صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الزّکاۃ ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ صَدَقَۃَ الفِطرِ فِی رَمَضَانَ · حديث 2405
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ بِالصَّاعِ مِنَ التَّمْرِ، وَالصَّاعِ مِنَ الشَّعِيرِ، قَالَ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَقُولُ: جَعَلَ النَّاسُ عَدْلَ بِمُدَّيْنِ (1) مِنْ حِنْطَةٍ.
"حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر ادا کیا کرتے تھے ۔ اور حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: لوگوں نے کھجور اور جَو کے ایک صاع کو گندم کے دو مد( نصف صاع) کے برابر کر دیا۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← الْفُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ،
Hadith 2405
