صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2853
ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا جَعْفَرٌ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، فَقُلْتُ: أَخْبِرْنِي عَنْ حَجَّةِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. قَالَ: أَتَى الْمُزْدَلِفَةَ فَجَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِأَذَانٍ وَاحِدٍ، وَإِقَامَتَيْنِ، ثُمَّ اضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَتَّى طَلَعَ الْفَجْرُ.
جناب جعفر بن محمد اپنے والد بزرگوار سے بیان کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت جابر بن عبداللہ ؓ کی خدمت میں حرضر ہوئے تو میں نے انھیں عرض کی: مجھے نبی اکرم ﷺ کے حج کے بارے میں بتائیں ۔ انھوں نے فرمایا: آپ مزدلفہ آئے تو آپ نے مغرب اور عشاء کو ایک اذ ان اوردو اقامتوں کے ساتھ جمع کر کے ادا کیا۔ پھر طلوع فجر تک رسول اللہ ﷺ لیٹے رہے۔
حَجَّةِ النَّبِيِّ ← دَخَلْنَا عَلَی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَقُلْتُ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2853
