صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 1951
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الرَّازِيُّ، عَنْ سُفْيَان الثَّوْرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَامِرٍ، وَحَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّب؛ وَمَنْصُورٍ، عَنِ الزُّهْرِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّب، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة: أَنَّ رَجُلا أَتَى رَسُولَ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ: فَأُتِيَ بِمِكْتَلٍ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا، أَوْ عِشْرونَ صَاعًا. إِلَّا أَنَّهُ غَلِطَ فِي الْإِسْنَادِ فَقَالَ: عَنْ أَبِي سَلَمَةَ. وَفِي خَبَر حَجَّاجٍ أَيْضًا عَنِ الزُّهْرِي: فَجِيءَ بِمِكْتَلٍ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، إِلَّا أَنَّ الْحَجَّاجَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ الزُّهْرِي. سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرَةَ يَحْكِي عَنْ أَحْمَد بْنِ أَبِي ظَبْيَةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، قَالَ: قَالَ الْحَجَّاجُ: [203 - ب] صِفْ لِيَ الزُّهْرِي لَمْ يَكُنْ يَرَاهُ.
''حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا ۔ پھر بقیہ حدیث بیان کی۔''اور فرمایا :''پس آپ کے پاس ایک بڑ ا ٹوکرا لایا گیا جس میں پندرہ یا بیس صاع کھجوریں تھیں ۔'' مگر اس کی سند میں غلطی ہوئی ہے کہا: عن ابی سلمتہ اور حجاج کی روایت میں ہے:''عن الزہری۔ ''تو آپ کے ہپاس ایک بڑا ٹوکرا لایا گیا جس میں پندرہ صاع کھجوریں تھیں۔''لیکن حجاج نے امام زہری سے سنا نہیں ہے۔امام ابو بکر فرماتے ہیں : میں نے محمد بن عمر ہ کو بیان کرتے ہوئے سنا و ہ احمد بن ظبیہ کی سند سے ہشیم سے بیان کرتے ہیں کہ حجاج نے کہا:''مجھے امام زہری ؒ کا حلیہ بیان کرو۔انہوں نےامام زہری کو دیکھا نہیں تھا۔'
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَمَنْصُورٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَامِرٍ، وَحَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الرَّازِيُّ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى
Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 1951
