صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2714
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ خَالَكَ ابْنَ عَبَّاسٍ [270 - ب] يُقَبِّلُهُ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَبَّلَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَلَ هَكَذَا فَفَعَلْتُ.
۔۔جناب جعفر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے محمد بن عباد بن جعفر کو دیکھا ،انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا ،پھر انہوں نے فرمایا :میں نے تمہارے ماموں ابن عباس ؓ کو دیکھا تھا انہوں نے حجر اسود کو بوسہ کے کر اس پر سجدہ کیا تھا ۔ابن عباس ؓ فرماتے ہیں :میں نے حضرت عمربن خطاب ؓ کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا ،پھر فرمایا :میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے ،لہذا میں نے بھی ایسے کیا ہے ۔
رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَعَلَ هَكَذَا فَفَعَلْتُ. ← ابْنُ عَبَّاسٍ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَبَّلَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ ← رَأَيْتُ خَالَكَ ابْنَ عَبَّاسٍ ب] يُقَبِّلُهُ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ. ← رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ ← جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2714
