صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ السَّھوِ فِی الصَّلاَۃِ · حديث 1024
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، نَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَدَنِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ؛
" حضرت ابو سعید خدری ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: " جب تم میں سے کسی شخص کو اپنی نماز میں شک ہو جائے اور اسے پتہ نہ چلے کہ اس نے کتنی رکعات پڑھی ہیں ۔ ایک ، دو، تین یا چار پڑھی ہیں ؟ تو وہ اتنی رکعات مکمل کر لے جس میں اسے شک ہو ، پھر وہ تشہد میں بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے ، چنانچہ اگر اس کی نماز نا مکمل تھی تو اس نے اب پوری کر لی اور دوسجدے شیطان کی ذلت و خواری کا سبب ہوں گے، اور اگر اس نے اپنی نماز مکمل کر لی تھی تو ( یہ زائد ) رکعت اور دو سجدے اس کی لیے نفل ہوں گے۔"
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَدَنِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the gates of forgetfulness in prayer · Hadith 1024
