صیح ابن حزیمیہ · کتاب ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ الغُسلِ لِلجُمُعَۃِ · حديث 1752
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ؛ ح وَثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، أَخْبَرَنَا زَيْدٌ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ الْعُمَرِيُّ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ أَتَى الْجُمُعَةَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فَلْيَغْتَسِلْ، وَمَنْ لَمْ يَأْتِهَا فَلَيْسَ عَلَيْهِ غُسْلٌ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ". هَذَا حَدِيثُ ابْنِ رَافِعٍ.
"حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:"مردوں اور عورتوں میں سے شخص جمعہ کے لیے آئے اسے غسل کر لینا چاہیے اور جو مرد جمعہ کےلیے نہ آئے تو اس پر غسل کرنا واجب نہیں ہے ۔"یہ جناب ابن ارفع کی حدیث ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ الْعُمَرِيُّ ← زيد1 ← وَثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، ← زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Friday Book › Congregation The washing doors for the congregation · Hadith 1752
