صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ الصِّیَامِ ‹ کِتَابُ الصِّیَامِ · حديث 2118
وَحَدِيثُ شُعْبَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّه - صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - (2)، سُئِلَ عَنْ صَوْمِهِ، فَغَضِبَ، وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ، قَالَ: "ذَاكَ يَوْمٌ -يَعْنِي الِاثْنَيْنِ- وُلِدْتُ فِيهِ، وَبُعِثْتُ فِيهِ، -أَوْ قَالَ: أُنْزِلَ عَلَيَّ فِيهِ-". وَفِي حَدِيثِ شُعْبَةَ: سَمِعَ عَبْد اللَّه بْنَ مَعْبَدٍ الزِّمَّانِيَّ.
''امام شعبہ کی روایت میں ہے:''رسول اللہ ﷺ سے آپ کے روزوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ سخت نارض ہو گئےاور آپ سے سوموار اور جمعرات کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: سوموار والے دن میری ولادت ہوئی اور اس دن مجھے نبوت عطا کی گئی یافرمایا : ''اس دن مجھ پر وحی نازل کی گئی ۔''
Sahih Ibn Khuzamia · The fasting book › The fasting book · Hadith 2118
