیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ انہوں نے فرمایا :ہاں ،ہم اس لشکر میں شامل تھے جسے رسول اللہ ﷺ نے (غزوے کےلیے ) بھیجا تھا ،آپ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اپنے موزوں پر مسح کر لیں ، جبکہ انہیں طہارت کی حالت میں پہنا ہو ،تین ( دن رات ) جب ہم سفر میں ہوں اور ایک رات (دن )جب ہم مقیم ہوں ۔ اور ہم انہیں پیشاب پاخانے کی وجہ سے نہ اتاریں ،صرف(غسل ) جنابت کی وجہ سے انہیں اتاریں ،اور فرمایا :’’میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئےسنا :بےشک مغرب کی جانب توبہ کےلیےایک دروازہ کھلا ہوا ہے جس کی مسافت ستر سال ہے وہ ( دروازہ (بند نہیں ہو گا ،حتی کہ سورج مغرب کی جانب سے ،دروازے کی جہت میں طلوع ہو جائے گا ۔‘‘امام ابوبکر ؒ فرماتے ہیں :’’میں نے عبدالرزاق کی حدیث امام مزنی کو بیان کی تو انہوں نے فرمایا :’’ہمارے اصحاب نے یہ حدیث روایت کی ہے کیونکہ امام شافعی ؒ کی اس سے قوی دلیل اور کوئی نہیں ہے۔‘‘

زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The sack gate intercourse on the socks · Hadith 193

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. The Ablution Book
    1. The Ablution Book2. Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones3. He has intercourse with the doors, mentioning the waters that are unclean and that which are unclean when in contact with you is unclean4. The collections of the gates, the vessels of the luscious ones to perform ablution or wash in them5. The Collections of the Gate of the Sunan of the Sawak and the Virtues of6. The intercourse of the gates of ablution and the Sunnahs7. The sack gate intercourse on the socks8. The group of the gates of curiosity and desirability of purification without a response9. The intercourse of the door to the washing of the sheath10. The intercourse of the doors of washing cleansing and desirability without an obligation or an obligation11. Intercourse at Tayamum Gate with the underprivileged when traveling12. The intercourse of the doors of disinfection of clothes by washing of impurity
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. The Book of Prayer13. The Book of Prayer14. The groups of the doors of the call to prayer and the station15. The door-of-clothing intercourse in prayer
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    16. Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray17. The groups of the gates of the prayer jacket18. Collections of the doors of permissible speech in prayer, supplication and remembrance19. Intercourse gates of permissible verbs in sexual intercourse20. All the doors of disliked acts in prayer that the worshiper has forbidden22. The groups of the gates of obligatory travel23. The intercourse of the gates of obligatory prayers occur at the time of illness24. The congregation of the gates of prayer on the rows25. The groups of the gates of forgetfulness in prayer26. The intercourse of the gates of the mention of the odds and the Sunnahs27. The congregations of the gates of the two rak'ahs before dawn and the Sunnah within them28. The intercourse of the gates of voluntary prayer at night29. The groups of the doors of voluntary prayers before and after the written prayers30. The groups of volunteering doors other than the aforementioned31. The congregations of the gates of the prayer of the sacrifice and the Sunnahs within it32. The intercourse of the gates of voluntary prayers sitting down33. The gates of the gates of voluntary prayers in travel34. The grouping of the gates of the times that terminate the voluntary prayers in them35. Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization36. Collections of sections of acts of permissible acts in the mosque other than prayer and dhikr37. The gates of the prayer of fear38. Collections of the gates of an eclipse prayer39. The collections of the gates of the righteous prayers and the Sunnahs in it40. The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad42. The groups of the gates of the people standing behind the imam and the Sunnahs therein43. The congregation of the gates of women’s prayer in the congregation
3. The Friday Book
    44. The abbreviated collection book from the abbreviated45. Collections are the gates of the preference of the congregation46. Congregation The washing doors for the congregation47. The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation48. Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it49. The groups of the doors of the call to prayer and the sermons in the congregation, and what is required of the congregation at that time from listening to the sermons and the benefits of them, and the benefits of them50. The gates of prayer before Friday
4. The fasting book
    51. The fasting book
5. The Book of Zakat
    52. The Book of Zakat53. The Gates of Gates Sadaqed Al-Fitr in Ramadan54. The gates of the doors gave charity for volunteering55. The collections of alms gates and dentists
6. The book of rituals
    56. The book of rituals