صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2695
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ. حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا أَتَى ذَا الْحُلَيْفَةِ أَمَرَ بِرَاحِلَتِهِ فَرُحِلَتْ، ثُمَّ صَلَّى الْغَدَاةَ، ثُمَّ رَكِبَ حَتَّى إِذَا اسْتَوَتْ بِهِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ، فَأَهَلَّ ثُمَّ يُلَبِّي حَتَّى إِذَا بَلَغَ الْحَرَمَ أَمْسَكَ، حَتَّى إِذَا أَتَى ذَا طُوًى بَاتَ بِهِ، قَالَ: فَيُصَلِّي بِهِ الْغَدَاةَ، ثُمَّ يَغْتَسِلُ، وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَلَ ذَلِكَ.
جناب بافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر ؓ جب ذوالحلیفہ پہنچ جاتے تو اپنی سواری پر کجادہ رکھنے کا حکم دیتے ،تو کجادہ رکھ دیا گیا ،پھر انہوں نے صبح کی نماز ادا کی ،پھروہ سوار ہوئے ،جب سواری انہیں لےکر سیدھی ہوگئی تو انہوں نے قبلہ رخ ہو کر نیت کی اور تلبیہ پکارنا شروع کیا حتی کہ جب حرم کی حدود میں پہنچ گئے تو تلبیہ پڑھنا بند کر دیا ۔جب ذی طوی مقام پر پہنچے تو رات وہیں بسر کی ۔پھر صبح کی نماز ادا کی پھر غسل کیا ۔حضرت ابن عمر ؓ کا یہ اعتقاد تھا کہ نبی اکرم ﷺ نے بھی اسی طرح کیا تھا ۔
أَيُّوبَ، ← أَبِيهِ ← أَبِي ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ،
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2695
