صیح ابن حزیمیہ · کتاب ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ فَضلِ الجُمُعَۃِ · حديث 1740
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، نَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا مُسْلِمٌ قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ". قَالَ ابْنُ عَوْنٍ: "وَقَالَ بِيَدِهِ عَلَى رَأْسِهِ، قُلْنَا: يُزَهِّدُهَا". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فِي الْخَبَرِ دَلَالَةٌ عَلَى إِبَاحَةِ الدُّعَاءِ فِي الْقِيَامِ فِي الصَّلَاةِ.
"حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا:"بےشک جمعہ کے دن ایک گھڑی ہے ، جو مسلمان بھی نماز کی حالت میں کھڑے ہوئے اس گھڑی کو پالیتا ہے ، پھر اللہ تعالیٰ سے خیروبرکت کا سوال کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہی چیز عطا کر دیتا ہے ۔"جناب ابن عون کی روایت میں ہے :"اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ کے ساتھ اپنے سر کی طرف اشارہ کیا۔"صحابہ کرام ؓ کہتے ہیں :"آپ ﷺ اسے بہت تھوڑا بتا رہے تھے ۔"امام ابوبکرؒ فرماتے ہیں : اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ نمازی کی حالت میں کھڑے ہو کر دعا کرنا جائز ہے ۔"
أَبُو الْقَاسِمِ. ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Friday Book › Collections are the gates of the preference of the congregation · Hadith 1740
