صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2213
حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا سُفْيَان، عَنِ ابْنِ أَبِي [لَبِيدٍ] (1)؛ ح وَحَدَّثَنَا عَبْد الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا سُفْيَان، حَدَّثَنَا عَبْد اللَّه بْنُ أَبِي لَبِيدٍ، سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ يَقُولُ: سَأَلْتُ عَائِشَة، فَقُلْتُ: أَيْ أُمَّهْ، أَخْبِرِينِي عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِاللَّيْلِ. فَقَالَتْ: كَانَتْ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ وَفِيمَا سِوَى ذَلِكَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً. هَذَا حَدِيثُ عَبْد الْجَبَّارِ. وَقَالَ أَبُو هَاشِمٍ: أَتَيْتُ عَائِشَة فَسَأَلْتُهَا عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -[226 - أ] فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَقَالَتْ: كَانَتْ صَلَاتُهُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، مِنْهَا رَكْعَتَا الْفَجْرِ.
''حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، عرض کی:اماں جان ! مجھے رسول اللہ ﷺ کی رات کی نماز کے بارے میں بتائیں توانہوں نے فرمایا:''آپ کی رات کی نماز رمضان المبارک اور دیگر مہینوں میں تیرہ رکعت ہی تھیں۔''یہ عبدالجبار کی روایت ہے اور ابو ہاشم کی روایت میں ہے:''میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو میں نے ان سے رمضان المبارک میں رسول اللہ کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا:آپ کی نماز تیرہ رکعت تھی۔ان میں دو رکعات نماز فجر کی سنتیں ہوتی تھیں۔''
أَبَا سَلَمَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← ابْنُ أَبِي ← سُفْيَانَ، ← أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،
Hadith 2213
