صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ صَلاَۃِ العِیدَینِ الفِطرِ وَالاَضحَیِ وَمَا یُحتَاجُ فِیھِمَا مِنَ السُّنَنِ · حديث 1427
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَضْحَى بَعْدَ الصَّلَاةِ، فَقَالَ أَبُو بُرْدَةَ بْنُ نِيَارٍ: ذَبَحْتُ شَاتِي وَتَغَدَّيْتُ قَبْلَ أَنْ آتِيَ الصَّلَاةَ. فَقَالَ: "شَاتُكَ شَاةُ لَحْمٍ ... " وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَرَّجْتُهُ فِي كِتَابِ الْأَضَاحِي.
"حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں عید الاضحیٰ والے دن نماز کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا، تو حضرت ابو بردہ بن نیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: (اے اللہ کے رسول) میں نے اپنی بکری نماز کے پہلے آنے سے پہلے ہی ذبح کرلی تھی اور کھانا بھی کھا لیا تھا۔ آپ نے فرمایا: تمہاری بکری تو گوشت کی بکری ہے۔ (قربانی نہیں ہوئی) اوربقیہ حدیث بیان کی۔ امام ابو بکر فرماتے ہیں: میں نے اس حدیث کو کتاب الاضاحی میں بیان کیا ہے۔"
أَبُو بَكْرٍ: خَرَّجْتُهُ فِي كِتَابِ الْأَضَاحِي. ← الْحَدِيثَ. ← "شَاتُكَ شَاةُ لَحْمٍ ← أَبُو بُرْدَةَ بْنُ نِيَارٍ: ذَبَحْتُ شَاتِي وَتَغَدَّيْتُ قَبْلَ أَنْ آتِيَ الصَّلَاةَ. ← خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ يَوْمَ الْأَضْحَى بَعْدَ الصَّلَاةِ، ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them · Hadith 1427
