Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حزیمیہ

Sahih Ibn Khuzamia

by Imam Ibn Khuzamia

3,088 Hadith65 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2149

أَخْبَرَني ابْنُ عَبْد الْحَكَمِ، أَنَّ أَبَاهُ، وَشُعَيْبًا [219 - ب] أَخْبَرَاهُمْ، قَالَا: أَخْبَرَنا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْد اللَّه بْنِ الْهَادِ، عَنْ أَبِي مُرَّةَ مَوْلَى عُقَيْلٍ أَنَّهُ دَخَلَ هُوَ وَعَبْد اللَّه عَلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، وَذَلِكَ الْغَدَ أَوْ بَعْدَ الْغَدِ مِنْ يَوْمِ الْأَضْحَى، فَقَرَّبَ إِلَيْهِمْ عَمْرٌو طَعَامًا، فَقَالَ عَبْد اللَّه: إِنِّي صَائِمٌ. فَقَالَ لَهُ عَمْرٌو: أَفْطِرْ، فَإِنَّ هَذِهِ الْأَيَّامَ الَّتِي كَانَ رَسُولُ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ بِفِطْرِهَا، وَيَنْهَى عَنْ صِيَامِهَا. فَأَفْطَرَ عَبْد اللَّه فَأَكَلَ، وَأَكَلْتُ مَعَهُ.

''حضرت عقیل کے آزاد کردہ غلام ابو مرہ سے روایت ہے کہ وہ اور حضرت عبداللہ ، حجرت عمرو بن العاص ؓ کی خدمت میں عیدا لاضحیٰ کے دوسرے۶ یا تیسرے دن حاضر ہوئے ، تو حضرت عمرو ؓ نے انہیں کھانا پیش کیا تو حضرت عبداللہ نے عرض کی:میں روز ے سے ہوں تو حجرت عمرو نے انہیں کہا: روزہ کھول لو۔ بے شک رسول اللہ ﷺ ان دنوں میں روزہ رکھنے سے منع فرماتے تھے۔ اس پر حضرت عبداللہ نے روز کھول لیا اور کھانا کھالیا اور میں نے بھی ان کے ساتھ کھانا کھایا۔''

عَبْدُ اللَّهِ إِنِّي صَائِمٌ ← ذَلِكَ الْغَدَ أَوْ بَعْدَ الْغَدِ مِنْ يَوْمِ الْأَضْحَى فَقَرَّبَ إِلَيْهِمْ عَمْرٌو طَعَامًا ← عَبْد اللَّه عَلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، ← أَبِي مُرَّةَ مَوْلَى عَقِيلٍ أَنَّهُ دَخَلَ هُوَ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ ← اللَّيْثُ ← ابْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنَّ أَبَاهُ، وَشُعَيْبًا، أَخْبَرَاهُمْ

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2149

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2150

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَأَبُو دَاوُدَ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيه أَنَّ النَبِيّ - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "مَنْ صَامَ الدَّهْرَ مَا صَامَ وَمَا أَفْطَرَ، أَوْ لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ".

''جناب مطرف اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:''جس نے عمر بھر روزے رکھے اس نے نہ روزے رکھے اور نہ چھوڑے۔یا اس نے نہ روزے رکھے اور نہ چھوڑے۔''

أَبِيهِ ← مُطَرِّفٍ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَأَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2150

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2151

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، أَخْبَرَنا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ؛ ح وَحَدَّثَنَا عَلِي بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ -يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ- عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْد اللَّه الشِّخِّيرِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ فُلَانًا لَا يُفْطِرُ نَهَارَ الدَّهْرِ، قَالَ: "لَا صَامَ، وَلَا أَفْطَرَ". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: النَّهْيُ عَنِ الصَّلَاةِ، قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ مَشْهُورٌ؛ وَأَمَّا فِي الصَّوْمِ فَقَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ فَهُوَ غَرِيبٌ.

''حضرت عمران حصین ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے عرض کی گئی:''فلاں شخص ہمیشہ دن کو روزہ رکھتا ہے۔''آپ نے فرمایا: ''اس نے روزے رکھے اور نہ روزے چھوڑے۔''امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں: حضرت قتادہ کی سندسے حضرت ابو العالیہ سے نماز کی ممانعت کے بارے میں روایت مشہور ہے لیکن روزوں کے بارے میں ممانعت کی روایت ان کی سند سے غریب ہے۔(مشہور نہیں ہے)۔ ''

أَبِي الْعَالِيَةِ فَهُوَ غَرِيبٌ. ← أَبِي الْعَالِيَةِ مَشْهُورٌ؛ وَأَمَّا فِي الصَّوْمِ فَقَتَادَةُ ← الصَّلَاةِ، قَتَادَةُ، ← أَبُو بَكْرٍ: النَّهْيُ ← "لَا صَامَ، وَلَا أَفْطَرَ". ← قِيلَ لِرَسُولِ اللَّه إِنَّ فُلَانًا لَا يُفْطِرُ نَهَارَ الدَّهْرِ، ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← مُطَرِّفٍ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْد اللَّه الشِّخِّيرِ، ← سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ -يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ- ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ← أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ؛ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2151

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2152

حَدَّثَنَا عَبْد الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْد الرَّحْمَن، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَان، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ، عَنْ عَبْد اللَّه بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "أَلَمْ أُخْبَرْ أَنَّكَ تَقُومُ اللَّيْلَ وَتَصُومُ النَّهَارَ؟ " قُلْتُ: إِنِّي لَأَفْعَلُ (1). قَالَ: "وَلَا تَفْعَلْ، فَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ هَجَمَتْ عَيْنُكَ، وَنَفِهَتْ نَفْسُكَ (2)، وَإِنَّ لِنَفْسِكَ حَقًّا، وَلِأَهْلِكَ حَقًّا، وَلِعَيْنِكَ حَقًّا، فَنَمْ وَقُمْ، وَصُمْ وَأَفْطِرْ"، مَعْنًى وَاحِدًا. هَذَا حَدِيثُ عَبْد الْجَبَّارِ. وَلَمْ يَقُلِ الْمَخْزُومِيُّ: وَلَا تَفْعَلْ.

''حضرت عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''کیا تم مجھے خبر نہیں دی گئی کہ تم ساری راتنفل نماز پڑھتے ہو اور دن کو (روزانہ) روز ہ رکھتے ہو؟میں نے جواب دیا کہ میں ایسے ہی کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا: ''ایسے مت کرو،جب تم ایسے کرو گے تو تمہاری آنکھیں کمزور ہو کر دھنس جائیں گی اور تمہارا نفس تھکاوٹ و اکتاہٹ کا شکار ہو جائے گااور بے شک تمہار ے نفس کا بھی تم پر حق ہے اور تمہارے گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے اور تمہاری آنکھوں کا بھی حق ہے، اس لیے سویا بھی کرو اور نماز بھی پڑھ لیا کرو،روزے بھی رکھو اور ناغہ بھی کرو۔''یہ جناب عبدالجبار کی حدیث ہے اور جناب مخزومی کی ہدایت میں :''ایسے مت کرو''الفاظ نہیں ہیں۔''

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي الْعَبَّاسِ، ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2152

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2153

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَميِّ قَالَ: كُنْتُ أَسْرُدُ الصَّوْمَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّه! إِنِّي أَصُومُ وَلَا أُفْطِرُ، أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ؟ قَالَ: "إِنْ شِئْتَ فَصُمْ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ" (1). قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَرَّجْتُ طُرُقَ هَذَا الْخَبَر فِي غَيْر هَذَا الْمَوْضِعِ.

''حضرت حمزہ بن عمرو اسلمی ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے عہدے مبارک میں مسلسل روزتے رکھا کرتا تھا تو میں نے عرض کیا:''اے اللہ کے رسول !بے شک میں بغیر ناٖغہ کیے مسلسل روزےرکھتا ہوں تو کیا میں سفر میں روزہ رکھ لیا کروں؟آپ نے فرمایا: ''اگر تم چاہوں تو روزہ رکھ لو اور اگر چاہو تو روزہ نہ رکھو۔''امام ابوبکر ؒ فرماتے ہیں : میں نےاس روایت کے دیگر طریق ایک اور مقام پر بیان کیے ہیں۔''

كُنْتُ أَسْرُدُ الصَّوْمَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّه فَقُلْتُ: ← حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَميِّ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ1 ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2153

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2154

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَأَبُو مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنِ الْأَشْعَرِيِّ -يَعْنِي أَبَا مُوسَى-، عَنِ النَبِيّ - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا"، وَعَقَدَ تِسْعِينَ.

''حضرت ابو موسی ٰاشعری ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : جس شخص نے عمر بھر کے روزے رکھے اس پر جہنم اس طرح تنگ کر دی جاتی ہے''اورآپ نے نوے کا عدد بنا کر انگلی کو گرہ لگا کر دکھائی۔''

"مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا"، وَعَقَدَ تِسْعِينَ. ← النَّبِيِّ ← الْأَشْعَرِيِّ -يَعْنِي أَبَا مُوسَى-، ← أَبِي تَمِيمَةَ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَأَبُو مُوسَى،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2154

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2155

حَدَّثَنَا [أَبُو] (2) مُوسَى وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْد اللَّه بْنِ بَزِيعٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي

''حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''وہ شخص جو زمانہ پھر ہمیشہ روزہ رکھتا ہے تو اس پر جہنم اس طرح تنگ کر دی جاتی ہے جس طرح یہ تنگ ہے۔''اور آپ نے نوے کا عدد بنا تے ہوئے انگلیوں میں گرہ لگائی۔''جناب ابن بزیع کی روایت میں ہے کہ : ''اس شخص کے بارے میں جو زمانہ بھرروزے رکھتا ہے۔''اور کہا :نوے کی گرہ لگا کر دیکھائی ۔''امام صاحب کہتے ہیں : ''میں نے ابو موسیٰ سے سنا وہ فرمارہے تھے: ''ابو تمیمہ کا نام طریف بن مجالد ہے او ر اس نے مسلمہ بن صلت اور جہضم الہجیمیسے روایات سنی ہیں۔ امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں: ''اس روایت کو قتادہ سے صرف ابن ابی عدی نے سعید کے واسطے سے مسند بیان کیا ہے۔''امام ابو بکرؒ فرماتے ہیں: ''میں نے امام مزنی ؒ سے اس حدیث کا معنی پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ''ممکن ہے اس کا معنی یہ ہو کہ اس شخص سے جہنم تنگ کر دی جائے گی لہذا وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا اور اس کے علاوہ اس کا کوئی معنی نہیں ہو سکتا کیونکہ جو شخص اللہ تعالی کےلیے زیادہ عمل کرتا ہے اور اطاعت و فرمانبردار ی میں اآگے بڑھتا ہے تو وہ اللہ تعالی کے ہاں مقام و مرتبہ ، عزت و کرامت اور قرب میں بھی زیادہ ہوگا ۔ یہ امام مزنی ؒ کے جوا ب کامعنی ہے۔''

ابْنُ أَبِي ← [أَبُو] مُوسَى وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْد اللَّه بْنِ بَزِيعٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2155

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2156

حدثنا علي بن معبد حدثنا صالح بن عبد الله الترمذي حدثنا عبثر عن أشعث عن محمد ـ و هو ابن أبي ليلى عن نافع عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من مات و عليه صيام شهر فليطعم عنه مكان كل يوم مسكينا قال أبو بكر : هذا عندي محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى قاضي الكوفة

''جناب زرعہ بن ثواب بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے عمر بھر کے روزوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا : ہم ایسے لوگوں کو ہم میں سے نیک اعمال میں سبقت لے جانے والے شمار کرتے تھے۔ کہتے ہیں: تو میں نے ان سے ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن ناغہ کرنے کے بارے میں پوچھا ، تو انہوں نے جواب دیا: ''اس نے روزےدار کےلیے کوئی روزہ چھوڑا ہی نہیں (گویا سارے ہی رکھ لیے ہیں) اور میں نے ان سے ہر مہینے میں تین روزے رکھنے کےبارے میں پوچھا ، تو انہوں نے کہا اس شخص نے عمر بھر روزے رکھ لیے اور ناغہ بھی کر لیا۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← محمد و هو ابن أبي ليلى ← أَشْعَثَ، ← عَبْثَرٌ، ← صَالِحُ بْنُ عَبْد اللَّه التِّرْمِذِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2156

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2157

حَدَّثَنَا عَبْد الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْد الرَّحْمَن الْمَخْزُومِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَان، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَخْبَرَني يَحْيَى بْنُ جَعْدَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْد اللَّه بْنَ عَمْرٍو الْقَارِي يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَة يَقُولُ -وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ-: وَرَبِّ الْكَعْبَةِ مَا أَنَا نَهَيْتُ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ، مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَرَبِّ الْكَعْبَةِ نَهَى عَنْهَا. قَالَ سَعِيدٌ: عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ عَبْد اللَّه بْنِ عَمْرٍو الْقَارِي. وَلَمْ يَقُلْ: وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ.

''جناب عبداللہ بن عمر القاری بیان کرتے ہیں کہ ابو ہریرہؓ بین اللہ کا طواف کرتے ہوئے فرمارہے تھے:''رب کعبہ کی قسم ! جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے میں نے منع نہیں کیا۔ رب کعبہ کی قسم !محمد ﷺ نے اس سے منع فرمایاہے۔''جناب سعید نے بھی یہ روایت یحییٰ بن جعدہ کے واسطے سے حضرت عبداللہ بن عمرو القاری سے بیان کی ہے۔ مگر یہ لفظ بیان نہیں کیے: ''جبکہ وہ بیت اللہ کا طواف کر ہے تھے۔''

عَبْد اللَّه بْنِ عَمْرٍو الْقَارِي. وَلَمْ يَقُلْ: وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ. ← يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، ← سَعِيدٌ، ← صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ، مُحَمَّدٌ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ نَهَى عَنْهَا. ← نَهَيْتُ ← -وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ-: وَرَبِّ الْكَعْبَةِ مَا ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْقَارِيُّ ← يَحْيَى بْنُ جَعْدَةَ، أَنَّهُ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2157

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2158

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْد اللَّه بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا أَبُو نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "لَا تَصُومُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا وَقَبْلَهُ يَوْمٌ، أَوْ بَعْدَهُ يَوْمٌ".

''حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''صرف جمعہ ''صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھو ۔ الاّیہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھو۔''

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو نُمَيْرٍ، ← أَبُو سَعِيدٍ عَبْد اللَّه بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ،

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2158

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2159

رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِيه.

''امام بخاری ؒ نے یہ روایت عمر بن حفص کی سند سےبیان کی ہے۔''

أَبِيهِ ← عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، ← رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2159

صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2160

وَمُسْلِمٌ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَيَحْيَى بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ.

''امام مسلم : نے یہ روایت ابو بکر بن ابی شیبہ اور یحییٰ بن یحییٰ کی سند سے روایت کی ہے۔''

الْاَعْمَشِ ← أَبِي مُعَاوِيَةَ، ← أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَيَحْيَى بْنِ يَحْيَى، ← وَمُسْلِمٌ

Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2160

chevron_left Previous
1…149150151…258
Next chevron_right
All Chapters
1. The Ablution Book
    1. The Ablution Book2. Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones3. He has intercourse with the doors, mentioning the waters that are unclean and that which are unclean when in contact with you is unclean4. The collections of the gates, the vessels of the luscious ones to perform ablution or wash in them5. The Collections of the Gate of the Sunan of the Sawak and the Virtues of6. The intercourse of the gates of ablution and the Sunnahs7. The sack gate intercourse on the socks8. The group of the gates of curiosity and desirability of purification without a response9. The intercourse of the door to the washing of the sheath10. The intercourse of the doors of washing cleansing and desirability without an obligation or an obligation11. Intercourse at Tayamum Gate with the underprivileged when traveling12. The intercourse of the doors of disinfection of clothes by washing of impurity
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. The Book of Prayer13. The Book of Prayer14. The groups of the doors of the call to prayer and the station15. The door-of-clothing intercourse in prayer
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    16. Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray17. The groups of the gates of the prayer jacket18. Collections of the doors of permissible speech in prayer, supplication and remembrance19. Intercourse gates of permissible verbs in sexual intercourse20. All the doors of disliked acts in prayer that the worshiper has forbidden22. The groups of the gates of obligatory travel23. The intercourse of the gates of obligatory prayers occur at the time of illness24. The congregation of the gates of prayer on the rows25. The groups of the gates of forgetfulness in prayer26. The intercourse of the gates of the mention of the odds and the Sunnahs27. The congregations of the gates of the two rak'ahs before dawn and the Sunnah within them28. The intercourse of the gates of voluntary prayer at night29. The groups of the doors of voluntary prayers before and after the written prayers30. The groups of volunteering doors other than the aforementioned31. The congregations of the gates of the prayer of the sacrifice and the Sunnahs within it32. The intercourse of the gates of voluntary prayers sitting down33. The gates of the gates of voluntary prayers in travel34. The grouping of the gates of the times that terminate the voluntary prayers in them35. Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization36. Collections of sections of acts of permissible acts in the mosque other than prayer and dhikr37. The gates of the prayer of fear38. Collections of the gates of an eclipse prayer39. The collections of the gates of the righteous prayers and the Sunnahs in it40. The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad42. The groups of the gates of the people standing behind the imam and the Sunnahs therein43. The congregation of the gates of women’s prayer in the congregation
3. The Friday Book
    44. The abbreviated collection book from the abbreviated45. Collections are the gates of the preference of the congregation46. Congregation The washing doors for the congregation47. The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation48. Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it49. The groups of the doors of the call to prayer and the sermons in the congregation, and what is required of the congregation at that time from listening to the sermons and the benefits of them, and the benefits of them50. The gates of prayer before Friday
4. The fasting book
    51. The fasting book
5. The Book of Zakat
    52. The Book of Zakat53. The Gates of Gates Sadaqed Al-Fitr in Ramadan54. The gates of the doors gave charity for volunteering55. The collections of alms gates and dentists
6. The book of rituals
    56. The book of rituals