صیح ابن حزیمیہ · کتاب ‹ جُمَّاعُ أَبوَابِ فَضلِ الجُمُعَۃِ · حديث 1738
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فِي خَبَرِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ (1).
امام ابو بکر ؒ فرماتےہیں :"ابن سیرین کی حضرت ابوہریرہؓ سے مروی روایت میں یہ الفاظ ہیں ( جو اس مسئلہ کی دلیل ہیں ):"نمازی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے خیرو برکت کی دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہی عطا کر دیتے ہیں ۔"
أَبِي هُرَيْرَةَ: يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ ← أَبُو بَكْرٍ: فِي خَبَرِ ابْنِ سِيرِينَ،
Sahih Ibn Khuzamia · The Friday Book › Collections are the gates of the preference of the congregation · Hadith 1738
