صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2602
ثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ؛ ح وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، كِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِضُبَاعَةٍ وَهِيَ شَاكِيَةٌ فَقَالَ: "أَتُرِيدِينَ الْحَجَّ؟ " فَقَالَتْ: نَعَمْ. قَالَ: "فَحُجِّي وَاشْتَرِطِي، وَقُولِي: اللَّهُمَّ مَحِلِّي حَيْثُ تَحْبِسُنِي". هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عَبْدِ الْجَبَّارِ.
حضرت عائشہ ؓبیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ حضرت ضباعہ ؓ کے پاس سےگزرے جب کہ وہ بیمار تھیں ۔آپ نے پوچھا: "کیاتم حج کرنا چاہتی ہو؟"انہوں نے جواب دیا:جی ہاں ۔ آپ نے فرمایا: "تم حج کر لواور یہ شرط لگا لو،تم (نیت کے وقت یہ الفاظ ) کہہ لینا :اے اللہ:تو مجھے جہاں روک لے گامیں وہیں احرام کھو ل دوں گی ۔(احرام کی پابندیوں سے حلال ہو جاؤ گی )۔ "یہ جناب عبدالجبا ر کی حدیث کے الفاظ ہیں ۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ، كِلَاهُمَا ← وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ،
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2602
