صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الزّکاۃ ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ الصَّدَقَاتِ وَالمُجبَسَاتِ · حديث 2496
حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا؟ فَقَالَ: "نَعَمْ". فَقُلْتُ: أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: "إِسْقَاءُ الْمَاءِ".
حضرت سعد ؓ بیان کرتےہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ!میری والدہ فوت ہوگئیں ہیں کیا میں ان کی طرف سے صدقہ کر دوں ؟ آپ نے فرمایا: "ہاں کر دو ۔" میں نے عرض کیا : کونسا صدقہ افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا: "پانی پلانا ( یعنی کنواں کھدوا کر وقف کر دو)۔"
قُلْتُ ← سَعْدٍ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ
Sahih Ibn Khuzamia · The Book of Zakat › The collections of alms gates and dentists · Hadith 2496
