صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2916
ثَنَا أَبُو مُوسَى، ثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي بَعْجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ الْجُهَنِيُّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ضَحَايَا بَيْنَ أَصْحَابِهِ، قَالَ عُقْبَةُ: فَصَارَتْ لِي جَذَعَةٌ. فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ. قَالَ: "ضَحِّ بهَا". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَرَّجْتُ تَمَامَ أَبْوَابِ الضَّحَايَا فِي كِتَابِ الضَّحَايَا، وَإِنَّمَا خَرَّجْتُ هَذِهِ الْأَخْبَارَ الَّتِي فِيهَا ذِكْرُ الضَّحَايَا فِي هَذَا الْكِتَابِ لِأَنَّ الْعُلَمَاءَ لَمْ يَخْتَلِفُوا أَنَّ كُلَّ مَا جَازَ فِي الضَّحِيَّةِ فَهُوَ جَائِزٌ فِي الْهَدْيِ.
حضر ت عقبہ بن عامر جہنی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کرام کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کیے ، حضرت عقبہ فرماتے ہیں : میرے حصے میں بھیڑ کا ایک سالہ بچہ آہا ۔ میں نے عرض کیا : اے الل کے رسول ! میرے حصے میں بھیڑ کا ایک سالہ بچہ آیا ہے ۔ آپ نے فرمایا: "اسے ہی ذبح کر لو۔" امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں : میں نے قربانی کے مسائل کتاب الضحایا مٰیں بیان کر دئیے ہیں میں نے یہاں قربانی کے یہ مسا ئل صرف اس لیے بیان کیے ہیں کیونکہ علمائے کرام کا اتفاق ہے کہ ہر وہ جانور جو عید کی قربانی میں ذبح کرنا جائز ہے وہ حج کی قربانی میں بھی ذبح کرنا جائز ہے۔
عُقْبَةُ: فَصَارَتْ لِي جَذَعَةٌ. فَقُلْتُ: ← قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ ضَحَايَا بَيْنَ أَصْحَابِهِ، ← عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← بَعْجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ الْجُهَنِيُّ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2916
