صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 421
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُرَادِيُّ، نَا شُعَيْبٌ -يَعْنِي ابْنَ اللَّيْثِ-: ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، نَا أَبِي، وَشُعَيْبٌ قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ الْحَكِيمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: "مَنْ قَالَ حِينَ يُسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ: وَأَنَا أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ".
"حضرت سعد بن وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص مؤذن کی آواز سن کر یہ کلمات کہے : وَأَنَا أَشْھَدُ أَن لَّا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ وَأَنَّ مُحَمَّدً ا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہُ، رَضِیْتُ بِاللہِ رَبَّا وَبِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا وَبِلْإِسْلَامِ دِیْناً۔ اور میں بھی گوہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، وہ اکیلا و یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، اور بے شک محمد ؓ اس کے بندے اور رسول ہیں، میں اللہ تعالیٰ کے رب ہونے ، محمد ( ﷺ ) کے رسول ہونے اور اسلام کے دین ہونے پر رضا مند ہوں ۔ تو اس کے گناہ بخشش دیے جاتے ہیں ۔"
حِينَ يَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ ← مَنْ ← رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← الْحَكِيمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، ← اللَّيْثُ ← أَبِي وَشُعَيْبٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← شُعَيْبٌ، يَعْنِي ابْنَ اللَّيْثِ، ← الرَّبِیْعُ بْنُ سلیمان المرادی ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 421
