صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2992
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَبَرُ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَنَسٍ، مِنْ هَذَا الْبَابِ قَدْ أَمْلَيْتُهُ قَبْلُ.
امام ابوبکرؒ فرماتے ہیں : حضرت انس کی روایت اسی باب کے متعلق ہے ، میں اسے اس سے پہلے لکھوا چکا ہوں ( کہ نبی اکرمﷺ نے ظہر ، عصر ، مغرب اور عشاء کی نمازیں وادی محصب میں اد ا کیں اور پھر کچھ دیر سو گئے ۔)
أَنَسٍ، مِنْ هَذَا الْبَابِ قَدْ أَمْلَيْتُهُ قَبْلُ. ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← أَبُو بَكْرٍ: خَبَرُ الثَّوْرِيِّ،
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2992
