صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ کِتَابُ الصَّلَاۃِ · حديث 673
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَبَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيٍّ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ، فَذَكَرَ بعض الْحَدِيثَ. وَقَالَ: ثُمَّ إِذَا سَجَدَ قَالَ فِي سُجُودِهِ: "اللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، وَأَنْتَ رَبِّي، سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلْقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ".
"حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ جب فرض نماز کےلیے کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہتے ۔ پھر بقیہ حدیث بیان کی اور فرمایا : پھر جب آپ نے سجدہ کیا تو اپنے سجدے میں یہ دعا مانگی اللھُمَّ لَکَ سَجَدتُّ، وَبِکَ اٰمَنْتُ وَلَکَ أَسْلَمْتُ، وَأَنْتَ رَبِّیق، سَجَدَ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَہُ، وَشَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ تَبَارَکَ اللہُ أَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ۔"اے اللہ ! میں نے تیرے لیے سجدہ کیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تیرے ہی لیے مطیع و فرمانبردار ہوا، اور توہی میرا پروردگار ہے ، میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا فرمایا: اس کے کان اور آنکھیں بنائیں ، بہت بابرکت ہے اللہ ، بہترین صورت میں پیدا کرنے والا۔"
عَلِيٍّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَبَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The Book of Prayer · Hadith 673
