صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الزّکاۃ ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ صَدَقَۃَ التَّطَوُّعِ · حديث 2435
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُسْلِمٍ الْهَجَرِيِّ؛ ح وَحَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: "الْأَيْدِي ثَّلَاثَةُ، يَدُ اللَّهِ الْعُلْيَا، وَيَدُ الْمُعْطِي الَّتِي تَلِيَهَا، وَيَدُ السَّائِلِ السُّفْلَى إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَاسْتَعِفَّ عَنِ السُّؤَالِ مَا اسْتَطَعْتَ". قَالَ يُوسُفُ: عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ. وَقَالَ: الَّتِي تَلِيَهَا، وَقَالَ: "فَاسْتَعِفُّوا عَنِ السُّؤَالِ مَا اسْتَطَعْتُمْ". هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ بُنْدَارٍ.
حضرت عبداللہؓ نبی کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "ہاتھ تین قسم کے ہیں: اللہ تعالیٰ کا ہاتھ بلند وبرتر ہے ۔ اس کے بعد صدقہ دینے والے کا ہاتھ ہے ۔ اور سوال کرنے والے کا ہاتھ قیامت تک نیچے ہے لہٰذا تم حسب طاقت سوال کرنے سے بچو ۔"جناب ابوالاحوص کی روایت میں ہے : جو اس کے بعد ہے اور کہا: لہٰذا تم مانگنے سے حتی الوسع بچو ۔ یہ جناب بندار کی حدیث کے الفاظ ہیں۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبَا الْأَحْوَصِ، ← إبراهيم الهجري ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدٍ ← بُنْدَارٌ ← إبراهيم بن مسلم الهجري ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى
Sahih Ibn Khuzamia · The Book of Zakat › The gates of the doors gave charity for volunteering · Hadith 2435
