صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2751
ثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ، أَنَّ طَاُوسًا أَخْبَرَهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِرَجُلٍ يَقُودُ رَجُلًا بِخِزَامَةٍ فِي أَنْفِهِ، فَقَطَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِيَدِهِ، ثُمَّ أَمَرَهُ أَنْ يَقُودَهُ بِيَدِهِ. قَالَ: وَمَرَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِرَجُلٍ قَدْ زَنَقَ بِسَيْرٍ (2) يَدَ رَجُلٍ أَوْ بِخَيْطٍ، أَوْ بِشَيْءٍ غَيْرِ ذَلِكَ -فَقَطَعَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَقَالَ: "قُدْهُ بِيَدِكَ".
۔۔جناب طاؤس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کعبہ شریف کا طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے پاس سے گزرے جو ایک شخص کی ناک میں لگام ڈال کر اسے طواف کرا رہا تھا ۔رسول اللہ ﷺ نے اسے کاٹ دیا پھر اس شخص کو حکم دیا کہ وہ اسے ہاتھ سے پکڑا کر طواف کرائے ۔وہ بیان کرتے ہیں :رسول اللہ ﷺ کعبہ شریف کا طواف کرتے ہوئےایک شخص کے پاس سے گزرے جس نے ایک شخص کا ہاتھ تسمے ،دھاگے یا کسی چیز سے باندھ رکھا تھا ۔نبی اکرم ﷺ نے اسے کاٹ دیا اور فرمایا: "اسے ہاتھ سے پکڑا کر طواف کراؤ۔"
سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، أَنَّ طَاوُسًا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← یَحْیَی بْنُ حَکِیمٍ
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2751
