Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حزیمیہ

Sahih Ibn Khuzamia

by Imam Ibn Khuzamia

3,088 Hadith65 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ اللِّبَاسِ فِی الصَّلَاۃِ · حديث 781

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْحَدَّادِيُّ، أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، نَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى صَلَاةِ رَجُلٍ يَجُرُّ إِزَارَهُ بَطَرًا. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَدِ اخْتَلَفُوا فِي هَذَا الْإِسْنَادِ. قَالَ بَعْضُهُمْ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ. خَرَّجْتُ هَذَا الْبَابَ فِي كِتَابِ اللِّبَاسِ.

''حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کی نماز کی طرف نہیں دیکھتا جو تکبر و غرور کی وجہ سے اپنا تہ گھسیٹتا ہے۔''امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں: اس حدیث کی سند میں راویوں کا اختلاف ہے بعض نے حضرت عبداللہ بن عمرو کی بجائے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی ہے۔ میں نے یہ باب کتاب اللباس میں بیان کردیا ہے۔''

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَیْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْحَدَّادِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The door-of-clothing intercourse in prayer · Hadith 781

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ اللِّبَاسِ فِی الصَّلَاۃِ · حديث 782

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ، وَلَا أَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا".

''حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :مجھے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہےاوریہ کہ میں اپنے بال اور کپڑے نہ سمیٹوں۔ ''

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The door-of-clothing intercourse in prayer · Hadith 782

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ اللِّبَاسِ فِی الصَّلَاۃِ · حديث 783

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَا ابْنُ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ؛ وَعَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ بْنِ رِبْعِيٍّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَحْمِلُ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ عَلَى عُنُقِهِ فِي الصَّلَاةِ، فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا، وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا.

''حضرت ابو قتادہ بن ربعی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ حضرت ابوالعاص کی بیٹی (یعنی اپنی نواسی) کو نماز میں اپنی گردن پر بیٹھا لیا کرتے تھے ، پھر جب آپ سجدہ کرتے تو اسے (زمین پر) رکھ دیتے اور جب آپ کھڑے تو اسے اٹھا لیتے۔''

أَبِي قَتَادَةَ بْنِ رِبْعِيٍّ ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← أَبِي قَتَادَةَ؛ وَعَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← سَعِيدٌ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بُنْدَارٌ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The door-of-clothing intercourse in prayer · Hadith 783

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ اللِّبَاسِ فِی الصَّلَاۃِ · حديث 784

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: وَحَدَّثَنَا بِهِ الدَّوْرَقِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: وَهُوَ يَحْمِلُ بِنْتَ زَيْنَبَ عَلَى عُنُقِهِ، فَيَؤُمُّ النَّاسَ، فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَهَا، وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا.

''حضرت ابو قتادہ بن ربعی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ حضرت ابوالعاص کی بیٹی (یعنی اپنی نواسی) کو نماز میں اپنی گردن پر بیٹھا لیا کرتے تھے ، پھر جب آپ سجدہ کرتے تو اسے (زمین پر) رکھ دیتے اور جب آپ کھڑے تو اسے اٹھا لیتے۔''

بِهِ الدَّوْرَقِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The door-of-clothing intercourse in prayer · Hadith 784

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ اللِّبَاسِ فِی الصَّلَاۃِ · حديث 785

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ -يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ- حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدٌ وَحَوْلَهُ نَاسٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِذْ جَاءَ عُقْبَةُ بْنُ أَبِي مُعَيْطٍ بِسَلَى جَزُورٍ فَقَذَفَهُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرْفَعْ رَأْسَهُ، فَجَاءَتْ فَاطِمَةُ فَأَخَذَتْهُ مِنْ ظَهْرِهِ، وَدَعَتْ عَلَى مَنْ صَنَعَ ذَلِكَ، فَقَالَ: "اللَّهُمَّ عَلَيْكَ الْمَلَأَ مِنْ قُرَيْشٍ، أَبَا جَهْلِ بْنَ هِشَامٍ، وَعُتْبَةَ بْنَ رَبِيعَةَ، وَشَيْبَةَ بْنَ رَبِيعَةَ، وَعُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْطٍ، وَأُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ، أَوْ أُبَيَّ بْنَ خَلَفٍ -شُعْبَةُ الشَّاكُّ-، قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهُمْ قُتِلُوا يَوْمَ بَدْرٍ وَأُلْقُوا فِي بِئْرٍ، غَيْرَ أَنَّ أُمَيَّةَ أَوْ أُبِيَّ تَقَطَّعَتْ أَوْصَالُهُ فَلَمْ يُلْقَ فِي الْبِئْرِ".

''حضرت عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ اس دوران میں رسول اللہ ﷺ سجدہ رہے تھے اور آپ کے ارد گرد چند قریشی بیٹھے تھے، جب عقبہ بن ابی معیط اونٹ کی اوجھری لے کر آیا اور اسے رسول اللہ ﷺ پر ڈال دیا، تو آپ اپنا سر مبارک اٹھا نہ سکے، چنانچہ حضرت فاطمہؓ آئیں اور اسےآپ کی کمر سے اتارا اور اس برے کام کے کرنے والے پربد دعا کی۔ آپ نے یہ بددعا کی: ''الے اللہ !قریش کی اس جماعت ابو جہل بن ہشام ، عتبہ بن ربیعہ، شیبہ بن ربیعہ،عقبہ بن ابی معیط اور امیہ بن خلف یا ابی بن خلف، امام شعبہ کوشک ہے، کو (اپنے درد ناک عذاب کے ساتھ) پکڑ لے، حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : میں نے ان قریش سرداروں کو دیکھا کہ وہ بدر والے دن قتل کر دیے گئے اور ایک کنویں میں پھینک دیے گئے، سوائے امیہ یا ابی کے کہ اس کے جوڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے تھے تو اسے کنویں میں نہ پھینکا گیا۔''

عَبْدُ اللَّهِ ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← أَبَا إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدٌ -يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ-، ← بُنْدَارٌ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The door-of-clothing intercourse in prayer · Hadith 785

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ اللِّبَاسِ فِی الصَّلَاۃِ · حديث 786

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ، نَا حَفْصٌ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي نَعَامَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ فَوَضَعَهُمَا عَنْ يَسَارِهِ، فَلَمَّا رَأَى الْقَوْمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ خَلَعَ نَعْلَيْهِ، خَلَعُوا نِعَالَهُمْ، فَلَمَّا انْفَتَلَ، قَالَ لَهُمْ: "مَا شَأْنُكُمْ خَلَعْتُمْ نِعَالَكُمْ؟ " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! رَأَيْنَاكَ خَلَعْتَ نَعْلَيْكَ فَخَلَعْنَا نِعَالَنَا. فَقَالَ: "أَتَانِي آتٍ فَحَدَّثَنِي أَنَّ فِي نَعْلِي أَذًى فَخَلَعْتُهُمَا، فَإِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيَنْظُرْ، فَإِذَا رَأَى فِي نَعْلَيْهِ قَذَرًا فَلْيَمْسَحْهُمَا بِالْأَرْضِ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِمَا". جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْمَوَاضِعِ الَّتِي تَجُوزُ الصَّلَاةُ عَلَيْهَا وَالْمَوَاضِعِ الَّتِي زُجِرَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَيْهَا

''حضر ت ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن ہمیں نماز پڑھائی تو آپ نے اپنے جوتے اتار کر اپنی بائیں جانب رکھ دیے۔ صحابہ کرام نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے جوتے اتار دیے ہیں تو انہوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیے، پھر جب آپ فارغ ہوئے توانہیں فرمایا: تمہیں کیا ہوا تھا کہ تم نے اپنے چوتے اتار دیے تھے؟ انہوں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے اپنے جوتے اتار دیے ہیں تو ہم نے بھی اپنے جوتے اتار دیے ۔ توآپ نے فرمایا : (میں نے تو اس لیے اتارے تھے )کہ میرے پاس ایک آنے والا (فرشتہ)آیا تو ا نے مجھے بتایا کہ میرے جوتوں میں گندگی لگی ہوئی ہے، تو میں نے اتار دیا۔ لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو وہ (جوتے) دیکھ لے، اگر وہ اپنے جوتوں میں گندگی دیکھے تو انہیں زمین کے ساتھ رگڑلے، پھر انہیں پہن کر نماز پڑھ لے۔''

يَسَارِهِ، فَلَمَّا رَأَى الْقَوْمُ ← صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ ذَاتَ يَوْمٍ فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ فَوَضَعَهُمَا ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبِي نَعَامَةَ، ← الْحَجَّاجِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَفْصٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The door-of-clothing intercourse in prayer · Hadith 786

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ المَوَاضِعِ الَّتِی تَجُوزُ الصَّلَاۃُ عَلَیھَا وَالمَوَاضِعِ الَّتِی زُوجِرَ عَنِ الصَّلاَۃِ عَلَیھَا · حديث 787

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، نَا سُفْيَانُ؛ ح وَحَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، وَأَبُو مُوسَى قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ؛ ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، أَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ؛ ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، أَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ أَوَّلُ؟ قَالَ: "الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ"، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: "الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى". قَالَ، قُلْتُ: كَمْ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ: "أَرْبَعُونَ سَنَةً، ثُمَّ أَيْنَمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلِّ فَهُوَ مَسْجِدٌ". هَذَا حَدِيثُ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَمَعْنَى حَدِيثِهِمْ كُلِّهِ سَوَاءٌ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَخْبَارُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "جُعِلَتْ لَنَا الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدًا وَطَهُورًا" مِنْ هَذَا الْبَابِ.

حضرت ابو ذر غفاریؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! زمین پر سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی تھی؟ آپ نے فرمایا: مسجد حرام۔ میں نے پوچھا: پھر اس کے بعد کون سی بنائی گئی ؟ آپ نے فرمایا: مسجد اقصیٰ۔ میں نے دریافت کیا: ان دونوں کے درمیان کتنا عرصہ ہے؟ آپ نے فرمایا: چالیس سال۔ پھر جہاں بھی تمہیں نماز پالے ( اس کا وقت ہو جائے) تو تم نماز پڑھ لو، وہی مسجد ہے۔ یہ ابو معاویہ کی حدیث ہے ( اما م صاحب کے تمام اساتذہ کرام کی) حدیث معنی کے لحاظ سے برابر ہے۔ امام ابو بکر رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں:"ہمارے لیے پوری زمین مسجد اور ( پاک کرنے والی) طہارت کا ذریعہ بنا دی گئی ہے" اسی باب کے متعلق ہیں۔

قُلْتُ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ كُلُّهُمْ ← وَكِيعٌ، ← وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← وَحَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، وَأَبُو مُوسَى ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray · Hadith 787

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ المَوَاضِعِ الَّتِی تَجُوزُ الصَّلَاۃُ عَلَیھَا وَالمَوَاضِعِ الَّتِی زُوجِرَ عَنِ الصَّلاَۃِ عَلَیھَا · حديث 788

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ الضُّبَعِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ يُصَلِّي حَيْثُ أَدْرَكَتْهُ الصَّلَاةُ، فَيُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ، ثُمَّ أَمَرَ بِالْمَسْجِدِ. قَالَ: فَأَرْسَلَ إِلَى مَلَأٍ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ فَجَاؤُوا، فَقَالَ: "يَا بَنِي النَّجَّارِ! ثَامِنُونِي بِحَائِطِكُمْ هَذَا". فَقَالُوا: لَا وَاللَّهِ، مَا نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلَّا مِنَ اللَّهِ. قَالَ أَنَسٌ: فِيهِ قُبُورُ الْمُشْرِكِينَ، وَكَانَتْ فِيهِ خِرَبٌ، وَكَانَ فِيهِ نَخْلٌ. قَالَ: فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُبُورِ الْمُشْرِكِينَ فَنُبِشَتْ، وَبِالْخِرَبِ فَسُوِّيَتْ، وَبِالنَّخْلِ فَقُطِعَ. قَالَ: "فَصَفُّوا النَّخْلَ قِبْلَةَ الْمَسْجِدِ"، وَقَالَ: "اجْعَلُوا عِضَادَتَيْهِ حِجَارَةً".

"حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ(مدینی منورہ) تشریف لائےتو آ پکو جہاں نماز کا وقت ہو جاتا آپ وہیں نماز پڑھ لیتے، لہذاا ٓپ بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے ، پھر آپ نے مسجد بنانے کا حکم دیا۔ وہ کہتے تھے: آپ ﷺ نے بنو نجار کی ایک جماعت کو (بلانے کے لیے )پیغام بھیجا تو وہ حاضر ہو گئے، آپ نے فرمایا: اے بنو نجار! مجھے اپنا یہ باغ قیمت لے کر دے دو، انہوں نے عرض کی؟: اللہ کی قسم ! ہم اس کی قیمت صرف اللہ تعالیٰ سے ہی طلب کرتے ہیں۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس باغ میں مشرکین کی قبریں تھیں، اور ایک کھنڈر تھا اور کچھ کھجور کے درخت تھے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا تو قبریں کھود کر ہموار کر دی گئیں ، کھنڈر کو برباد کر دیا گیااور کھجور کے درخت کاٹ دیے گئے، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے کھجور کے درخت کے تنوں کو مسجد کے قبلہ میں رکھ دیا اور آپ ﷺ نے فرمایا:دروازے کے دونوں بازو پتھر کے بنادو"۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبُو التَّيَّاحِ الضُّبَعِيُّ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray · Hadith 788

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ المَوَاضِعِ الَّتِی تَجُوزُ الصَّلَاۃُ عَلَیھَا وَالمَوَاضِعِ الَّتِی زُوجِرَ عَنِ الصَّلاَۃِ عَلَیھَا · حديث 789

أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، نَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ مِنْ شِرَارِ النَّاسِ مَنْ تُدْرِكُهُمُ (1) السَّاعَةُ وَهُمْ أَحْيَاءٌ، وَمَنْ يَتَّخِذُ الْقُبُورَ مَسَاجِدَ".

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک بد ترین اور برے لوگوں میں سے وہ ہیں جنھیں قیامت زندہ پا لے گی اور وہ لوگ جو قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیں لے۔"

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray · Hadith 789

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ المَوَاضِعِ الَّتِی تَجُوزُ الصَّلَاۃُ عَلَیھَا وَالمَوَاضِعِ الَّتِی زُوجِرَ عَنِ الصَّلاَۃِ عَلَیھَا · حديث 790

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، أَنَا بُنْدَارٌ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى، نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ -وَقَالَ بُنْدَارٌ عَنْ هِشَامٍ- أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ (2) وَأُمَّ حَبِيبَةَ ذَكَرَتَا كَنِيسَةً رَأَيْنَهَا فِي الْحَبَشَةِ فِيهَا تَصَاوِيرُ، فَذَكَرَتَا ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: "أُولَئِكَ إِذَا كَانَ فِيهِمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ مَسْجِدًا، وَصَوَّرُوا فِيهِ تِلْكَ الصُّوَرَ، أُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ".

" حضرت عائشہ ؓسے روایت ہے کہ حضرت ام سلمہ اور حضرت ام حبیبہ نے اس گرجا گھر کا تذکرہ کیا جو انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا اور اس میں تصاویر تھیں۔ ان دونوں نے اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا تو آپ نے فرمایا: سوہ ایسے لوگ ہیں کہ جب ان میں سے کوئی نیک آدمی ہوتا ( اور وہ فوت ہو جاتا) تو وہ اس کی قبر پر مسجد بنا لیتے، اور اس میں یہ تصاویر بنا دیتے، یہی لوگ اللہ کے نزدیک بد ترین مخلوق ہیں "۔

أَبِي ← هِشَامٍ ← بُنْدَارٌ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يَحْيَى ← بُنْدَارٌ وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray · Hadith 790

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ المَوَاضِعِ الَّتِی تَجُوزُ الصَّلَاۃُ عَلَیھَا وَالمَوَاضِعِ الَّتِی زُوجِرَ عَنِ الصَّلاَۃِ عَلَیھَا · حديث 791

نَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَبُو عَمَّارٍ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى؛ ح وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْحَمَّامَ وَالْمَقْبَرَةَ".

"حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: قبرستان اور حمام کے سوا ساری زمین مسجد ہے"۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْأَنْصَارِيُّ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ، ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَبُو عَمَّارٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray · Hadith 791

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ المَوَاضِعِ الَّتِی تَجُوزُ الصَّلَاۃُ عَلَیھَا وَالمَوَاضِعِ الَّتِی زُوجِرَ عَنِ الصَّلاَۃِ عَلَیھَا · حديث 792

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.

" امام صاحب نے اپنے استاد گرامی جناب بشر بن معاذ کی سند سے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے نبی اکرم ﷺ کی مذکورہ بالا روایت کی مثل روایت بیان کی ہے"۔

النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيِّ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray · Hadith 792

chevron_left Previous
1…464748…258
Next chevron_right
All Chapters
1. The Ablution Book
    1. The Ablution Book2. Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones3. He has intercourse with the doors, mentioning the waters that are unclean and that which are unclean when in contact with you is unclean4. The collections of the gates, the vessels of the luscious ones to perform ablution or wash in them5. The Collections of the Gate of the Sunan of the Sawak and the Virtues of6. The intercourse of the gates of ablution and the Sunnahs7. The sack gate intercourse on the socks8. The group of the gates of curiosity and desirability of purification without a response9. The intercourse of the door to the washing of the sheath10. The intercourse of the doors of washing cleansing and desirability without an obligation or an obligation11. Intercourse at Tayamum Gate with the underprivileged when traveling12. The intercourse of the doors of disinfection of clothes by washing of impurity
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. The Book of Prayer13. The Book of Prayer14. The groups of the doors of the call to prayer and the station15. The door-of-clothing intercourse in prayer
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    16. Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray17. The groups of the gates of the prayer jacket18. Collections of the doors of permissible speech in prayer, supplication and remembrance19. Intercourse gates of permissible verbs in sexual intercourse20. All the doors of disliked acts in prayer that the worshiper has forbidden22. The groups of the gates of obligatory travel23. The intercourse of the gates of obligatory prayers occur at the time of illness24. The congregation of the gates of prayer on the rows25. The groups of the gates of forgetfulness in prayer26. The intercourse of the gates of the mention of the odds and the Sunnahs27. The congregations of the gates of the two rak'ahs before dawn and the Sunnah within them28. The intercourse of the gates of voluntary prayer at night29. The groups of the doors of voluntary prayers before and after the written prayers30. The groups of volunteering doors other than the aforementioned31. The congregations of the gates of the prayer of the sacrifice and the Sunnahs within it32. The intercourse of the gates of voluntary prayers sitting down33. The gates of the gates of voluntary prayers in travel34. The grouping of the gates of the times that terminate the voluntary prayers in them35. Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization36. Collections of sections of acts of permissible acts in the mosque other than prayer and dhikr37. The gates of the prayer of fear38. Collections of the gates of an eclipse prayer39. The collections of the gates of the righteous prayers and the Sunnahs in it40. The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad42. The groups of the gates of the people standing behind the imam and the Sunnahs therein43. The congregation of the gates of women’s prayer in the congregation
3. The Friday Book
    44. The abbreviated collection book from the abbreviated45. Collections are the gates of the preference of the congregation46. Congregation The washing doors for the congregation47. The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation48. Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it49. The groups of the doors of the call to prayer and the sermons in the congregation, and what is required of the congregation at that time from listening to the sermons and the benefits of them, and the benefits of them50. The gates of prayer before Friday
4. The fasting book
    51. The fasting book
5. The Book of Zakat
    52. The Book of Zakat53. The Gates of Gates Sadaqed Al-Fitr in Ramadan54. The gates of the doors gave charity for volunteering55. The collections of alms gates and dentists
6. The book of rituals
    56. The book of rituals