صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ · حديث 13
عَنْ (ابْنِ )بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: کَانَ رَسُوْل ُاللہِ ﷺ یَتَوَ ضَّأُ لِکَلِّ صَلَاۃِ إِلَّا یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ فَإِنَّہُ شُغِلَ ، فَجَمَعَ بَیْنَ الظُّھْرِ وَالْعَصْرِ بِوُ ضُوْءِ وَاحِدٍ
’’ حضرت بر یدہ ؓسے روایت ہےوہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺفتح مکہ کے دن کے سوا ہر نماز کے لئے وضو کیا کرتے تھے ۔ (اس روز ) آپ مشغول ہو گئے تھے تو آپ نے ایک ہی وضو سے ظہر اور عصر (کی نمازوں ) کو جمع کر کے ادا کیا ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Ablution Book › The Ablution Book · Hadith 13
