صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الزّکاۃ ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ صَدَقَۃَ الفِطرِ فِی رَمَضَانَ · حديث 2417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: صَدَقَةُ رَمَضَانَ صَاعٌ مِنْ طَعَامٍ، مَنْ جَاءَ بِبُرٍّ قُبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ جَاءَ بِشَعِيرٍ قُبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ جَاءَ بِتَمْرٍ قُبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ جَاءَ بِسُلْتٍ قُبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ جَاءَ بِزَبِيبٍ قُبِلَ مِنْهُ، وَأَحْسِبُهُ قَالَ: وَمَنْ جَاءَ بِسَوِيقٍ أَوْ دَقِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَبَرُ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنْ هَذَا الْبَابِ.
حضرت ابن عباسؓ بیان کیا کرتے ہیں کہ صدقہ رمضان ایک صاع اناج ہے ، جو شخص گندم ادا کرے گا ۔ اس سے قبول کی جائے گی ۔ جس نے جو جو ادا کیے ، اس سے لے لیے جائیں گے ، جس نے کھجوریں دیں اس سے قبول کی جائیں گی۔ اور جس نے حجازی جو ادا کیے اس سے قبول کر لیے جائیں گے، اور جس نے کشمش سے ادائیگی کی اس سے وصول کر لی جائے گا۔ میرے خیال میں انہوں نے یہ بھی فرمایا: اور جس شخص نے آٹا یا ستو ادا کیے تو اس سے لے لیے جائیں گے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ
Hadith 2417
