صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 1929
ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْد اللَّه بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِيه، عَنْ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "لَا يَغُرَّنَّكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ، وَلَا هَذَا الْبَيَاضُ -لِعَمُودِ الصُّبْحِ- حَتَّى يَسْتَطِيرَ".
"حضرت سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تمہیں حضرت بلال ؓ کی اذان اور صبح کی عمودی سفیدی دھو کے میں نہ ڈالے ( اور تم سحری کھانا چھوڑ بیٹھو ) یہاں تک ( صبح صاد ق کی ) روشنی چوڑائی میں پھیل جائے ۔"
سَمُرَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْد اللَّه بْنِ سَوَادَةَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ
Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 1929
