صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ کِتَابُ الصَّلَاۃِ · حديث 344
أخبرنا أبو طاهر نا أبو بكر نا يوسف بن موسى نا جرير عن منصور عن الحكم عن نافع عن ابن عمر قال : كنا ذات ليلة ننتظر رسول الله صلى الله عليه وسلم لصلاة العشاء الآخرة فخرج إلينا حتى ذهب ثلث الليل ولا ندري أي شيء شغله في أهله أو غير ذلك فقال حين خرج : إنكم لتنتظرون صلاة ما ينتظرها أهل دين غيركم ولولا أن يثقل على أمتي لصليت بهم هذه الساعة ثم أمر المؤذن فأقام الصلاة فصلى
"حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک رات نماز عشاء کےلیے رسول اللہﷺ کا انتظار کر رہے تھے تو آپ ہمار ےپاس تہائی رات گزر جانے کے بعد تشریف لائے ۔ اور ہمیں معلوم نہیں کہ کس چیز نے آپ کو آپ کے گھر والوں میں یا کسی اور کام میں مشغول کر دیا تھا ۔ جب آپ تشریف لائے تو آپ نے فرمایا: ب شک تم اس نماز کا انتظار کر رہے ہو کہ تمہارے سو ا کوئی مذہب والے اس کا انتظار نہیں کر رہے ۔ اور اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ میری امت پر گراں ہو گا تو میں انہیں ( یہ نماز ) اسی وقت پڑھاتا ۔ پھر آپ نے مؤذن کو حکم دیا تو اس نے نماز کی اقامت کہی تو آپ نے نماز پڑھائی ۔"
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الْحَكَمِ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The Book of Prayer · Hadith 344
