Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حزیمیہ

Sahih Ibn Khuzamia

by Imam Ibn Khuzamia

3,088 Hadith65 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 433

و في خبر البراء بن عازب : ثم صرفنا نحو الكعبةو قال إسرائيل عن أبي اسحاق عن البراء : ثم وجه إلى الكعبة وكان يحب أن يوجه إلى الكعبة أخبرنا أبو طاهر نا أبو بكر ناه سلم بن جنادة حدثنا وكيع عن إسرائيل :

"حضرت براء بن عازب ؓ کی حدیث میں ہے : "پھر ہمیں کعبہ شریف کی طرف پھیر دیا گیا "اور اسرائیل کی روایت میں یہ ہے : "پھر آپ کو کعبہ شریف کی طرف منہ کرنے کا حکم دے دیا گیا اور آپ پسند کرتے تھے کہ آپ کو کعبہ شریف کی طرف منہ کر نے کی اجازت دے دی جائے۔"

اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعٌ، ← أبو بكر ناه سلم بن جنادة ← أَبُو طَاهِرٍ، ← البراء ثم وجه إلى الكعبة وكان يحب أن يوجه إلى الكعبة ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← و في خبر البراء بن عازب ثم صرفنا نحو الكعبةو

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 433

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 434

وفي خبر ثابت عن أنس : ألا إن القبلة قد حولت إلى الكعبة وهكذا قال عثمان بن سعد الكاتب عن أنس إذ صرف إلى الكعبة أخبرنا أبو طاهر نا أبو بكر ناه عبد الله بن إسحاق الجوهري أخبرنا أبو عاصم نا عثمان بن سعد حدثنا أنس بن مالك قال : صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم نحو بيت المقدس أشهرا فبينما هو ذات يوم يصلي الظهر صلى ركعتين إذ صرف إلى الكعبة فقال السفهاء : { ما ولاهم عن قبلتهم التي كانوا عليها }

"جناب ثابت ؒ کی حضرت انس ؓ سے بیان کردہ روایت میں ہے " خبردار! قبلہ ، کعبہ شریف کی طرف تبدیل کر دیا گیا ہے ۔" عثمان بن سعد الکا تب نے بھی حضرت انسؓ سے اسی طرح بیان کیا ہے کہ : "جب آپ کو کعبہ شریف کی طرف پھیر دیا گیا ۔ "حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے چند ماہ تک بیت المقدس کی طر ف منہ کر کے نمازیں ادا کیں پھر اس دوران ایک دن آپ ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے، آپ نے دو رکعت پڑھ لیں تھیں جب آپ کو کعبہ شریف کی طرف پھیر دیا گیا ، تو کم عقل لوگوں نے کہا(مَا وَلَّا ھُمْ عَنْ قِبْلَتِھِمْ الَّتِیْ کَانُوْا عَلَیْھَا ) یہ لوگ جس قبلہ پر تھے ، انہیں اس سے کس چیز نے ہٹایا ہے ۔"

أَنَسٍ إِلاَّ ← وفي خبر ثابت

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 434

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 435

أخبرنا أبو طاهر نا أبو بكر نا عبد الله بن إسحاق الجوهري حدثنا أبو عاصم حدثنا مالك بن أنس حدثني عبد الله ابن دينار عن ابن عمر : أن أهل قباء كانوا يصلون قبل بيت المقدس فأتاهم آت فقال : إن رسول الله صلى الله عليه وسلم نزل عليه القرآن وتوجه إلى الكعبة فاستقبلوها فاستداروا كما هم وفي خبر عكرمة عن ابن عباس لما وجه النبي صلى الله عليه وسلم إلى الكعبة

"حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ اہل قبابیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ رہے تھے ، تو ان کے پاس ایک آنے والا آیا ، اس نے کہا : بے شک رسول اللہﷺ پر قرآن مجید نازل ہوا ہے اور آپ نے کعبہ شریف کی طر ف منہ کر لیا ہے ، تو تم بھی اس کی طرف منہ کر لو، لہٰذا وہ جس حالت میں تھے اسی میں ( کعبہ شریف کی طرف) گھوم گئے۔" اور حضرت ابن عباسؓ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں: "جب نبی کریمﷺ کو کعبہ شریف کی طرف منہ کرنے کا حکم دیا گیا۔"

عبد الله ابن دينار ← مالک بن أنس ← أَبُو عَاصِمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْجَوْهَرِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 435

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 436

وَفِي خَبَرِ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ثُمَّ صُرِفَ إِلَى الْكَعْبَةِ. وَفِي خَبَرِ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ: جَاءَ مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: إِنَّ الْقِبْلَةَ قَدْ حُوِّلَتْ إِلَى الْكَعْبَةِ. قَدْ خَرَّجْتُ هَذِهِ الْأَخْبَارَ كُلَّهَا فِي "كِتَابِ الصَّلَاةِ الْكَبِيرِ". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فَدَلَّتْ هَذِهِ الْأَخْبَارُ كُلُّهَا عَلَى أَنَّ الْقِبْلَةَ إِنَّمَا هِيَ الْكَعْبَةُ. وَفِي خَبَرِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ: انْطَلَقَ رَجُلٌ إِلَى أَهْلِ قُبَاءٍ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ أُمِرَ أَنْ يُصَلَّى إِلَى الْكَعْبَةِ. وَفِي خَبَرِ عُمَارَةَ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: فَأَشْهَدُ عَلَى إِمَامِنَا أَنَّهُ تَوَجَّهَ (1) هُوَ [وَ] الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ نَحْوَ الْكَعْبَةِ. وَفِي خَبَرِ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: لَمَّا وُجِّهَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى الْكَعْبَةِ (2).

"حضرت ابن عباسؓ کی روایت میں ہے : "پھر آپ کو کعبہ شریف کی طرف پھیر دیا گیا ۔ "اور حضرت انس ؓ کی روایت میں ہے : "رسول اللہﷺ کا اعلان کرنے والا آیا اور اس نے اعلان کیا: بلاشبہ قبلہ ، کعبہ شریف کی طرف پھیر دیا گیا ہے ۔" میں نے یہ تمام احادیث کتاب"الصلاۃ الکبیر "میں بیان کی ہیں ۔ امام ابوبکر ؒ فرماتےہیں: یہ تمام احادیث اس بات کی دلیل ہیں کہ قبلہ کعبہ شریف ہی ہے ۔ حضرت سہل بن سعد ؓ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں:" ایک شخص اہل قبا کے پاس گیا اور کہا: بے شک رسول اللہﷺ کو کعبہ شریف کی طر ف منہ کر کے نماز پڑھنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ " اور حضرت عمارہ بن اوسؓ کی روایت میں ہے ، وہ فرماتے ہیں :"میں اپنے امام کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ اس نے اور مردوں اور عورتوں نے کعبہ شریف کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ہے ۔"اور حضرت ابن عباسؓ کی روایت میں ہے :"جب رسول اللہﷺ کو کعبہ شریف کی طرف منہ کر نے کا حکم دیا گیا ۔"

ابْنِ عَبَّاسٍ: ثُمَّ صُرِفَ إِلَى الْكَعْبَةِ. وَفِي خَبَرِ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← وَفِي خَبَرِ مُجَاهِدٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 436

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 437

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، نَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. قَالَ: قَالَ الْبَرَاءُ: وَالشَّطْرُ فِينَا قِبَلَهُ.

"حضرت براء ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کی معیت میں بیت المقدس کی طر ف منہ کر کے سولہ ماہ تک نماز پڑھی ، پھر مکمل حدیث بیان کی ۔ ابو اسحاق کہتے ہیں : حضرت براء ؓ نے فرمایا: ہمارے نزدیک "شطر "سے مراد طرف وجانب ہے ۔"

الْبَرَاءُ: وَالشَّطْرُ فِينَا قِبَلَهُ. ← صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. ← الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 437

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 438

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو -وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ- قَالَ: قَرَأَ ابْنُ عَبَّاسٍ: أَنُلْزِمُكُمُوهَا مِنْ شَطْرِ أَنْفُسِنَا: مِنْ تِلْقَاءِ أَنْفُسِنَا. قَدْ خَرَّجْتُ هَذَا الْبَابَ بِتَمَامِهِ فِي كِتَابِ التَّفْسِيرِ.

"حضرت عمرو بن دینا رؒ بیان کر تے ہیں کہ حضرت ابن عباس ؓ نے ( یہ آیت ) اس طرح پڑھی : کیا ہم تمہیں اس بات پر اپنی طرف سے مجبور کر سکتے ہیں ۔ میں نے اس پہلو کو کتاب التفسیر میں مکمل طور پر بیان کر دیا ہے ۔

عَمْرٍو -وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ- ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 438

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 439

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ، ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِدَ كَانَ فِي صَلَاةٍ حَتَّى يَرْجِعَ، فَلَا يَقُلْ هَكَذَا -وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ-".

"حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ ابو القاسمؓ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے گھر میں وضو کر ے پھر مسجد کی طرف آئے تو وہ واپس لوٹنے تک نماز ہی کے حکم میں ہوتا ہے لہٰذا وہ ایسے نہ کرے: اور آپ نے ( ایک ہاتھ کی) انگلیوں کو ( دوسرے ہاتھ کی) انگلیوں میں ڈالا۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 439

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 440

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، نَا يَحْيَى -هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ-، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، نَا سَعِيدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ: "إِذَا تَوَضَّأْتَ، ثُمَّ دَخَلْتَ الْمَسْجِدَ، فَلَا تُشَبِّكَنَّ بَيْنَ أَصَابِعِكَ".

"حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت کعب بن عجرہ ؓ سے فرمایا: جب تم وضو کر و پھر مسجد میں داخل ہو تو اپنی انگلیوں میں تشبیک ہر گز نہ دینا ۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٌ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى -هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ-، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ ھَاشِمٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 440

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 441

قَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَرَوَى هَذَا الْخَبَرَ دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْفَرَّاءُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنْ أَبِي ثُمَامَةَ -وَهُوَ الْخَيَّاطُ- أَنَّ كَعْبَ بْنَ عُجَرَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -[62 - أ] أَنَّهُ قَالَ: "إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَلَا يُشَبِّكْ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فَإِنَّهُ فِي الصَّلَاةِ".

"امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں : اس روایت کو داؤد بن قیس فراء نے سعد بن اسحاق بن کعب بن عجرہ کی سند سے ابو ثمامہ خیاط سے روایت کیا ہے کہ انہیں حضرت کعب بن عجرہ ؓ نے رسول اللہﷺ سے حدیث بیان کی آپ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے پھر مسجد کی طرف جائے تو اپنی انگلیوں کو ایک دوسری میں داخل نہ کرے کیونکہ وہ نماز ( کے حکم ) میں ہوتا ہے ۔"

رَسُولِ اللَّهِ أ] أَنَّهُ ← أَبِي ثُمَامَةَ، وَهُوَ الْخَيَّاطُ، أَنَّ كَعْبَ بْنَ عُجْرَةَ، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← أَبُو بَكْرٍ: وَرَوَى هَذَا الْخَبَرَ، دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْفَرَّاءُ،

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 441

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 442

ورواه أنس عن عياض عن سعد بن إسحاق بن كعب عن أبي سعيد المقبري عن أبي ثمامة ونا يونس بن عبد الأعلى أخبرني أنس بن عياض عن سعد بن إسحاق عن أبي سعيد المقبري عن أبي ثمامة قال : لقيت كعب بن عجرة وأنا أريد الجمعة وقد شبكت بين أصابعي فلما دنوت ضرب يدي ففرق بين أصابعي وقال إنا نهينا أن يشبك أحد بين أصابعه في الصلاة قلت : إني لست في صلاة قال أليس قد توضأت وأنت تريد الجمعة ؟ قلت : بلى قال : فأنت في صلاة

"ابو ثمامہ ؒ بیان کرتے ہیں : میں حضرت کعب بن عجرہ ؓ سے ملا جبکہ میں جمعہ کےلیے جا رہا تھا اور میں نے اپنی انگلیاں ایک دوسری میں ڈالی ہوئی تھیں ۔ پھر جب میں قریب ہوا تو انہوں نے میرے ہاتھوں پر مارا اور میری انگلیوں کو جدا جدا کر دیا اور فرمایا: بلاشبہ ہمیں اس سے منع کیا گیا ہے کہ کوئی شخص نماز میں اپنی انگلیاں ایک دوسری میں ڈالے ۔ میں نے عرض کی : میں ( ابھی ) نماز میں نہیں ہوں ۔ انہوں نے فرمایا: کیا تم نے وضو نہیں کیا اور کیا تم جمعہ کا ارادہ نہیں رکھتے ؟ میں نے کہا : ہاں ( یہ بات تو ہے ) تو انہوں نے فرمایا: تو پھر تم نماز ہی میں ہو ۔"

أَبِي ثُمَامَةَ ← أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أَبِي ثُمَامَةَ ← أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ1 بْنِ كَعْبٍ ← عِيَاضٍ، ← ورواه أنس

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 442

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 443

ورواه ابن أبي ذئب عن المقبريعن رجل من بني سالم أخبره عن أبيه عن جده عن كعب بن عجرة أخبرنا أبو طاهر نا أبو بكر ناه محمد بن رافع حدثنا ابن أبي فديك نا بن ذئب : قال أبو بكر : سعد بن إسحاق بن كعب هو من بني سالم : ـ

"اس روایت کو ابن ابی ذئب ، مقبری کی سند سے بنی سالم کے ایک شخص سے بیان کرتے ہیں ، وہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا حضرت کعب بن عجرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں ۔ امام ابو بکر ؒ فرماتے ہیں : سعد بن اسحاق بن کعب کا تعلق بنی سالم سے ہے۔"

أبو بكر سعد بن إسحاق بن كعب هو من بني سالم ← بن ذئب ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أَبُو بَكْرٍ، نَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← أَبُو طَاهِرٍ، ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← المقبريعن رجل من بني سالم ← ورواه ابن أبي ذئب

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 443

صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 444

و رواه أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن سعيد عن كعبأخبرنا أبو طاهر نا أبو بكر ناه أبو سعيد الأشج نا أبو خالد عن بن عجلان : ـ

"اور خالد بن حیان الرقی بہت بڑی مصیبت لائے ہیں ۔ انہوں نے اس روایت کو ابن عجلان سے ، سعید بن مسیّب کی سند سے حضرت ابو سعید ؒ سے بیان کیا ہے ۔ ہمیں یہ حدیث جعفر بن محمد ثعلبی نے خالد بن حیان رقی سے بیان کی ہے ۔"

بن عَجْلَانَ ← أَبُو خَالِدٍ؛ ← أبو بكر ناه أبو سعيد الأشج ← كعبأخبرنا أبو طاهر ← سَعِيدٌ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← و رواه أبو خالد الأحمر

Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 444

chevron_left Previous
1…678…15
Next chevron_right
All Chapters
1. The Ablution Book
    1. The Ablution Book2. Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones3. He has intercourse with the doors, mentioning the waters that are unclean and that which are unclean when in contact with you is unclean4. The collections of the gates, the vessels of the luscious ones to perform ablution or wash in them5. The Collections of the Gate of the Sunan of the Sawak and the Virtues of6. The intercourse of the gates of ablution and the Sunnahs7. The sack gate intercourse on the socks8. The group of the gates of curiosity and desirability of purification without a response9. The intercourse of the door to the washing of the sheath10. The intercourse of the doors of washing cleansing and desirability without an obligation or an obligation11. Intercourse at Tayamum Gate with the underprivileged when traveling12. The intercourse of the doors of disinfection of clothes by washing of impurity
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. The Book of Prayer13. The Book of Prayer14. The groups of the doors of the call to prayer and the station15. The door-of-clothing intercourse in prayer
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    16. Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray17. The groups of the gates of the prayer jacket18. Collections of the doors of permissible speech in prayer, supplication and remembrance19. Intercourse gates of permissible verbs in sexual intercourse20. All the doors of disliked acts in prayer that the worshiper has forbidden
22. The groups of the gates of obligatory travel
23. The intercourse of the gates of obligatory prayers occur at the time of illness
24. The congregation of the gates of prayer on the rows
25. The groups of the gates of forgetfulness in prayer
26. The intercourse of the gates of the mention of the odds and the Sunnahs
27. The congregations of the gates of the two rak'ahs before dawn and the Sunnah within them
28. The intercourse of the gates of voluntary prayer at night
29. The groups of the doors of voluntary prayers before and after the written prayers
30. The groups of volunteering doors other than the aforementioned
31. The congregations of the gates of the prayer of the sacrifice and the Sunnahs within it
32. The intercourse of the gates of voluntary prayers sitting down
33. The gates of the gates of voluntary prayers in travel
34. The grouping of the gates of the times that terminate the voluntary prayers in them
35. Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization
36. Collections of sections of acts of permissible acts in the mosque other than prayer and dhikr
37. The gates of the prayer of fear
38. Collections of the gates of an eclipse prayer
39. The collections of the gates of the righteous prayers and the Sunnahs in it
40. The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them
41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad42. The groups of the gates of the people standing behind the imam and the Sunnahs therein43. The congregation of the gates of women’s prayer in the congregation
3. The Friday Book
    44. The abbreviated collection book from the abbreviated45. Collections are the gates of the preference of the congregation46. Congregation The washing doors for the congregation47. The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation48. Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it49. The groups of the doors of the call to prayer and the sermons in the congregation, and what is required of the congregation at that time from listening to the sermons and the benefits of them, and the benefits of them50. The gates of prayer before Friday
4. The fasting book
    51. The fasting book
5. The Book of Zakat
    52. The Book of Zakat53. The Gates of Gates Sadaqed Al-Fitr in Ramadan54. The gates of the doors gave charity for volunteering55. The collections of alms gates and dentists
6. The book of rituals
    56. The book of rituals