صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الزّکاۃ ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ صَدَقَۃَ التَّطَوُّعِ · حديث 2449
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَأَتَى بِطَعَامٍ لَيْسَ مَعَهُ لَحْمٌ. فَقَالَ: "أَلَمْ أَرَ لَكُمْ بُرْمَةً؟ " قُلْتُ: بَلَى. ذَاكَ لَحْمٌ تَصَدَّقَ بِهِ عَلَى بَرِيرَةُ. فَقَالَ: "هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ، وَهُوَ مِنْهَا هَدِيَّةٌ".
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ میرے پاس تشریف لائے تو آپ کو کھانا پیش کیا گیا جس کے ساتھ گوشت نہیں تھا ۔ تو آپ نے پوچھا : "کیا میں نے تمھاری ہنڈ یا نہیں دیکھی تھی؟ ( جس میں گوشت پک رہا تھا)" میں نے عرض کیا : بالکل ضرور دیکھی تھی لیکن وہ گوشت تو حضرت بریرہ ؓ کو صدقہ دیا گیا ہے ۔ آپ نے فرمایا: "وہ اس کے لیے صدقہ ہے ۔ اور ہمارے لیے بریرہ کی طرف سے ہدیہ ہے ( اس لیے لاؤ۔ اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں)۔"
"هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ، وَهُوَ مِنْهَا هَدِيَّةٌ". ← "أَلَمْ أَرَ لَكُمْ بُرْمَةً؟ قُلْتُ: بَلَى. ذَاكَ لَحْمٌ تَصَدَّقَ بِهِ عَلَى بَرِيرَةُ. ← دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ فَأَتَى بِطَعَامٍ لَيْسَ مَعَهُ لَحْمٌ. ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ
Sahih Ibn Khuzamia · The Book of Zakat › The gates of the doors gave charity for volunteering · Hadith 2449
