صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ فَضَائِلِ المَسَاجِدِ وَبِنَا ئِھَا وَتَظِیمِھَا · حديث 1321
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ بِبَغْدَادَ -وَأَصْلُهُ بَصْرِيٌّ- ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ، قَالَ، قَالَ أَبُو قِلَابَةَ الْجَرْمِيُّ: انْطَلَقْنَا مَعَ أَنَسٍ نُرِيدُ الزَّاوِيَةَ، قَالَ: فَمَرَرْنَا بِمَسْجِدٍ فَحَضَرَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ، فَقَالَ أَنَسٌ: لَوْ صَلَّيْنَا فِي هَذَا الْمَسْجِدِ؛ فَإِنَّ بَعْضَ الْقَوْمِ يَأْتِي الْمَسْجِدَ الْآخَرَ! قَالُوا: أَيُّ مَسْجِدٍ؟ [143 - أ] فَذَكَرْنَا مَسْجِدًا، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَتَبَاهَوْنَ بِالْمَسَاجِدِ، لَا يَعْمُرُونَهَا إِلَّا قَلِيلًا، أَوْ قَالَ: يَعْمُرُونَهَا قَلِيلًا". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: الزَّاوِيَةُ قَصْرٌ مِنَ الْبَصْرَةِ عَلَى شَبَهٍ مِنْ فَرْسَخَيْنِ.
حضرت ابو قلابہ جرمی بیان کرتے ہیں کہ ہم نے انس ؓ کے ساتھ زاویہ مقام کی طرف جا رہے تھے تو ہم اایک مسجد کے پاس سے گزرے جبکہ صبح کی نماز کا وقت ہو چکا تھا ۔ چنانچہ حضرت انس ؓ نے فرمایا: اگر ہم اس مسجد میں نماز پڑھ لیں (تو بہتر ہے) کیونکہ کچھ لوگ تو دوسری مسجد میں نماز پڑھتے ہیں ۔ انہوں نے پوچھا :کونسی مسجد؟ تو ہم نے ایک مسجد کا ذکر کیا ۔ حضرت انس ؓنے فرمایا: بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں پر ایک وقت آے گا کہ وہ مساجد پر فخر کا اظہار کریں گے ۔ وہ اسے آباد نہیں کریں گے مگر بہت تھوڑا ؛ یا فرمایا وہ اسے بہت کم آباد کریں گے۔ امام ابو بکرؒ فرماتے ہیں : زاویہ ، بصرہ سے دو فرسخ کے فاصلے پر ایک محل ہے (جہاں پر حضرت انس ؓ کی زمین اور گھر تھا)
أَيُّ مَسْجِدٍ؟ أ] فَذَكَرْنَا مَسْجِدًا، ← أَنَسٌ: لَوْ صَلَّيْنَا فِي هَذَا الْمَسْجِدِ؛ فَإِنَّ بَعْضَ الْقَوْمِ يَأْتِي الْمَسْجِدَ الْآخَرَ! ← فَمَرَرْنَا بِمَسْجِدٍ فَحَضَرَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ، ← أَبُو قِلَابَةَ الْجَرْمِيُّ: انْطَلَقْنَا مَعَ أَنَسٍ نُرِيدُ الزَّاوِيَةَ، ← أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ بِبَغْدَادَ -وَأَصْلُهُ بَصْرِيٌّ- ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization · Hadith 1321
