صیح ابن حزیمیہ · کتاب ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ الطِّیبِ وَالتَّسَوُّکِ وَاللُّبسِ لِلجُمُعَۃِ · حديث 1764
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بُنْدَارٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَالَ لَنَا بُنْدَارٌ: أَحْفَظُهُ مِنْ فِيهِ، وَعَنْ أَبِيهِ. وَهَذَا عِنْدِي وَهْمٌ، وَالصَّحِيحُ: عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ.
"امام ابوبکرؒ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث سعید مقبری اپنے والد کے واسطے سے بیان کرتے ہیں جبکہ ہمیں جناب بندار نے بیان کیا کہ میں نے ان کے منہ سے سے یہ الفاظ یا د کیے ہیں : "وَعَنْ أَبیہ"یعنی یہ روایت سعید مقبری اور ان کے والد ایک ہی استاد سے بیان کرتے ہیں ۔ اور میرے نزدیک یہ بات وہم ہے ۔ جبکہ صیح یہی ہے کہ یہ روایت سعید مقبری اپنے والد سے بیان کرتے ہیں ۔"
أَبِيهِ ← سَعِيدٌ، ← لَنَا بُنْدَارٌ: أَحْفَظُهُ مِنْ فِيهِ، وَعَنْ أَبِيهِ. وَهَذَا عِنْدِي وَهْمٌ، وَالصَّحِيحُ: ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبِيهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ. ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بُنْدَارٌ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Friday Book › The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation · Hadith 1764
